English to Urdu Translation
wit found in 108 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
1. | Wit | v. a. جاننا v. n. جاننا n. 1. سمجھ۔ بدھ۔ عقل۔ فہم۔ فراست 2. تمیز۔ ہوش۔ حواس 3. ظرافت۔ لطف۔ لطیفہ۔ نکتہ۔ خوش طبعی۔ جودت۔ حاضر جوابی۔ تیز فہمی۔ بذلہ سنجی۔ نکتہ سنجی۔ لطیف ظرافت 4. ظریف۔ خوش طبع۔ حاضر جواب۔ لطیفہ سنج Verb (قَديم) جاننا ۔ مَعلُوم کَرنا ۔ (فعل لازِم ) باخَبَر ہونا ۔ مَعلُوم ہونا ۔ Noun فہَم ۔ ذَہانَت ۔ سَمَجھ ۔ فَراسَت ۔ بَذلَہ سَنجی ۔ |
2. | Witan | Noun اينگلوسيکسَن عہَد ميں اِنگلِستان کی مَجلِسِ شُوریٰ کے ارکان ۔ |
3. | Witch | n. جادوگرنی۔ ساحرہ۔ ٹونہائی۔ ڈنکنی۔ جوگنی۔ ڈائن۔ چڑیل Noun ساحِرَہ ۔ جادُو گَرنی ۔ جادُو کَرنے کا دَعوَہ کَرنے والی عورَت ۔ بَد شَکَل بُوڑھی عورَت ۔ |
4. | Witch doctor | Noun طَلِسم گَر ۔ ساحِر ۔ طَبيب ۔ |
5. | Witch grass | Noun دُوب ۔ کُتّا گھاس ۔ سَريالا ۔ کانٹوں والی گھاس ۔ |
6. | Witch hazel, wych-hazel | Noun شُمالی امريکا کی زَرد پھُولوں والی جھاڑی ۔ |
7. | Witch hunt | Noun تَخريب کاری کا پَتا چَلانے کے لِيے بَظاہِر کی جانے والی عوامی تَفتيش ۔ اِلزام تَراشی ۔ |
8. | Witch hunter | Noun عيب جو شَخص ۔ اِلزام تَراش ۔ مَردَم آزار شَخص ۔ |
9. | Witch moth, black witch | Noun شَب پَروانَہ نَسَل کے پَتَنگے ۔ |
10. | Witch-hazel | Noun وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال کا عرق کَشید کیا جاتا ہے |
11. | Witchcraft | n. جادوگری۔ سحر سازی۔ فسوں سازی Noun ساحِری ۔ سَحَر ۔ جادُو گَری کا عمَل ۔ جادُو ۔ |
12. | Witchcrafts | n. جادوگری۔ سحر سازی۔ فسوں سازی Noun ساحِری ۔ سَحَر ۔ جادُو گَری کا عمَل ۔ جادُو ۔ |
13. | Witched | n. جادوگرنی۔ ساحرہ۔ ٹونہائی۔ ڈنکنی۔ جوگنی۔ ڈائن۔ چڑیل Noun ساحِرَہ ۔ جادُو گَرنی ۔ جادُو کَرنے کا دَعوَہ کَرنے والی عورَت ۔ بَد شَکَل بُوڑھی عورَت ۔ |
14. | Witcheries | n. Noun جادُو ۔ سَحَر ۔ دِلرُبائی ۔ بے خُودی پيدا کَرنے والے اثرات ۔ |
15. | Witchery | n. Noun جادُو ۔ سَحَر ۔ دِلرُبائی ۔ بے خُودی پيدا کَرنے والے اثرات ۔ |
16. | Witches | n. جادوگرنی۔ ساحرہ۔ ٹونہائی۔ ڈنکنی۔ جوگنی۔ ڈائن۔ چڑیل Noun ساحِرَہ ۔ جادُو گَرنی ۔ جادُو کَرنے کا دَعوَہ کَرنے والی عورَت ۔ بَد شَکَل بُوڑھی عورَت ۔ |
17. | Witches' broom, hexenbesen | Noun مُختَلِف اشجار اور جھاڑِيوں پَر ايک عجيب و غَريب غَير مَعمُولی جھاڑُو کی شَکَل کی نَشونُما ۔ |
18. | Witching | adj. دل فریب۔ دل کش۔ دل آویز Noun جادُو کا اِستِعمال يا جادُو کا کَرتَب ۔ n. جادوگرنی۔ ساحرہ۔ ٹونہائی۔ ڈنکنی۔ جوگنی۔ ڈائن۔ چڑیل Noun ساحِرَہ ۔ جادُو گَرنی ۔ جادُو کَرنے کا دَعوَہ کَرنے والی عورَت ۔ بَد شَکَل بُوڑھی عورَت ۔ |
19. | Witchy | Noun جادُو گَرنی سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔ جادُو گَری کا ۔ |
20. | Witcracker | n. دل لگی باز۔ ظریف۔ ٹھٹول۔ کھلی باز۔ مسخرہ |
21. | Wite | v. a. جاننا v. n. جاننا n. 1. سمجھ۔ بدھ۔ عقل۔ فہم۔ فراست 2. تمیز۔ ہوش۔ حواس 3. ظرافت۔ لطف۔ لطیفہ۔ نکتہ۔ خوش طبعی۔ جودت۔ حاضر جوابی۔ تیز فہمی۔ بذلہ سنجی۔ نکتہ سنجی۔ لطیف ظرافت 4. ظریف۔ خوش طبع۔ حاضر جواب۔ لطیفہ سنج Verb (قَديم) جاننا ۔ مَعلُوم کَرنا ۔ (فعل لازِم ) باخَبَر ہونا ۔ مَعلُوم ہونا ۔ Noun فہَم ۔ ذَہانَت ۔ سَمَجھ ۔ فَراسَت ۔ بَذلَہ سَنجی ۔ |
22. | Witenagemot, witan | Noun اينگلو سيکسَن دَور ميں اِنگلِستان کی مَجلِس شوریٰ يا پارليمنٹ ۔ |
23. | With | prep. 1. ساتھ۔ سنگ۔ گیل۔ مع۔ ہمراہ۔ نال۔ سداں۔ سہت۔ شمول 2. لیکھے۔ لیے۔ نزدیک۔ کنے۔ میں۔ درمیان۔ بیچ 3. ساتھ۔ پشت پر 4. سے۔ ساتھ۔ با۔ بذریعے۔ بوسیلے۔ بہ طفیل۔ بمدد۔ مارے 5. بہ مقابل۔ سامنے۔ رو برو 6. اس پر۔ بعد ازاں۔ بعدہ۔ فی الفور۔ فوراً 7. برعکس۔ برخلاف۔ الٹا۔ بپریت Preposition کِسی کی ہَمراہی ميں يا ساتھ ۔ صحبَت ، اِتحاد ۔ شِرکَت ۔ |
24. | With a vengeance | سخت قُوَّت ۔ شِدَّت سے ۔ حیران کُن ۔ بدحواس کر دینے والے اثر کے ساتھ ۔ |
25. | With a view to | کے مقصد سے ۔ اِرادے سے ۔ کی اُمید پر ۔ |
wit found in 108 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.