English to Urdu Translation
chi found in 283 words & 12 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Childbearings | n. جننا ۔ جناپا Noun وضع حمل۔ بچے پیدا کرنے کا عمل۔ زچگی۔ |
102. | Childbed | n. جاپا ۔ زچگی Noun زچگی۔ عالم زچگی۔ جا پا۔ |
103. | Childbirth | n. جاپا پیڑا ۔ درد زِہِ |
104. | Childbirths | n. جاپا پیڑا ۔ درد زِہِ |
105. | Childermas | Noun عید معصومین۔ مقدس معصوموں کا تہوار۔ |
106. | Childhood | n. بچپن ۔ بال پن ۔ بال اَوَستھا ۔ طفلی ۔ طفولیت ۔ خردی Noun بال پن۔ طفولیت۔ بچپن۔ |
107. | Childhoods | n. بچپن ۔ بال پن ۔ بال اَوَستھا ۔ طفلی ۔ طفولیت ۔ خردی Noun بال پن۔ طفولیت۔ بچپن۔ |
108. | Childish | adj. بچوں کی سی ۔ چبلّا ۔ طفلانہ ۔ طفل مزاج Adjective طفلانہ۔ بچپن کے متعلق۔ احمق۔ Adjective بچپن ۔ |
109. | Childishly | adv. بچوں یا لڑکوں کا سا ۔ طفلانہ Adverb طفلانہ۔ ناپختہ طور سے۔ |
110. | Childishness | n. لڑکائی ۔ لڑکپن ۔ طفل مزاجی |
111. | Childishnesses | n. لڑکائی ۔ لڑکپن ۔ طفل مزاجی |
112. | Childless | adj. نپوتا ۔ نس سنتان ۔ بے اولاد ۔ لاولد Adjective لا ولد ۔ بے اولاد ۔ |
113. | Childlike | adj. بچوں کی سی ۔ طفلانہ Adjective بچے سے مشابہ۔ طفل وش۔ فرمانبردار۔ Adjective بے لوث ۔ صاف گوئی ۔ معصوم صفت ۔ |
114. | Childmurder | n. بالک گھات ۔ بچہ کشی |
115. | Children | n. 1. لڑکے بالے ۔ بچے ۔ کچ بچ ۔ کچے بچے ۔ عیال 2. آل اولاد ۔ بنی n. بچہ ۔ بالک ۔ بالا ۔ بابا ۔ طفل ۔ خُرد Noun بچہ۔ بالک۔ بیٹا۔ Noun بچہ ۔ بچی ۔ |
116. | Children act | Noun قانون اطفال ۔ |
117. | Chile saltpeter | Noun چلی شورہ۔ چلی کا قدرتی شورہ۔ کھاد میں استعمال ہونے والا۔ |
118. | Chilean | Adjective چلوی۔ رواج اور عوام کے متعلق۔ |
119. | Chili | n. لال مرچ ۔ فلفل سرخ Noun لال مرچ۔ سُرخ مرچ۔ |
120. | Chiliad | Noun ایک ہزار۔ ہزار سالہ عرصہ۔ |
121. | Chilies | n. لال مرچ ۔ فلفل سرخ Noun لال مرچ۔ سُرخ مرچ۔ |
122. | Chilis | n. لال مرچ ۔ فلفل سرخ Noun لال مرچ۔ سُرخ مرچ۔ |
123. | Chill | n. ٹِھر ۔ تھر تھراہٹ v. a. 1. تھر تھرانا ۔ ٹھٹرانا ۔ ٹھنڈیانا 2. سرد کرنا ۔ افسردہ کرنا ۔ دل یا جی توڑنا ۔ نراس کرنا ۔ نااُمید کرنا Noun سردی۔ ٹھر۔ ٹھنڈ۔ |
124. | Chilled | adj. ٹھٹھرا ہوا Noun ایسی دھات جِسے پِگھلانے کے بعد بڑی تیزی سے ٹھنڈا کیا گیا ہو تاکہ اِس کی سطح سخت ہو سکے ۔ n. ٹِھر ۔ تھر تھراہٹ v. a. 1. تھر تھرانا ۔ ٹھٹرانا ۔ ٹھنڈیانا 2. سرد کرنا ۔ افسردہ کرنا ۔ دل یا جی توڑنا ۔ نراس کرنا ۔ نااُمید کرنا Noun سردی۔ ٹھر۔ ٹھنڈ۔ |
125. | Chilled food | Noun خوراک جِسے محفُوظ رکھنے کے لیے ٹھنڈا کیا جاۓ لیکِن مُنجمِد نہ کی گئی ہو ۔ |
chi found in 283 words & 12 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.