English to Urdu Translation

eu found in 112 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5  
101.EustaticAdjective
بحری تغیّر سے متعلّق ۔
102.Eustatic levelsNoun
قطبین پر برف پِگھلنے کی وجہ سے وسیع پیمانے پر سمُندر کی سطح کا بہت کم یا زیادہ ہو جانا ۔
103.EutecticAdjective
سَگل ۔ گدازندہ ۔ گداختنی ۔ انتہا درجہ گداختنی ۔
104.EutectoidNoun, Adjective
گداختہ ۔ سَگلی ۔
105.Eutetic mixtureNoun
سِگل آمیزہ ۔ ایسا آمیزہ جِس میں مُختَلِف مادّے بیک وقت قلمی صُورت اِختیار کریں ۔
106.EuthanasiaNoun
آسان موت ۔ سہل مَرگی ۔ بے ایذا موت ۔ سہل اور بے ایذا موت ۔
107.EuthansiaNoun, Adjective, Greek
دُکھ کے بَغَیر مَوت ۔ لا عِلاج مَریض کو تَکلیف کے بَغَیر مارنا
108.EuthenicsNoun
نشویات ۔ نشویات جسمانی و ذہنی ۔
109.EutherianNoun, Adjective
مشیمی حیوانات کے ایک بڑے گروہ کا ۔
110.EutociaGreek
سِہَل وَلادَت ۔ پَیچیدگیوں کے بَغَیر نارمَل وَلادَت ۔ مَعمُول کے مُطَابَق زَچگی کا ہونا
111.EutrophyNoun
صحت مندانہ تغذیہ ۔ صحتمندانہ اور طبعی تغذیہ ۔ صحیح تغذیہ ۔
112.EuxeniteNoun
بھورے رنگ کی کمیاب معدنی دھات جو کیلسیم ، سیریم ، جیسے قیمتی عناصر کا مرکب ہوتی ہے ۔
eu found in 112 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.