English to Urdu Translation
| gas found in 119 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 | ||
| 101. | Gastronomic | adj. پیٹو۔ چٹورا |
| 102. | Gastronomical | adj. پیٹو۔ چٹورا |
| 103. | Gastronomy | Noun فن طبّاخی کی مُبَصّری ۔ خُوش خوراکی ۔ شِکم پَرور ی ۔ |
| 104. | Gastropalsty | Noun مِعدہ کا کوئی پلاسٹِک آپرَیشَن |
| 105. | Gastropathy | Noun مِعدہ کی کوئی بھی بیماری |
| 106. | Gastropexy | Noun آپرَیشَن کے ذَریعے مُتبادَل مِعدہ لَگانا |
| 107. | Gastrophrenic | Noun مِعدہ اور ڈایافرام کے مُتعَلِق |
| 108. | Gastroplasty | Noun مِعدَہ پَر کِسی بھی قِسَم کا پلاسٹِک آپرَیشَن |
| 109. | Gastroplication | Noun پھَیلے ہُوئے مِعدے کا آپرَیشَن کے ذَریعے عِلاج |
| 110. | Gastropod | Noun معدہ پا ۔ نائمہ ۔ صدفیات میں سے کوئی ایک صدفیہ ۔ گھونگا ۔ |
| 111. | Gastropoda | Noun حیوانات ناعمہ ۔ معدہ پایان ۔ ایسے جانور جو جِسم سے نِکلے ہوۓ ایک چوڑے عصب کے سہارے زمین پر کھڑے ہوتے ہیں ۔ |
| 112. | Gastroptosis | Noun سَقُوطِ مِعدہ ۔ مِعدے کا زَیریں جانِب تَبادلہ |
| 113. | Gastropylorectomy | Noun تَواب بَراری ۔ مِعدہ کا پائیلورِک سِرا کاٹنا |
| 114. | Gastroscope | Noun شِکم بین ۔ معدہ بین ۔ گیسٹروسکوپ ۔ معدہ کے اندرونی حِصّے کا معائنہ کَرنے کا آلہ ۔ Noun مِعدہ بین ۔ مِعدہ کا مُعائنہ کَرنے والا ایک آلہ ۔ اینڈوسَکوپ |
| 115. | Gastrotomy | Noun شِکمِ شگافی ۔ معدہ شگافی ۔ معدہ یا پیٹ کو چیرنے کا عمل ۔ Noun مِعدہ میں شَگاف لَگانا |
| 116. | Gastrovascular | Adjective ہاضمہ کے لیے ۔ دورانِ خون کے مقاصد کے لیے ۔ |
| 117. | Gastrula | Noun گیسٹرولا ۔ شِکمینہ ۔ خُلّیوں کی دو تہوں سے بنا ہُوا بُعدِ حوینی کا جنین ۔ Noun شکمینہ ۔ معدیہ رحم میں نشُو و نُما کا دُوسرا مرحلہ ۔ |
| 118. | Gastrulation | Noun شِکمینہ سازی ۔ گیسٹرولا کی تَشکیل ۔ شِکمینہ کی تَشکیل ۔ عملِ اِنغماد ۔ |
| 119. | Gasworks | Noun کارخانہٴ گیس ۔ وہ کار خانہ جِس میں روشنی اور حرارت دینے والی گیس تیار کی جاۓ ۔ |
| gas found in 119 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.