English to Urdu Translation
| van found in 58 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
| 1. | Van | n. 1. ہراول۔ فوج کا مہرا۔ اگاڑی 2. پنکھا ۔چھاج 3. بازو۔ بھجا 4. بند چھکڑا۔ مال گاڑی کا ڈبہ۔ وین Noun چھاج ۔ بھوسا اُڑانے والی مشین ۔ بازو ۔ |
| 2. | Van allen belt | Noun وان ایلن تابکاری کی زمین کے کردا کرد شدید تابکاری کے دو مُنطقوں میں سے کوئی ایک ایک ۔ |
| 3. | Van de graaf generator | Noun برق سکونی جنک جو برقی سِروں کے درمیان ایک تیز رفتار مستالہ پٹی کے ذریعے محجوز ہو ۔ |
| 4. | Van den gergh`s test | Noun سیرَم بِلرُوبِن کا تَخمینَہ |
| 5. | Vanadate | Noun وینیڈیم کا نمک ۔ |
| 6. | Vanadic | Adjective وینیڈیمی ۔ وینیڈیم کے ایسے مُرکب سے مُتعلّق جِس میں اس دھات کی گرفت زیادہ ہو ۔ |
| 7. | Vanadic acid | Noun وینیڈک تیزاب ۔ وینیڈیم کا تیزاب ۔ |
| 8. | Vanadinite | Noun سیسے کے وینیڈیٹ اور کلورائیڈ کا مُرکب جو پیلی ، بھوری قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 9. | Vanadious | Noun وینیڈیمی ۔ وینیڈیم کے مُرکب والا۔ |
| 10. | Vanadium | n. ایک قسم کی دھات۔ وانڈیم Noun ایک نقرنی سفید دھاتی عنصر جو بعض فولادوں میں سختی اور لچک بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 11. | Vanadiums | n. ایک قسم کی دھات۔ وانڈیم Noun ایک نقرنی سفید دھاتی عنصر جو بعض فولادوں میں سختی اور لچک بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 12. | Vancouriers | n. آگے جانے والا |
| 13. | Vanda | Adjective مشرقی نِصف کُرے کے حاری علاقوں میں پایا جانے والا اِسی نام و نسل کا کوئی سا برنباتی تعلیبہ ۔ |
| 14. | Vandal | n. وحشی، سنگ دل اور خانہ بدوش قوم Noun اس جرمنی نسل کا فرد جِس نے چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی میں فرانس پر حملہ کیا ۔ |
| 15. | Vandalic | Adjective وانڈالی ۔ وانڈال جیسا ۔ تہذیب سوز ۔ |
| 16. | Vandalism | Adjective غارتگری ۔ تہذیب سوزی ۔ لوٹ مار ۔ سرکاری کی دانِستہ غارت گری ۔ |
| 17. | Vandalistic | Adjective رانڈالوں کا سا ۔ تہذیب سوزانہ ۔ غارت گرانہ ۔ |
| 18. | Vandalize | Verb غارت کرنا ۔ تہذیب سوزی کرنا ۔ علوم و فنون کو تُباہ کرنا ۔ |
| 19. | Vandals | n. وحشی، سنگ دل اور خانہ بدوش قوم Noun اس جرمنی نسل کا فرد جِس نے چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی میں فرانس پر حملہ کیا ۔ |
| 20. | Vandyke | Adjective فلیمی مصور سر انتھونی ونڈانیک کے اسلوب سے مُتعلق ۔ |
| 21. | Vandyke beard | Noun ایک چھوٹی نکلی ڈاڑھی ۔ |
| 22. | Vandyke brown | Noun گہرا بادامی ۔ تصویروں میں استعمال ہونے والا بادامی رنگ ۔ |
| 23. | Vandyke collar | Noun لیس اور کتان کا بہت کشادہ اور نکیلا کالر ۔ ونڈانیک کالر ۔ |
| 24. | Vane | n. 1. باد نما۔ پون پرکشا۔ مرغ باد نما سمت نما 2. تیر کا پر۔ ہوا چکی کا پنکھ Noun مُرغ باد نُما ۔ سمت نُما ۔ دیدبان ۔ |
| 25. | Vaned | Adjective جِس میں بادنُما ۔ پنکھا لگا ہو ۔ پتری والا۔ |
| van found in 58 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.