English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Coalscuttle | n. کوئلے دان |
102. | Coaltar | Noun کولتار ۔ تارکول ۔ کوئلہ کی کَشید سے نِکالا ہُوا مادّہ کولتار ۔ سیاہ اور بہت زیادہ چِپچِپا مادّہ جو کوئلہ کو بند قرنبیق میں بہت زیادہ درجہ حرارت پر کشید کرنے کے بعد حاصِل ہوتا ہے۔ |
103. | Coaltor | Noun کولتار۔ تارکول۔ کالا۔ |
104. | Coaming | Noun جہاز کا کٹہرا۔ جہاز کے عرشہ پر تہ خانے میں کھلنے والے دروازے۔ Noun جہاز کا کٹہِرا ۔ جہاز کے عرشے سے اِس کے اندر اُترنے کا راستہ جِس کے کِنارے بُلند کر دیے گۓ ہوں ۔ |
105. | Coapt | Verb جوڑنا۔ چپکانا۔ پیوستہ کرنا۔ |
106. | Coaptation | Noun جُڑائی۔ بہم پیوستگی۔ چپک۔ |
107. | Coarctate | Adjective مِلا کر دبایا ہوا۔ بھینچا ہوا۔ سُکڑا ہوا۔ |
108. | Coarctation | Noun دباوٴ۔ بھینچ۔ سکڑاوٴ۔ Noun تَقابَل ۔ سُکڑاو ۔ تَنگی ۔ کِسی کینال یا رَگ پر اِس کا اطلاق ہوتا ہے Noun تضایق ۔ تقابل ۔ جِسم کی عرُوق کی دیواروں کا اندر کی طرف دباوٴ ڈالنا ۔ |
109. | Coarse | adj. 1. موٹا ۔ گاڑھا ۔ کڑا 2. کچا ۔ خام 3. اناڑی ۔ بھدا 4. ان گھڑ ا۔ اکھڑ ۔ اُجڈ ۔ جاٹ ۔ ناتراشیدہ ۔ کج اخلاق ۔ کج خلق 5. بکنی ۔ گندی ۔ فحش Adjective معمولی قسم کا۔ عام۔ ادنی۔ |
110. | Coarsegrained | adj. موٹے ریشے یا روے کی |
111. | Coarsely | Adverb گھٹیا پن سے۔ بے تمیزی سے۔ اکھڑ پن سے۔ |
112. | Coarsen | Verb گھٹیا۔ خراب۔ فُحش بنانا۔ |
113. | Coarseness | n. 1. کھردار پن ۔ رُکھڑا پن ۔ موٹا پن 2. اکھڑ ن ۔ کرختگی ۔ درشتی 3. ناشائستگی |
114. | Coarsenesses | n. 1. کھردار پن ۔ رُکھڑا پن ۔ موٹا پن 2. اکھڑ ن ۔ کرختگی ۔ درشتی 3. ناشائستگی |
115. | Coarser | adj. 1. موٹا ۔ گاڑھا ۔ کڑا 2. کچا ۔ خام 3. اناڑی ۔ بھدا 4. ان گھڑ ا۔ اکھڑ ۔ اُجڈ ۔ جاٹ ۔ ناتراشیدہ ۔ کج اخلاق ۔ کج خلق 5. بکنی ۔ گندی ۔ فحش Adjective معمولی قسم کا۔ عام۔ ادنی۔ |
116. | Coarsest | adj. 1. موٹا ۔ گاڑھا ۔ کڑا 2. کچا ۔ خام 3. اناڑی ۔ بھدا 4. ان گھڑ ا۔ اکھڑ ۔ اُجڈ ۔ جاٹ ۔ ناتراشیدہ ۔ کج اخلاق ۔ کج خلق 5. بکنی ۔ گندی ۔ فحش Adjective معمولی قسم کا۔ عام۔ ادنی۔ |
117. | Coassessor | n. سپنچ ۔ ہم ثالث |
118. | Coast | n. دریا کا کنارہ ۔ چھور ۔ ساگرٹٹ ۔ ساحل v.n. کشتی کو کنارے کنارے لے جانا Noun ساحل۔ کنارا۔ ساحل بحر۔ Noun ساحل ۔ جہاز کا ساحل کے ساتھ ساتھ جانا ۔ |
119. | Coast guard | Noun ساحلی بان دستہ۔ محافظ ساحل۔ ساحلی دستہ۔ |
120. | Coastal current | Noun موج سرساحل۔ ساحلی موج۔ |
121. | Coastal plain | Noun سمندر۔ جھیل کے کنارے پر واقع میدان۔ |
122. | Coastal trade | Noun ساحلی تجارت ۔ |
123. | Coasted | n. دریا کا کنارہ ۔ چھور ۔ ساگرٹٹ ۔ ساحل v.n. کشتی کو کنارے کنارے لے جانا Noun ساحل۔ کنارا۔ ساحل بحر۔ Noun ساحل ۔ جہاز کا ساحل کے ساتھ ساتھ جانا ۔ |
124. | Coaster | Noun کوسٹر۔ ساحلی جہاز۔ وہ شخص جو کنارے کنارے چلے۔ |
125. | Coaster brake | Noun بائیسکل کے آزاد پہیے میں لگایا جانے والا بریک۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.