English to Urdu Translation

bal found in 156 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
101.BallistaNoun
مَنجنيق ۔ سَنگ انداز ۔
102.BallisticAdjective
مَنجنيقی ۔ گولَہ پھينکنے سے تعلق رکھنے والا ۔
103.Ballistic missileNoun
قَذفی ميزائل ۔ بيلسٹِک ميزائل ۔
104.Ballistic pendulumNoun, Adjective
ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے ۔
105.BallisticallyAdverb
مَنجنيقی انداز سے ۔
106.BallisticsNoun
مَنجنيقيات ۔ قَذفِيات ۔
Noun
مُنجنیقیات ۔ قذفیات ۔ توپ سے گولے داغنے کا سائنسی مُطالعہ ۔
107.BallonetNoun
غُبارچَہ ۔ گيسی تھيلا ۔
108.Balloonn.
غبارہ ۔ ہوائی برج
Noun
غُبارَہ ۔
Noun
غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔
109.Balloon sailNoun
(جَہاز رانی) غُبارَہ بادبان ۔
110.Balloon tireNoun
غُبارَہ ٹائر ۔ موٹَر گاڑی کا ٹائر ۔
111.Balloon vineNoun
غُبارَہ بيل ۔ قَلبی تُخَم ۔
112.Balloonedn.
غبارہ ۔ ہوائی برج
Noun
غُبارَہ ۔
Noun
غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔
113.Ballooningn.
غبارہ ۔ ہوائی برج
Noun
غُبارَہ ۔
Noun
غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔
114.BalloonistNoun
غُبارَہ باز ۔ غُبارے ميں اُڑنے والا ۔
115.Balloonsn.
غبارہ ۔ ہوائی برج
Noun
غُبارَہ ۔
Noun
غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔
116.Ballotn.
در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے
مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔
Noun
رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔
117.Ballot actNoun
قانون رائے پرچی ۔ قانون کی طرف سے منظور شدہ پرچی ۔
118.Ballot boxNoun
رائے خانَہ ۔ رائے دہَندگان ۔
Noun
صندوق پرچی ۔ وہ صندوق جس میں پرچیاں ڈالی جاتی ہیں ۔
119.Ballot paperNoun
پرچی انتخاب ۔ پرچہ ہائے دہی ۔ صندوق میں سے کوئی ایک پرچی نکالنا ۔
120.Ballotedn.
در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے
مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔
Noun
رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔
121.BalloterNoun
ووٹ ڈالنے والا ۔
122.Ballotingn.
در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے
مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔
Noun
رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔
123.Ballotsn.
در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے
مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔
Noun
رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔
124.BallottementNoun
(طِب) تَہزيز ۔ تَشخيص حَمَل کا ايک طَرِيقَہ ۔
Noun
جَنین کو ٹَٹولنا ۔ خُصُوصی طور پر وضع حَمَل کا پتہ چَلایا جاتا ہے ۔ ویجائنہ میں اُنگلی داخَل کی جاتی ہے اور یُوٹرَس کو آگے دھکیلا جاتا ہے ۔ اگَر بَچّہ موجُود ہو تو وہ واپِس آ جائے گی اور سیال لَگا ہو گا
125.Ballroomn.
ناچ کا کمرہ ۔ ناچ گھر
bal found in 156 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.