English to Urdu Translation

cer found in 128 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next
101.Certifiedسَند یافتہ ۔ یہ اِصطلاح پہلے پاگَل پن کے لیے مُستَعمَل تھی
Adjective
تصدیق شدہ ۔ مصدقہ ۔
v.
باقاعدہ تصدیق کرنا ۔ حسب ضابطہ تصدیق کرنا ۔ صداقت نامہ کے ذریعے سے تصدیق کرنا ۔ یقین کے ساتھ اطلاع دینا ۔ یقین دلانا
Verb
باقاعدہ تصدیق کرنا۔ حسبِ ضابطہ تصدیق کرنا۔ صداقت نامہ کے ذریعے تصدیق کرنا۔
Verb
تصدیق کرنا ۔
102.Certified copyNoun
نقل مصدقہ ۔
103.Certified checkNoun
مصدقہ چیک۔
104.Certified chequeNoun
چیک مصدقہ ۔ جس کی تصدیق بنک نے کر دی ہو ۔
105.Certified mailNoun
رسیدی ڈاک۔
106.Certified milkNoun
اثباتی دُودھ ۔ مُہری دُودھ ۔ پاس شُدہ دُودھ ،
107.Certified paymentNoun
مصدقہ ادائیگی ۔
108.Certified public accountantNoun
سندیافتہ سرکاری مُحاسب۔
109.CertifierNoun
مُصدِّق۔ گواہ۔ یقین دلانے والا۔
110.Certifiesv.
باقاعدہ تصدیق کرنا ۔ حسب ضابطہ تصدیق کرنا ۔ صداقت نامہ کے ذریعے سے تصدیق کرنا ۔ یقین کے ساتھ اطلاع دینا ۔ یقین دلانا
Verb
باقاعدہ تصدیق کرنا۔ حسبِ ضابطہ تصدیق کرنا۔ صداقت نامہ کے ذریعے تصدیق کرنا۔
Verb
تصدیق کرنا ۔
111.Certifyv.

112.Certifyingv.

113.CertiorariNoun
مسل طلبی۔ عدالت بالا کا عدالت ماتحت کو مقدمہ۔
Noun
سرشریری ۔ عدالتی پروانہ ۔
114.CertitudeNoun
ایقان۔ یقین۔ تیقن۔
115.Ceruleanadj.
آبی ۔ نیلگوں ۔ آسمانی ۔ آکاسی
Article
آسمانی۔ لاجوردی۔ نیلا۔
116.Ceruleansadj.
آبی ۔ نیلگوں ۔ آسمانی ۔ آکاسی
Article
آسمانی۔ لاجوردی۔ نیلا۔
117.Cerumenn.
کان میل ۔ کن میل ۔ کان کا میل
Noun
کان کا میل۔ چرک گوش۔ کن میل۔
Noun
کَن میل ۔ کان میں سے بھُوری رَطُوبَت کا افراز
Noun
موم کی طرح کا مادہ جو کِسی جانور کے جِسم سے خارِج ہوتا ہے مثلاً اِنسان کے کان کا میل ۔
118.CeruminousArticle
صملاخی۔ کان کے میل سے متعلق۔
119.Cerusen.
سفیدہ
Noun
ولایتی غازہ۔ سفیدہ۔ سفید سیسہ۔
120.CerussiteNoun
ایک دھات۔ سیسے کا کاربونیٹ۔
121.CervelatNoun
گوشت چٹنی۔ سور کے گوشت سے بنتی ہے۔
122.CervexAdjective, Latin
خَمِ رحَم ۔ گَردَن رحَم ۔ یُوٹرَس کی گَردَن ۔ رحَم یا یُوٹرَس کا زیریں حِصّہ جو فرِج میں لَٹکا رہتا ہے
123.Cervicaladj.
گردن کا
Synonym, Latin
عنقی ۔ گَردانی ۔ گَردَن سے مُتعَلِق یا کِسی عُضو کی گَردَن کے مُتعَلِق
Article
گردنی۔ عُنقی۔ گردن کے متعلق۔
124.CervicectomyGreek, Logic
وَرمِ رحم بَراری ۔ سَروکس یُوٹَرائی کی سوزِش
125.CervicitisNoun
التہاب رحم۔ رحم کے نچلے گردن نُما حصے کا ورم۔
cer found in 128 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.