English to Urdu Translation
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Muggiest | adj. 1. گیلا۔ تر۔ نم۔ بھیجا۔ سیلا 2. بند۔ ہُمس دار۔ گھٹا ہوا Adjective گُھٹا ہوا ۔ حبس والا ۔ ہُمس دار ۔ گرم اور حبس والا ۔ گرم اور مرطوب ۔ |
102. | Muggily | Adverb گُھٹن کے انداز سے ۔ حبس کی طرح سے ۔ |
103. | Mugginess | Noun حبس ۔ گُھٹن ۔ اُمس ۔ |
104. | Mugging | n. آبخورہ۔ گلاس۔ مٹکینا Noun پیالہ ۔ مگ ۔ آبخورہ ۔ پینے کا برتن ۔ |
105. | Muggy | adj. 1. گیلا۔ تر۔ نم۔ بھیجا۔ سیلا 2. بند۔ ہُمس دار۔ گھٹا ہوا Adjective گُھٹا ہوا ۔ حبس والا ۔ ہُمس دار ۔ گرم اور حبس والا ۔ گرم اور مرطوب ۔ |
106. | Mugs | n. آبخورہ۔ گلاس۔ مٹکینا Noun پیالہ ۔ مگ ۔ آبخورہ ۔ پینے کا برتن ۔ |
107. | Mugwump | Noun امریکا کی صدارتی انتخابات کی مہم ۔ کسی جماعت کا رُکن ہو یا نہ ہو ۔ غیر جانب دار ۔ سیاسی برتری کا مدعی ۔ |
108. | Mugwumpery, mugwumpism | Noun غیر جانب داری ۔ سیاسی برتری کا اِدّعا ۔ |
109. | Mugwumpian | Adjective غیر جانبدار ۔ سیاسی برتری کا مدّعی ۔ |
110. | Mugwumpish | Adjective غیر جانبدارانہ ۔ |
111. | Muhallil | Noun, Adjective مُحَلِّل ﷺ ۔ حلال بتانے والا ۔ حق و باطل کا فرق بتانے والے ۔ بہت علم والے ۔ حلال کو جاری کرنے والے ۔ حلال اور حرام کی تميز کرنے والے ۔ |
112. | Muhammad (p b u h) | Noun محمدﷺ ۔ صفات حميدہ کے لائق ۔ بڑی تعريفوں کے لائق ۔ جن کا ہر عمل اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوے احکامات کے مطابق ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ۔ جن کے بعد نہ کوئی نبی آيا ہے اور نہ آئے گا ۔ Noun, Name, Holy Quranic پیغمبرِ اِسلام، حضرت مُحمد ﷺ 12 ربیع الاّول { 570 صدی مسیحی } کو عرب کے مشہُور ھاشم{ قریش } قبیلے کے ایک نیک خصلت شخص عبدُاللہ کےہاں پیدا ہُوئے۔ ماں کا نام آمنہ اور دادا کا نام عبدُالمُطلب تھا۔ شُروع ہی سے اِنتہائی نیک اور پرہیزگار تھے۔ 25 سال کی عُمر میں حضرتِ خدیجۃ الکُبریٰ سے شادی ہُوئی۔ 12 ربیع الاول 11 ھجری { 8 جُون 632 صدی مسیحی } میں 63 سال کی عُمر میں وصال فرمایا۔ Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ مُحمدﷺ ، قُرانِ پاک کی سینتالیسویں [ 47 ] سُورۃ ہے اور 38 آیات پر مُشتمل ہے۔ |
113. | Muhammad ali jinnah | Noun, Name محمد علی جناح،قائد اعظم پاکستان، بانیِ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان، پہلے گورنر جنرل پاکستان Noun, Name, Historical قائد اعظم محمد على جناح (25 دسمبر 1876ء - 11 ستمبر 1948ء) آل انڈیا مسلم لیگ کے لیڈر تھے جن کی قیادت میں پاکستان نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔ |
114. | Muharram | Noun, Adjective مُحَرَّم ﷺ۔ حرام فرمانے والے ۔ پَلِيد اور حرام چيزوں کے متعلق بتانے والے ۔ حلال و حرام کا فرق بتانے والے ۔ صحيح اور غلط ميں فرق بتانے والے ۔ |
115. | Muhdin | Noun, Adjective مُھدٍ ﷺ ۔ سَراپا ہَدايَت ۔ ہَدايَت کرنے والے ۔ ہَدايَت يافتہ ۔ عالمِ دِين |
116. | Mujtaba | Noun حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ مُجتَبیٰ |
117. | Mukhtar | Noun مُختار ۔ حَضُور ﷺ کا ایک نام ۔ اِس نام کا مَطلَب ہے پَسَند کیے گَئے ۔ |
118. | Mukluk, muckluck | Noun ایک قسم کا بُوٹ جس پر عموماً سمور کا استر ہوتا ہے ۔ ایسا ہی نرم تلے کا موکیشن سے مشابہ بُوٹ ۔ |
119. | Mulatto | Noun حبشی نسل کے والدین کی مخلوط اولاد ۔ حبشی مخلوط نسل کا کوئی فرد ۔ مُلیٹو کا گندمی رنگ ۔ |
120. | Mulberries | n. شہتوت۔ توت۔ شہتوت کا درخت۔ جلیبا مل بے ری ۔ شہتوت ۔ Noun شہتُوت ۔ تُوت ۔ تُوت قسم کے درخت کا سفید گہرا سُرخ رنگ کا ۔ خوردنی پھل ۔ |
121. | Mulberry | n. شہتوت۔ توت۔ شہتوت کا درخت۔ جلیبا مل بے ری ۔ شہتوت ۔ Noun شہتُوت ۔ تُوت ۔ تُوت قسم کے درخت کا سفید گہرا سُرخ رنگ کا ۔ خوردنی پھل ۔ |
122. | Mulch | n. ادھ سڑی گھاس Noun ملج ۔ ادھ سڑی گھاس ۔ کوئلے کی کائی ۔ گھاس پھوس یا کھاد ۔ |
123. | Mulched | n. ادھ سڑی گھاس Noun ملج ۔ ادھ سڑی گھاس ۔ کوئلے کی کائی ۔ گھاس پھوس یا کھاد ۔ |
124. | Mulches | n. ادھ سڑی گھاس Noun ملج ۔ ادھ سڑی گھاس ۔ کوئلے کی کائی ۔ گھاس پھوس یا کھاد ۔ |
125. | Mulching | n. ادھ سڑی گھاس Noun ملج ۔ ادھ سڑی گھاس ۔ کوئلے کی کائی ۔ گھاس پھوس یا کھاد ۔ |
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.