English to Urdu Translation
ge found in 428 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | General staff | Noun جنرل اسٹاف ۔ دفاعی افواج کے اعلیٰ افسران کا گروہ جو فوج کے کِسی ایک شعبے کے تقاضوں سے بالا تَر ہو کَر پوری قوم کے لیے دفاعی حِکمتِ عملی وضع کَریں ۔ |
102. | General store | Noun جنرل اسٹور ۔ کریانہ دُکان ۔ عمومی دُکان ۔ کریانہ کی دُکان جِس میں بہت سی اِقسام کی اشیا بِکتی ہوں ۔ |
103. | General-purpose | Adjective کثیر المقاصد ۔ مُختَلِف طریقوں سے کارآمد ۔ ایک سے زیادہ مقاصد کے لیے موزوں ۔ |
104. | Generalcy | Noun کِسی جَرنیل کا عہدہ ۔ رُتبہ ۔ کِسی جَرنیل کی مُدتِ مُلازمَت ۔ |
105. | Generaldelivery | Noun ذاتی تقسیمِ ڈاک ۔ ڈاک خانے کا شعبہ جِس میں ڈاک اُس وقت تک تقَسیم نہیں کی جاتی جب تک مکتوب الیہ خود آ کَر نہ لے جاۓ ۔ |
106. | Generalist | Noun ماہرِ عمومی ۔ ماہرِ خصُوصی کے بَرعکس ۔ ہر فَن مولا ۔ عمومیت کار ۔ |
107. | Generalities | n. 1. کلیت۔ عمومیت 2. عام۔ گول۔ بے قید۔ مطلق 3. بہت لوگ۔ جمہور۔ اکثر اشخاص Noun عمومیت ۔ کوئی عام شے ۔ غیر نوعی بیان ۔ اکثریت ۔ بڑا حِصّہ ۔ جمہور ۔ |
108. | Generality | n. 1. کلیت۔ عمومیت 2. عام۔ گول۔ بے قید۔ مطلق 3. بہت لوگ۔ جمہور۔ اکثر اشخاص Noun عمومیت ۔ کوئی عام شے ۔ غیر نوعی بیان ۔ اکثریت ۔ بڑا حِصّہ ۔ جمہور ۔ |
109. | Generalization | n. تجنیس۔ تعمیم Noun تعمیم ۔ تعمیم کا عمل ۔ عام تصَوُّر ۔ اصُول یا بیان ۔ عمومیت کاری ۔ اصُول سازی ۔ |
110. | Generalizations | n. تجنیس۔ تعمیم Noun تعمیم ۔ تعمیم کا عمل ۔ عام تصَوُّر ۔ اصُول یا بیان ۔ عمومیت کاری ۔ اصُول سازی ۔ |
111. | Generalize | v. a. 1. جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا 2. خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا 3. عام نتیجہ نکالنا Verb تعمیم کَرنا ۔ عام اِستعمال میں لانا ۔ عمومی اِطلاق کَرنا ۔ کُلیہ قائم کَرنا ۔ |
112. | Generalized | Adjective تعمیم شُدہ ۔ عمومی بنایا گیا ۔ عمومی حالت ۔ v. a. 1. جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا 2. خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا 3. عام نتیجہ نکالنا Verb تعمیم کَرنا ۔ عام اِستعمال میں لانا ۔ عمومی اِطلاق کَرنا ۔ کُلیہ قائم کَرنا ۔ |
113. | Generalizes | v. a. 1. جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا 2. خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا 3. عام نتیجہ نکالنا Verb تعمیم کَرنا ۔ عام اِستعمال میں لانا ۔ عمومی اِطلاق کَرنا ۔ کُلیہ قائم کَرنا ۔ |
114. | Generalizing | v. a. 1. جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا 2. خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا 3. عام نتیجہ نکالنا Verb تعمیم کَرنا ۔ عام اِستعمال میں لانا ۔ عمومی اِطلاق کَرنا ۔ کُلیہ قائم کَرنا ۔ |
