English to Urdu Translation

cr found in 943 words & 38 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Cranksn.
1. دھری کی کجی جس سے حرکت عمودی سے حرکت اُفقی پیدا ہو یا خلاف اس کے
2. کجی۔ ٹیڑھ۔ موڑ۔ خمیدگی
3. بات کا پھیر یا پیچ
Noun
کج دُھرا ۔ کرینک ۔ گردانہ ۔ چکر دھنی ۔ دُھری پھیر ۔
102.CrankshaftNoun
کرینک شافٹ ۔ کج دُھرا ۔ محور جو حرکت وصول کرتا یے یا منتقل کرتا ھے ۔
103.CrankyAdjective
بدمزاج ۔ چڑچڑ ا۔ غصہ ور ۔ پیچیدہ ۔ ڈگمگاتا ۔
104.Cranniedadj.
درز دار۔ شق دار۔ پھٹا ہوا۔ دراڑ پڑا۔ جُھری دار
Adjective
درز دار ۔ شگاف دار ۔ سوراخ دار ۔ شق دار ۔ جھری دار ۔
105.Cranniesn.
1. درز۔ دراڑ۔ جھری
2. موکھا۔ چھیک۔ سوراخ۔ روزن
Noun
درز ۔ دراڑ ۔ سوراخ ۔ چھید ۔ شگاف ۔
106.Crannyn.
1. درز۔ دراڑ۔ جھری
2. موکھا۔ چھیک۔ سوراخ۔ روزن
Noun
درز ۔ دراڑ ۔ سوراخ ۔ چھید ۔ شگاف ۔
107.CrapNoun
ایک قسم کا جُوا ۔ نرد بازی ۔ بکواس ۔ ردی ۔ گمراہ کرنے والے بیان ۔
108.Crap outVerb
پوائنٹ بنانے سے پہلے سات کا نرد پھینک کر ہار جانا ۔
109.Crap-shooterNoun
کریپس کھیلنے والا قمار باز یا جواری ۔
110.Crapen.
پتلا کالا کپڑا۔ کپڑ دُھول۔ کتان
کريپ ۔ کريب ۔
Verb
کریب پہنانا ۔ کتان پہنانا ۔ کریب اڑھانا ۔ کتان اڑھانا ۔
111.Crape myrtleNoun
اصلاً چین کی لمبی جھاڑی جس میں بڑے اور شوخ رنگ پھول کھلتے ہیں ، اب امریکا میں بھی کاشت کی جاتی ہے ۔
112.Crapedn.
پتلا کالا کپڑا۔ کپڑ دُھول۔ کتان
کريپ ۔ کريب ۔
Verb
کریب پہنانا ۔ کتان پہنانا ۔ کریب اڑھانا ۔ کتان اڑھانا ۔
113.Crapesn.
پتلا کالا کپڑا۔ کپڑ دُھول۔ کتان
کريپ ۔ کريب ۔
Verb
کریب پہنانا ۔ کتان پہنانا ۔ کریب اڑھانا ۔ کتان اڑھانا ۔
114.Crapingn.
پتلا کالا کپڑا۔ کپڑ دُھول۔ کتان
کريپ ۔ کريب ۔
Verb
کریب پہنانا ۔ کتان پہنانا ۔ کریب اڑھانا ۔ کتان اڑھانا ۔
115.CrappieNoun
امریکا کے وسطی علاقوں میں پائی جانے والی چھوٹی قیصانہ ماہی ۔
116.CrapsNoun
کریپس : ایک جوا ، ایک قسمت کا کھیل جس میں دو نرد ہوتے ہیں ۔
117.Crapulan.
خمار
118.CrapulenceNoun
کثرتِ مے خواری ۔ شراب زدگی ۔ بے اعتدالی کے سبب بیماری ۔ خمار ۔
119.CrapulousAdjective
شرابی ۔ شراب سے بدمست ۔ شراب پینے سے متعلّق ۔ شراب کا لتی ۔ مخمور ۔
120.Crashv.n.
دھڑدھڑانا۔ ہڑبڑانا
n.
دھڑاکا۔ کڑکڑاہٹ
Verb
تشدُّد اور شور کے ساتھ ٹکڑوں میں توڑنا ۔ دھماکے سے توڑنا ۔ کرچی کرچی کرنا ۔ باہر نکالنا ۔
121.Crash diveNoun
تیز ڈبکی ۔ فوری غوطہ ۔ آبدوز کشتی عموماً حملہ سے بچنے کے لیے لگاتی ہے ۔
122.Crash helmetNoun
خود ۔ مضبوط اور اندر سے خوب بھری ہوئی خود یا کلاہ جو حفاظت کے لیے پائلٹ اور موٹر سائیکل سوار پہنتا ہے ۔
123.Crash programNoun
ہنگامی پروگرام ۔ فوری لائحہ عمل ۔ کوئی بھی انتہائی ضروری پروگرام ۔
124.Crash-landVerb
ہنگامی اُتارنا ۔ ہنگامی حالات میں ہوائی جہاز کو نقصان پہنچاتے ہوۓ زمین پر اُتارنا ۔
125.Crashedv.n.
دھڑدھڑانا۔ ہڑبڑانا
n.
دھڑاکا۔ کڑکڑاہٹ
Verb
تشدُّد اور شور کے ساتھ ٹکڑوں میں توڑنا ۔ دھماکے سے توڑنا ۔ کرچی کرچی کرنا ۔ باہر نکالنا ۔
cr found in 943 words & 38 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.