English to Urdu Translation

me found in 1,094 words & 44 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.MechanicalAdjective
میکانی ۔ میکانکی ۔ مشینری سے مُتعَلِق ۔ آلات کے اِستعمال سے وابستہ
n.
کاریگر۔ دست کار
adj.
1. کلوں یا علم جرثقیل سے متعلق۔ (میکانی۔ میکانکی)
2. عادی۔ بان یا عادت کا
3. مزدوروں یا کاریگروں سے متعلق۔ ادنیٰ۔ کمین۔ ذلیل۔ نیچ
4. کل یا ہاتھ سے بنا ہوا
ميکينِک ۔ مستری ۔
Noun
مِستری ۔ دستکار ۔ مشین ساز ۔ کاریگر ۔ مشین مُرمّت کرنے والا
102.Mechanical advantageNoun
ادخالی توانائی سے نِسبت ۔ میکانکی افادہ ۔
103.Mechanical drawingNoun
مشین یا ڈھانچے وغیرہ کا خاکہ یا نقش جو خاص آلات سے بنایا جاتا ہے
104.Mechanicallyadv.
علم جرثقیل کی رو سے۔ کلوں کی راہ سے۔ بقوت جسمانی۔ (میکانکی طریقے سے)
Adverb
مشین کی طرح سے ۔ میکانی طریقے سے
105.MechanicalnessNoun
میکانکیّت ۔ میکانیّت
106.MechanicianNoun
مکینک ۔ مِستری ۔ مشین ساز ۔ آلات یا مشین بنانے کا ماہِر
107.Mechanicsn.
علم جرثقیل۔ بل بدیا۔ (علم سکون و حرکت۔ میکانیات)
Noun
میکانیات ۔ عِلمِ سکُون و حرکت ۔ مشینوں کا عِلم ۔ مشین دانی ۔
n.
کاریگر۔ دست کار
adj.
1. کلوں یا علم جرثقیل سے متعلق۔ (میکانی۔ میکانکی)
2. عادی۔ بان یا عادت کا
3. مزدوروں یا کاریگروں سے متعلق۔ ادنیٰ۔ کمین۔ ذلیل۔ نیچ
4. کل یا ہاتھ سے بنا ہوا
ميکينِک ۔ مستری ۔
Noun
مِستری ۔ دستکار ۔ مشین ساز ۔ کاریگر ۔ مشین مُرمّت کرنے والا
108.Mechanismn.
کل کی ساخت۔ توڑ جوڑ۔ بناوٹ۔ پرزے۔ ترکیب۔ (مشین سازی۔ میکانیہ۔ پرزہ کاری۔ (مجازاً) کسی چیز کی ساخت۔ ترکیب وترتیب۔ منظم جسم۔ نظام۔ (آرٹ) اصول فن۔ فنی پہلو۔ ظاہری ساخت
Noun
میکانیہ ۔ میکنزم ۔ پُرزہ کاری ۔ بناوٹ ۔ میکانکی عمل
109.Mechanism of labourNoun
مَیکانیت وَضَع حَمَل ۔ قُوّتَیں جو بَچّے کو پَیدائشی قَنال سے باہَر دھَکَیلتی ہَیں
110.Mechanismsn.
کل کی ساخت۔ توڑ جوڑ۔ بناوٹ۔ پرزے۔ ترکیب۔ (مشین سازی۔ میکانیہ۔ پرزہ کاری۔ (مجازاً) کسی چیز کی ساخت۔ ترکیب وترتیب۔ منظم جسم۔ نظام۔ (آرٹ) اصول فن۔ فنی پہلو۔ ظاہری ساخت
Noun
میکانیہ ۔ میکنزم ۔ پُرزہ کاری ۔ بناوٹ ۔ میکانکی عمل
111.Mechanistn.
کل بنانے والا۔ کاریگر۔ دست کار۔ (مشین ساز۔ میکانیات دان)
Noun
مشین ساز ۔ مشین بنانے والا ۔ مشین کی مُرمّت کرنے والا ۔ کاریگر ۔ دستکار
112.MechanisticAdjective
میکانیاتی ۔ میکانیات سے مُتعَلِق ۔ میکانکی نظریے کا
113.MechanisticallyAdverb
میکانی طور پر ۔ میکانکی طریقے سے ۔ میکانیات کے طریقے سے
114.MechanizationNoun
میکانک سازی ۔ میکانی بنانے کا عمل ۔ مشینی بنانے کا عمل ۔ مشین صنعتی
115.MechanizeVerb
میکاننا ۔ میکانی بنانا ۔ اِس طرح بنانا جیسے مشین نے بنایا ہو
116.MechanizerNoun
میکانک ساز ۔ میکانی بنانے والا ۔ مشین صِفت بنانے والا ۔ کِسی شُعبے میں مشینوں کو مُتعارف کرنے والا
117.Mechanographyn.
کل کے وسیلے سے بہت سی نقلوں کے تیار کرنے کا فن۔ (مشینی نقل گری)
118.Mechlin lace, mechlinNoun
بیلجیئم کے شہر مکلین کے نام پر ۔ ایک طرح کا فیتہ جِس پر اُبھرے ہُوئے نقُوش بنے ہوتے ہیں
119.Meckel`s diverticulumNoun
ایک بَند تھَیلی جو بَعض دَفَعہ ایلیَم آزاد باڈَر سے اُبھَرتی ہے
120.Meconiumn.
1. پیدا ہونے کے بعد بچے کا پہلا گو۔ کیٹی
2. افیم۔ افیون
Noun
سٹَیتھوسَکوپ جو کَپڑوں کے اُوپَر بھی اِستَعمال ہو سَکتی ہے
121.MecopteranNoun
بِچھّو مکھی یا اِس نسل کوئی بھی گوشت خور کیڑا
122.MecopterousAdjective
بِچھُو مکھی کا یا اِس سے مُتعَلِق
123.Medaln.
تمغا۔ تغما۔ (نشان۔ میڈل)
Noun
تمغا ۔ میڈل ۔ نِشان ۔ اعزازی دھات کا ٹُکڑا ۔ دھات کا آرائشی ٹُکڑا
124.Medal of honor, congressional medal of honorNoun
امریکہ کا سب سے بڑا عسکری اعزاز
125.Medal playNoun
وہ مُقابلہ جِس میں سکور کی بُنیاد باری مُکمّل کرنے کے لیے ضربوں کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے
me found in 1,094 words & 44 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.