115. | Generallissimo | Noun بحری ، بری و فضائی افواج کا مُشترک اعلےٰ کماندار ۔ سُپریم کمانڈر ۔ کِسی جَنگ میں شریک مُختَلِف افواج کا سُپریم کماندار ۔ |
116. | Generally | adv. 1. اکثر۔ اکثر اوقات۔ عموماً۔ بیش تر۔ اکثر کر کے۔ بہت۔ علی العموم۔ بشیش کر کے 2. مجملا۔ مشمولا۔ گول گول۔ سراسری Adverb عام طور پَر ۔ معمولاً ۔ اکثَر ۔ سَرسری طور پَر ۔ بیشتر ۔ |
117. | Generalness | Noun عمومیّت ۔ |
118. | Generals | adj. 1. کلیہ۔ کل۔ عامہ 2. عام۔ مشمولہ۔ مطلق۔ در و بست 3. گول۔ مجمل۔ مبہم 4. عام کو شامل n. 1. سب۔ سگرا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ 2. سردار۔ سرگروہ۔ فوجدار۔ بخشی۔ اعلیٰ افسر۔ سپاہ سالار۔ سیناپتی 3. نقارے کی ایک خاص آواز، جس سے فجر کے وقت فوج کے کونچ کی آگاہی ہوتی ہے Adjective عام ۔ عمومی ۔ کُلّی ۔ مَجموعی ۔ سب کو مُتاثّر کَرنے والا ۔ تمام ۔ |
119. | Generalship | n. 1. جرنیلی۔ جرنیل کا عہدہ 2. گماشتہ گری 3. ہوشیاری۔ تدبیر۔ Noun جَرنیلی ۔ عسکری تَدَبُّر ۔ سِپہ سالاری ۔ جَرنیل کا عہدہ ۔ |
120. | Generalships | n. 1. جرنیلی۔ جرنیل کا عہدہ 2. گماشتہ گری 3. ہوشیاری۔ تدبیر۔ Noun جَرنیلی ۔ عسکری تَدَبُّر ۔ سِپہ سالاری ۔ جَرنیل کا عہدہ ۔ |
121. | Generate | v. a. 1. جننا۔ تولد کرنا۔ پیدا کرنا۔ تناسل کرنا۔ جنانا 2. پیدا کرنا۔ خلق کرنا۔ نمود کرنا 3. اپجانا۔ بنانا۔ پیدا کرنا۔ برپا کرنا Verb پیدا کَرنا ۔ واقع ہونے میں مدد دینا ۔ تَخلیق کَرنا ۔ تحریک پیدا کَرنا ۔ |
122. | Generated | v. a. 1. جننا۔ تولد کرنا۔ پیدا کرنا۔ تناسل کرنا۔ جنانا 2. پیدا کرنا۔ خلق کرنا۔ نمود کرنا 3. اپجانا۔ بنانا۔ پیدا کرنا۔ برپا کرنا Verb پیدا کَرنا ۔ واقع ہونے میں مدد دینا ۔ تَخلیق کَرنا ۔ تحریک پیدا کَرنا ۔ |
123. | Generates | v. a. 1. جننا۔ تولد کرنا۔ پیدا کرنا۔ تناسل کرنا۔ جنانا 2. پیدا کرنا۔ خلق کرنا۔ نمود کرنا 3. اپجانا۔ بنانا۔ پیدا کرنا۔ برپا کرنا Verb پیدا کَرنا ۔ واقع ہونے میں مدد دینا ۔ تَخلیق کَرنا ۔ تحریک پیدا کَرنا ۔ |
124. | Generating | v. a. 1. جننا۔ تولد کرنا۔ پیدا کرنا۔ تناسل کرنا۔ جنانا 2. پیدا کرنا۔ خلق کرنا۔ نمود کرنا 3. اپجانا۔ بنانا۔ پیدا کرنا۔ برپا کرنا Verb پیدا کَرنا ۔ واقع ہونے میں مدد دینا ۔ تَخلیق کَرنا ۔ تحریک پیدا کَرنا ۔ |
125. | Generation | 1. تولید۔ پیدائش۔ اتپتی 2. اپج۔ نکاس۔ اخراج۔ پیدائش 3. سنتان۔ اولاد۔ نسل۔ بنس 4. جگ۔ زمانہ۔ دور۔ عصر۔ عہد۔ ہم عصر۔ ایک زمانے کے لوگ 5. جڑ۔ خاندان۔ اصل۔ بنیاد۔ نسل Noun پود ۔ نَسَل ۔ پُشت ۔ پیدا کَرنے کا عمل ۔ شکل سازی ۔ سطح سازی ۔ |
ge found in 428 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.