English to Urdu Translation

beef wood found in 118 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5  
101.Budn.
کلی ۔ غنچہ ۔ شگوفہ
v.n.
کلی آنا ۔ شگوفہ آنا
v. a.
پیوند یا قلم لگانا
بڈ ۔ کلی ۔ کونپل ۔
102.Buddedn.
کلی ۔ غنچہ ۔ شگوفہ
v.n.
کلی آنا ۔ شگوفہ آنا
v. a.
پیوند یا قلم لگانا
بڈ ۔ کلی ۔ کونپل ۔
103.Buddhan.
گوتم بدھ
104.BuddhaNoun
دانَش مَند ۔ گَيانی ۔ مہاتما بُدھ
105.BuddhahoodNoun
بُدھی ۔ دانِش ۔ گَيان ۔
106.BudoAdjective, Greek
گِلٹی ۔ لَمفی غَدُود کا بَڑھاو
107.Buffedn.
1. بھینسی ۔ ادھوڑی
2. سپاہیانہ پوستین
3. زرد رنگ
Noun
بھينسی ۔ ادھوڑی ۔ بھينس کی کھال سے بَنا ہُوا موٹا چَمڑا ۔
Noun, Verb
گردشی پہیے کی مدد سے چمکانا ۔
108.Buffetn.
1. گھونسا ۔ مکی ۔ مکا ۔ تھپڑ ۔ تھپیڑا ۔ تماچا ۔ دھول ۔ مشت ۔ کِل
2. کھانے پینے کا کمرا
v. a.
مکا یا گھونسا مارنا ۔ گھسیانا ۔ بتیانا ۔ ڈکیانا ۔ دھپیانا ۔ دھول یا تھپڑ مارنا ۔ ڈک لگانا
1. لہروں سے لڑنا یا ٹکرانا ۔ پانی کاٹنا
2. مشکلات سے لڑنا
Noun
مُکَّہ ۔ گھُونسا ۔
109.Buffetedn.
1. گھونسا ۔ مکی ۔ مکا ۔ تھپڑ ۔ تھپیڑا ۔ تماچا ۔ دھول ۔ مشت ۔ کِل
2. کھانے پینے کا کمرا
v. a.
مکا یا گھونسا مارنا ۔ گھسیانا ۔ بتیانا ۔ ڈکیانا ۔ دھپیانا ۔ دھول یا تھپڑ مارنا ۔ ڈک لگانا
1. لہروں سے لڑنا یا ٹکرانا ۔ پانی کاٹنا
2. مشکلات سے لڑنا
Noun
مُکَّہ ۔ گھُونسا ۔
110.Buoyedv. a.
تیرانا ۔ بہانا
n.
لنگر یا کڑاڑے کا نشان ۔ لنگر نما ۔ پانی پر تیرنے والا نشان ۔ بویا ۔ تریری
Noun
اُچھالنا ۔ مَدَد کَرنا ۔ ہِمَت بَڑھانا ۔
111.Butadv.
سِوا ۔ بجز ۔ خالی ۔ صرف ۔ جز ۔ چھوڑ کر ۔ چُھٹ
conj.
1. لیکن ۔ مگر ۔ پر ۔ مُل ۔ پرنت ۔ امّا ۔ اِلا ۔ ولے ۔ ولیکن
2. ماسوا اس کے ۔ اور ۔ علاوہ ۔ ورنہ
3. برخلاف اس کے ۔ بلکہ ۔ برعکس ۔ اس کے
4. بجز ۔ سِوا
Pronoun
کون ہے ۔ ہَر کوئی ۔
112.ButeoNoun
شِکرے يا باز کی نَسَل کا پَرِندَہ ۔
113.Buttn.
1. پیپا
2. دَلبَا ۔ کھلونا ۔ گوئے محفل ۔ گُٹّا ۔ چیل چِلو
n.
1. کُندہ
2. نشانہ ۔ ہدف ۔ چاند
v.
سینگوں سے ٹکر مارنا ۔ سینگ مارنا ۔ دُھن مارنا
Noun
کِسی چوکور شہتیر کا مُربع سِرا ۔
Noun
ہَدَف ۔ نِشانے کا فاصلَہ ۔
114.ButteNoun
کھَڑی پَہاڑی ۔ قُدرَتی بُرج ۔
115.Buttedn.
1. پیپا
2. دَلبَا ۔ کھلونا ۔ گوئے محفل ۔ گُٹّا ۔ چیل چِلو
n.
1. کُندہ
2. نشانہ ۔ ہدف ۔ چاند
v.
سینگوں سے ٹکر مارنا ۔ سینگ مارنا ۔ دُھن مارنا
Noun
کِسی چوکور شہتیر کا مُربع سِرا ۔
Noun
ہَدَف ۔ نِشانے کا فاصلَہ ۔
116.Buy outVerb
کاروباری اِدارے ميں کِسی شَخَص کا حِصّہ يا پُورے حِصَص خَريدنا ۔
117.By the wayAdverb
اِتفاقِيَہ طَور پَر ۔ اچانَک ۔
118.ByteNoun
(کمپیوٹر) ثَنائی اعداد کا سِلسِلَہ ۔
beef wood found in 118 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.