English to Urdu Translation

ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.CelluleNoun
چھوٹا خانہ۔ جوف۔ کیسک۔
102.CellulitisNoun
التہاب خلوی۔ خلیوں کے نسیج کی سوزش۔
Noun
خلوی ریشے کی سوزِش ۔
103.CelluloidNoun
نقلی ہاتھی دانت۔ پاغہ۔ سیلولانڈ۔
Noun
شفاف مادّہ جِس سے فوٹو گرافی کی فِلمیں بنتی ہیں ۔
104.CelluloseLatin
ایک پولی سکیرائیڈ جو اِنسان میں نا قابلِ ہَضَم ہے
Noun
خلوی مادہ۔ نشاستہ۔ روئی۔
Noun
خلوی مادّہ ۔ چوبی ریشے جِن سے پودوں کے ٹھوس حِصّے بنتے ہیں ۔
105.Cellulose acetateNoun
شفاف ورق بنانے کے کام آتا ہے۔ حرِ ملائم سیلولوز۔
106.Cellulose filmNoun
سیلولوز فِلم ۔ اِسے ری جنریٹڈ سیلولوز فِلم بھی کہتے ہیں ۔
107.CellulosicNoun
خلوی۔ سیلولوز کا مرکب۔ جیسے سیلوفین۔
108.Celo-navigationNoun
سیّاروں کے رُخ جہاز رانی۔ سماوی جہاز رانی۔
109.Celophaneسیلولوز کی ایک قِسَم ۔ چہرہ ڈھانپنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
110.CelotexNoun
نرم تختوں کا تِجارتی نام جو گنے کے پھوک سے تیار کیے جاتے ہیں اور عِمارتوں کے اندر لگاۓ جاتے ہیں ۔
111.CelsiusNoun
سنٹی گریڈ تھرما میٹر کا پیمانہ ۔
112.Celsius thermometerNoun
سینٹی گریڈ تپش پیما۔
113.CeltNoun
(آثاریات) بسولیہ۔ دھات کا بنا اوزار۔
114.CelticNoun
گال قوم کی زبان۔ کلٹی بولی۔
115.Celtic crossNoun
صلیبی وضع۔
116.CelticismNoun
کلٹی لوگوں کے طریقے۔ کلٹی اظہار۔ کلٹیت۔
117.CelticistNoun
ماہر کلٹیت۔ کلٹی تمّدن۔ زبانوں کا ماہرِ خصُوصی۔
118.CembaloNoun
ساز سنگت۔ مضراب سے بجنے والا ایک ساز۔
119.Cementn.
1. سریش
2. گچ ۔ چونا ۔ ریختہ
3. جھال
4. پیوند ۔ جوڑ
v. a.
جوڑنا ۔ ملانا ۔ وصل کرنا ۔ چپکانا ۔ پیوند لگانا ۔ چسپاں کرنا ۔ لگانا
Noun
لازق۔ باریک خاکی سفوف۔ چونا۔
Noun
مسالا جِس سے پتھر ، اینٹوں یا فرش وغیرہ کو جوڑتے ہیں جو خُشک ہونے کے بعد سخت ہو جاتا ہے ۔
120.CementationNoun
سیمنٹ کاری۔ الزاق۔ ترسیب دھات۔
Noun
سیمنٹ کاری ۔ سیمنٹ کی طرح جوڑنا ۔ فولاد کا ۔
121.Cementedn.
1. سریش
2. گچ ۔ چونا ۔ ریختہ
3. جھال
4. پیوند ۔ جوڑ
v. a.
جوڑنا ۔ ملانا ۔ وصل کرنا ۔ چپکانا ۔ پیوند لگانا ۔ چسپاں کرنا ۔ لگانا
Noun
لازق۔ باریک خاکی سفوف۔ چونا۔
Noun
مسالا جِس سے پتھر ، اینٹوں یا فرش وغیرہ کو جوڑتے ہیں جو خُشک ہونے کے بعد سخت ہو جاتا ہے ۔
122.CementerNoun
متحد کرنے والا شخص۔ جوڑنے والی چیز۔ لازق۔
123.Cementingn.
1. سریش
2. گچ ۔ چونا ۔ ریختہ
3. جھال
4. پیوند ۔ جوڑ
v. a.
جوڑنا ۔ ملانا ۔ وصل کرنا ۔ چپکانا ۔ پیوند لگانا ۔ چسپاں کرنا ۔ لگانا
Noun
لازق۔ باریک خاکی سفوف۔ چونا۔
Noun
مسالا جِس سے پتھر ، اینٹوں یا فرش وغیرہ کو جوڑتے ہیں جو خُشک ہونے کے بعد سخت ہو جاتا ہے ۔
124.CementiteNoun
کچا فولاد۔ کچ دھات۔ لوہے کا سخت ٹکرا۔
Noun
ڈھلے ہوۓ لوہے اور فولاد کا آئرن کاربائڈ ۔ یہ بہت سخت ہوتا ہے لیکِن آسانی سے توڑا جاسکتا ہے ۔
125.CementitiousAdjective
الزاقی۔ سیمنٹ کی خصوصیات رکھنے والا۔
ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.