English to Urdu Translation
| epi found in 176 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
| 101. | Epinastic | Adjective بررونیدگی سے متعلّق ۔ |
| 102. | Epinasty | Noun برقرنیت ۔ بررونیدگی ۔ |
| 103. | Epinephrine | Noun بر گُردہ مادّہ ۔ |
| 104. | Epineurial | Adjective برعصبہ سے متعلّق ۔ |
| 105. | Epineurium | Noun بر عصیہ ۔ عصب پوش واصل نسیج کا وہ دہبز غلاف جو کسی عصب کے مرکزی حصّے کے گرد ہوتا ہے ۔ |
| 106. | Epiphany | Noun ظہور عیسٰی کی باد میں چھ جنوری کو منایا جانے والا تہوار ۔ |
| 107. | Epiphenomenal | Adjective غیر معمولی پیچیدگی سے متعلّق ۔ |
| 108. | Epiphenomenalism | Noun ضمنی علامتیت ۔ تبع مظہریت ۔ |
| 109. | Epiphenomenally | Adverb غیر معمولی پیچیدہ طور پر ۔ |
| 110. | Epiphenomenon | Noun ضمنی علامت ۔ تبع مظہر ۔ ثانوی مظہر جو کسی مظہر کے ساتھ رونما ہوتا ہے ۔ |
| 111. | Epiphora | Noun دُماع ۔ ڈھلکا ۔ سیلان اشک ۔ Noun آنسُووں کا رُخسار پر بہنا ۔ آنسُووں کا بے اختیار بہنا |
| 112. | Epiphysial | Adjective طرف العظمی ۔ بربالی ۔ برنامیہ سے متعلّق ۔ |
| 113. | Epiphysis | Noun طرف العظم ۔ بربالہ ۔ برنامیہ ۔ صنوبری غدّہ ۔ برنامی ۔ دماغ کا صنوبری غدّہ ۔ کِسی ہڈی کا نرم اور نامُکمل سِرا ۔ Noun بَرنامیہ ۔ طَویل ہَڈّیوں کا بَڑھَنے والا حِصّہ |
| 114. | Epiphyte | Noun نبات ہوائی ۔ برنیات ۔ پودے جو کسی دوسرے پودے پر سہارے کے طور پر اُگتے ہیں ۔ |
| 115. | Epiphytic | Adjective برنباتی ۔ |
| 116. | Epiphytically | Adverb برنباتی طور پر ۔ |
| 117. | Epiphytisis | Noun وَرمِ بَرنامیہ ۔ ایپی فائسِس کی سوزِش |
| 118. | Epiphytotic | Adjective وباۓ نباتی ۔ پودوں کی ایک وبا سے متعلّق جو وسیع علاقے کے پودوں پر حملہ آور ہوتی ہے ۔ |
| 119. | Episclera | Noun آنکھ کے سَفَید پَردے کی بافت کی سوزِش |
| 120. | Episcopacies | n. سردار پادری کی حکومت Noun اُسقف شاہی ۔ اُسقفی حکومت ۔ کلیسائی اسقیّت ۔ قسیس اور ڈیکن ۔ اُسقفوں کا نظام ۔ |
| 121. | Episcopacy | n. سردار پادری کی حکومت Noun اُسقف شاہی ۔ اُسقفی حکومت ۔ کلیسائی اسقیّت ۔ قسیس اور ڈیکن ۔ اُسقفوں کا نظام ۔ |
| 122. | Episcopal | adj. پادری کے ماتحت Adjective اُسقفی ۔ اُسقف سے متعلّق ۔ اسقفی نظام حکومت پر مبنی ۔ |
| 123. | Episcopalian | Adjective اُسقفی ۔ اُسقفیت پسند ۔ کلیسا کے اسقفی طرز حکومت سے متعلّق ۔ |
| 124. | Episcopalism | Noun اسقفی نظام ۔ کلیسائی پالیسی کا نظریہ جس کے مطابق مذہبی اقتدار اعلٰی کسی فرد کی بجاۓ مجموعی طور پر اُسقفی نظام کو حاصل ہے ۔ |
| 125. | Episcopally | Adverb اُسقفی طور پر ۔ |
| epi found in 176 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.