English to Urdu Translation
| act found in 140 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next | ||
| 101. | Actives | adj. 1. کرتا ۔ فعل 2. متبدل 3. حرکت دینے والا 4. کارگر ۔ گنی ۔ موثر 5. کام کاجو ۔ سرگرم ۔ محنت پسند ۔ محنت کش ۔ محنتی ۔ مصروف ۔ مشغول 6. پھرتیلا ۔ چرپرا ۔ تیز ۔ چالاک 7. برتاؤ ۔ برتانے جوگ ۔ کرنے جوگ ۔ متعلق کاروبار ۔ استعمال ۔ عملی 8. سکرمک ۔ متعدی 9. ترت دوڑنے والی ۔ تیز ۔ سریع الاثر ۔ سریع التاثیر مُستَعد ۔ سرگَرم ۔ عامل ۔ سریع التاثیر ۔ طاقتور ۔ قَوّی عمَل ۔ قُوَّتِ مُدافِعَت لام پر،سرگرم،چُست،مستعد ذندگی،عملی حصہ لينا Adjective سرگرم ۔ ہوشیار ۔ چست ۔ پھرتیلا ۔ Adjective فَعال ۔ عامِل ۔ زِندَہ ۔ قُوَت کار ۔ صَلاحِيَت کار ۔ |
| 102. | Activism | Noun (فَلسَفَہ) فَعال پَذيری ۔ فعلی اِرادِيَت ۔ |
| 103. | Activist | Noun, Adjective فَعالِيَت پَسَند ۔ اِرادِيَت پَسَند ۔ سَر گَرم ِعمَل ۔ |
| 104. | Activities | n. 1. پھرتی ۔ ترت پھرت ۔ تیزی 2. چال ۔ حرکت ۔ حرکت جسمانی یا روحانی ۔ مشق Adjective عمل ۔ مستعدی ۔سرگرمی ۔ |
| 105. | Activity | n. 1. پھرتی ۔ ترت پھرت ۔ تیزی 2. چال ۔ حرکت ۔ حرکت جسمانی یا روحانی ۔ مشق Adjective عمل ۔ مستعدی ۔سرگرمی ۔ |
| 106. | Actomyosin | Noun ايکٹو مائيو سين ۔ ايک اِنقَباضی مُرَکَب ۔ |
| 107. | Actor | n. 1. کرتا ۔ کرویا ۔ کرنے والا ۔ عامل ۔ فاعل 2. بھانڈ ۔ سوانگی ۔ سانگیت ۔ نقال ۔ اداکار ايکٹر ۔ ادکار ۔ فنکار ۔ Noun اداکار ۔ وہ جو اداکاری کَرتا ہو ۔ |
| 108. | Actors | n. 1. کرتا ۔ کرویا ۔ کرنے والا ۔ عامل ۔ فاعل 2. بھانڈ ۔ سوانگی ۔ سانگیت ۔ نقال ۔ اداکار ايکٹر ۔ ادکار ۔ فنکار ۔ Noun اداکار ۔ وہ جو اداکاری کَرتا ہو ۔ |
| 109. | Actrapid | ٹیکہ لَگنے کی جَگہ پَر جَلَن میں مُفید |
| 110. | Actress | n. بھانڈنی ۔ نقالن ۔ اداکارہ Noun اداکارَہ عورَت فَنکارَہ ۔ ڈرامَہ يا فِلَم ميں کام کَرنے والی ۔ |
| 111. | Actresses | n. بھانڈنی ۔ نقالن ۔ اداکارہ Noun اداکارَہ عورَت فَنکارَہ ۔ ڈرامَہ يا فِلَم ميں کام کَرنے والی ۔ |
| 112. | Acts | n. کار ۔ کارواءی عمل n. 1. کام ۔ کاج ۔ کرتوت ۔ کرنی ۔ کریا ۔ کرتب ۔ کار ۔ عمل ۔ فعل 2. آئین ۔ قانون ۔ ایکٹ 3. چوک ۔ سوانگ یا نقل کا حصہ 4. دعویٰ ۔ قبضہ 5. آمادگی ۔ تیاری ۔ کمر بندی v. a. 1. کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا 2. سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا 3. کام دینا ۔ کرنا v.n. 1. کرنا ۔ کام کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ متحرک ہونا 2. اپنا کام کرنا 3. گن کرنا ۔ بیاپنا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا قانون،خدائ کام،فعل،عمل،کام کاج Noun کام ۔ فعل ۔ کاروائی ۔ قانون ۔ Verb, Interjection مُحَرَک ہونا ۔ اثَر دِکھانا ۔ کارگَر ہونا ۔ |
| 113. | Acts of the aposties | Noun رُسُولوں کے اعمال ۔ |
| 114. | Actual | adj. یتھارتھ ۔ واقعی ۔ حقیقی ۔ اصلی۔ اصل Adjective حقیقی ۔ واقعی ۔ Adjective واقعی ۔ اصلی ۔ جو حقيقتاً اور مَعرُوضی طَور پَر موجُود ہو ۔ حَقيقی ۔ |
| 115. | Actual assets | Adjective حقیقی اثاثے ۔ اصل اثاثہ جات ۔ |
| 116. | Actual damage | Adjective اصل نقصان ۔ حقیقی نقصان ۔ |
| 117. | Actual date of accurrence | Adjective اصل تاریخ وقوع ۔ |
| 118. | Actual loss | Adjective حقیقی نقصان ۔ |
| 119. | Actual possession | Adjective حقیقی قبضہ ۔ |
| 120. | Actual price | Adjective اصلی قیمت ۔ حقیقی قیمت ۔ |
| 121. | Actuality | Adjective حقیقت ۔ امر واقع ۔ Noun حَقيقَت ، اصلِيَت ۔ وہ جو اصَل يا حَقيقَت ہو ۔ |
| 122. | Actualization | Noun حَقيقی يا اصلی بَنانے کا عمَل ۔ تَشکيل ۔ تَصَوَر پَذيری ۔ |
| 123. | Actualize | Verb حَقيقی بَنا دينا ۔ |
| 124. | Actually | adv. حقیقت میں ۔ اصل میں ۔ دراصل ۔ فی الواقع ۔ درحقیقت Adverb دَر حَقيقَت ۔ اصلاً ۔ حَقيقی طَور پَر ۔ فی الواقِع ۔ |
| 125. | Actualness | Noun فی اِلحَقيقَت ہونے کا وَصَف ۔ |
| act found in 140 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.