English to Urdu Translation
mil found in 175 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
101. | Millenarian | n. وہ عیسائی جس کا یہ عقیدہ ہو کہ حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر پھر آکر ہزار برس قبل قیامت سلطنت کریں گے۔ Adjective ہزاری ۔ ہزار سالہ ۔ ایک ہزار پَر مُشتَمِل ۔ ایک ہزار سے مُتعَلِق |
102. | Millenarianism | Noun اَلِف سعادَت کا عقیدہ ۔ مسیح کی ہزار سالہ حُکُومَت کا عقیدہ |
103. | Millenary | adj. ہزار سالہ۔ ہزار برس کا Adjective ہَزاری ۔ ہَزار سالہ ۔ اَلفی ۔ ہَزارویں بَرسی |
104. | Millennia | n. ہزار برس۔ وہ زمانہ جس میں حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر آئیں گے۔ Noun ایک ہَزار سال کا مَجمُوعہ ۔ |
105. | Millennial | Adjective ہَزار سالہ ۔ اَلَف سَعادتی ۔ اَلَف سَعادت سے مُتعَلِق |
106. | Millennialism | Noun اَلَف سَعادتیّت |
107. | Millennialist | Noun اَلَف سَعادتی |
108. | Millennially | Adverb ہَزار سال میں ۔ اَلَف سَعادتانہ انداز سے |
109. | Millennium | n. ہزار برس۔ وہ زمانہ جس میں حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر آئیں گے۔ Noun ایک ہَزار سال کا مَجمُوعہ ۔ |
110. | Millenniums | n. ہزار برس۔ وہ زمانہ جس میں حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر آئیں گے۔ Noun ایک ہَزار سال کا مَجمُوعہ ۔ |
111. | Milleped | n. لکڑی کا ایک کیڑا۔ ہزارپا۔ (کھنکھجورا) |
112. | Millepore | Noun ہَزار مسامی ۔ اَلف مسامی ۔ کثیر مرجان جو کئی شاخوں پَر پھیلتا ہے ۔ مساموں والا مُونگا |
113. | Miller | n. 1. پن چکی والا 2. ایک قسم کا کیڑا Noun پَن چَکّی والا ۔ مِل مالَک ۔ مِل والا ۔چَکّی والا ۔ پیسنے والی مشین |
114. | Miller's-thumb | Noun جِنس کوٹَس کی ایک چھوٹی خاردار پَر والی تازہ پانی کی مَچھلی |
115. | Miller-abbot tube | Noun رَبَڑ کی ایک ٹیُوب کا نام |
116. | Millerite | Noun نِکَل سَلفائیڈ ۔ ایک قَلمی پیتَل رَنگ دھات |
117. | Millers | n. 1. پن چکی والا 2. ایک قسم کا کیڑا Noun پَن چَکّی والا ۔ مِل مالَک ۔ مِل والا ۔چَکّی والا ۔ پیسنے والی مشین |
118. | Millesimal | adj. ہزارواں Noun, Adjective ہَزارواں ۔ ہَزارواں حِصّہ |
119. | Millesimally | Adverb ہَزارویں حِصّے کے طَور سے |
120. | Millet | n. باجرا۔ منڈوا۔ کنگنی۔ کودوں ملٹ ۔ باجرا Noun باجرہ ۔ جِنسِ چینا ۔ ایشیا افریکہ اور یورَپ میں کاشت کی جانے والی گھاس |
121. | Millets | n. باجرا۔ منڈوا۔ کنگنی۔ کودوں ملٹ ۔ باجرا Noun باجرہ ۔ جِنسِ چینا ۔ ایشیا افریکہ اور یورَپ میں کاشت کی جانے والی گھاس |
122. | Milliampere | Noun بَرقی رو کی اکائی ۔ مِلی ایمپئیر |
123. | Milliard | Noun ایک ہَزار مِلین ۔ ایک بِلین |
124. | Milliary | Adjective قدیم رُمی میل جو ایک ہَزار قَدموں کے بَرابَر ہوتا تھا |
125. | Millibar | Noun مِلی بار ۔ ہَوا کے دباو کی اکائی |
mil found in 175 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.