English to Urdu Translation

bo found in 942 words & 38 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.BobsleddingNoun
برف گاڑی چلانے کا عمل۔ برف گاڑی کی سواری (مقابلہ یا تفریح کیلیے)
Noun
بَرَف گاڑی چَلانے کا عمَل ۔
102.BobstayNoun
رسّی یا تار جو جہاز کی اگلی نوک کو تھامے رہتا ہے اور مستُول اِسے اُوپر نہیں کھینچنے پاتا ۔
103.BobtailNoun
دُم کٹا ۔ چھوٹی یا کٹی ہوئی دُم ۔ لنڈورا
Noun
دُم کٹا ۔ لَنڈورا ۔ کم کردَہ شے ۔
Adjective
دُم کٹا ۔ مختصر کیا ہوا۔
104.Bobyباڈی جسم
105.BocaccioNoun
بڑے مُنھ والی لمبی مچھلی۔
Noun
(بَدصُورَت) بَڑے مُنھ کی مَچھلی ۔ بُوکاشو ۔
106.BocageNoun
(کشیدہ کاری) گُل کاری ۔ پھلکاری
107.BocciaNoun
بوسِيا ۔ سَبزَہ زار ميں گيند کھيلنے کا اطالوی طَريقَہ ۔
108.Boccie, bocci, bocce, bocciaNoun
بوسیا۔ سبزازار میں گیند کھیلنے کا اطالوی طریقہ
109.BocheAdjective
بوش / جرمن کے باشندے کا یا اس سے متعلّق۔ جرمنوں سے مخصُوص
Noun
(سُر) بوش ۔ المانوی/ جَرمَن کے لِيے (حَقارَت سے)
110.Bock beer , bockNoun
باک بيئر ۔ گہرے رَنگ کی تيز شَراب ۔
111.Bock beer, bockNoun
گہرے رنگ کی تیز شراب (جو عام طور پر موسمِ بہار میں پی جاتی ہے)
112.Bodev. a.
شگون یا سون دینا ۔ آئندہ کا حال بتانا
Verb
پیش گوئی کرنا ۔ شگون دینا ۔ آئیندہ کے حالات بتانا۔
Verb
پيش گوئی کَرنا ۔ آيندَہ کے حالات بَتانا ۔
v. a.
1.
2. اوسر تکنا ۔ صبر کرنا ۔ موقع دیکھنا
v.n.
Noun
کِسی مُقام يا کيفِيَت ميں رہنا ۔
113.Bodedv. a.
شگون یا سون دینا ۔ آئندہ کا حال بتانا
Verb
پیش گوئی کرنا ۔ شگون دینا ۔ آئیندہ کے حالات بتانا۔
Verb
پيش گوئی کَرنا ۔ آيندَہ کے حالات بَتانا ۔
114.Bodefuln.
برے شگون کا ۔ منحوس
115.BodegaNoun
معے فروش ۔ شراب بیچنے والا۔
Noun
مے فروش ۔ شَراب بيچنے والا ۔
116.Bodementn.
پیشین گوئی
Noun
پیشن گوئی ۔شگون ۔ فال
Noun
فال ۔ شَگُون ۔
117.Bodesv. a.
شگون یا سون دینا ۔ آئندہ کا حال بتانا
Verb
پیش گوئی کرنا ۔ شگون دینا ۔ آئیندہ کے حالات بتانا۔
Verb
پيش گوئی کَرنا ۔ آيندَہ کے حالات بَتانا ۔
118.BodeyNoun
ناشناخت / نامعلوم ہوائی جہاز
119.Bodhi sattvaNoun
بُدھستوا ، گیان وجود ، (وہ شخص جسے بُدھ جیسا گیان تو حاصل ہو لیکن انسانی خدمت کرنے کے لیے وہ کائناتی روح میں مدغم ہونے سے انکاری ہو۔
Noun
(سَنسکرِت؛ گَيان وجُود) (بُدھ مَت)
120.Bodicen.
انگیا ۔ آنگی ۔ چولی ۔ محرم ۔ سینہ بند ۔ کچوکی ۔ چھوٹا کپڑا
Noun
انگیا ۔ کمر اور چھاتی ڈھانپنے والی عورتوں کی انگیا۔ چولی
Noun
انگيا ۔ چولی ۔ چھوٹا کَپڑا ۔
121.Bodicesn.
انگیا ۔ آنگی ۔ چولی ۔ محرم ۔ سینہ بند ۔ کچوکی ۔ چھوٹا کپڑا
Noun
انگیا ۔ کمر اور چھاتی ڈھانپنے والی عورتوں کی انگیا۔ چولی
Noun
انگيا ۔ چولی ۔ چھوٹا کَپڑا ۔
122.BodiedAdjective
تن آور ۔ جسمانی۔ تندُرست ۔ اچھّے جِسم والا
Adjective
تَن آوَر ۔ اچھے جِسَم والا ۔
n.
1. وجود ۔ مادہ ۔ شے ۔ بستو ۔ چیز ۔ تت
2. بدن ۔ دیہہ ۔ تن ۔ سریر ۔ کایا ۔ قالب خاکی ۔ انگ ۔ جسم ۔ ڈھانچ ۔ پنڈا ۔ کاٹھی ۔ جثہ
3. مردہ ۔ لاش ۔ نعش ۔ جنازہ ۔ لوتھ
4. گول ۔ مجموعہ ۔ جتھا ۔ جھنڈ ۔ گروہ ۔ جماعت ۔ منڈلی
5. زمرہ ۔ برادری ۔ بھیا چارا ۔ پنچایت
6. شخص ۔ آدمی ۔ نفر ۔ کس ۔ جن ۔ کوئی ۔ منش ۔ انسان ۔ لوگ
7. قلب ۔ بیچ ۔ متن
8. جسم ۔ دَل دار بستو
9. زور ۔ بل ۔ طاقت
باڈی ۔ جِسم ۔ بَدَن ۔ جُسَّہ ۔
Noun
بدن ۔ جسم ۔ دھڑ ۔ انجمن ۔ جمعیت ۔ جماعت ۔ مجلس ۔ عاملہ ۔ تنظیم ۔
Noun
مادی وجُود ۔ جِسم یا جرم ۔ مثلاً چاند ایک بڑا اور گول جرم فلکی ہے ۔
Noun
جسم ۔ بدن ۔ وجود ۔ آدمی یا جانور کا مادی وجود
n.
دولت ۔ مملکت
Noun
حزبِ حکومت۔ باقاعدہ حکومت کے تحت بنائی ہوئی سیاسی تنظیم
Noun
باقاعدَہ حَکُومَت کے تحَت لوگوں کی بَنائی ہُوئی سَياسی تَنظيم ۔
123.Bodiesn.

124.Bodilessadj.
نِر انگکار ۔ نِر آکار ۔ بے جسم
Adjective
بے جسم ۔ غیر محسوس۔ غیر مادی شکل۔
Adjective
بے جِسَم يا مادّی شَکَل کے بَغير ۔ غير محسُوس ۔
125.Bodilyadj.
دیہی ۔ انگی ۔ جسمانی ۔ جسمی ۔ بدنی
adv.
بجنسہ ۔ بالکل ۔ مولن ۔ مول
Adjective
بدنی۔ جسمانی طور پر ۔ غیر روحانی ۔
Adjective
جسمانی ۔ بدنی ۔ جسمانی طور پر ۔ بلکل ۔ مکمل ۔
Adverb
بالکُل ۔ کامِلًا ۔
bo found in 942 words & 38 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.