English to Urdu Translation
the found in 459 words & 19 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | The spider [ al-ankaboot ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ العَنکَبُوت قُرانِ پاک کی اُنتیسویں سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ٤۱ ہے۔ بعض مکاتیبِ فکر کے نزدیک ساتویں اور آٹھویں آیات مدنی ہیں۔ دیگر کے نزدیک سُورۃ کا آخری سارا حِصہ مدنی ہے۔ تاہم، اِتفاقِ رائے سے اس سُورۃ کو مکّی سُورۃ تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ سُورۃ ٦۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
102. | The sundering [ the rending asunder ] ...al- inshiqaaq | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ ا لاَ نِشَقِاَ ق ، قُرانِ پاک کی چوراسوویں [ ۸٤ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، ٍ انَشقاقٍ، ٍ کی مُناسبت سے ہے۔ نزُولی ترتیب کے اعتبار سے یہ سُورۃ پِچھلی سُورۃ سے مربُوط ہے۔ اس کا نفسِ مضمُون سُورۃ نمبر ۳۱ اور ۳۲ سے ملتا جُلتا ہے۔ ا،بتدائی دَور کی یہ مکّی سُورۃ ۲۵ آیات پر مُشتمل ہے ۔ |
103. | The sustainer [ a l - m u q e e t ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic ا لمُقیِتُ ، { کفیل، قائم رکھنے والا } حَدیِث نَبوی ﷺ [ مُسلم] کے علاوہ قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ اللّہ تعالیٰ کا یہ صِفاتی نام آیا ہے۔ سُورۃ الَنساء کی ۸۵ ویں آیت یّوں ہے :۔ اللّہ تعالیٰ ہر شَے کو قیام بخشنے والا ہے۔: درج ذیل آیات بھی خُدا تعالیٰ کے اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں۔ سُورۃ فَصَلت کی ۱۰ ویں ، اِبراہیم کی ۳۲ ویں ، ھود کی ٦ ویں اور الانعام کی ۱٤ ویں آیت۔ |
104. | The tidings [ the great news ]... an-nabaa | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ الَنّباّ ِّ ، قُرانِ پاک کی ا ٹھتر ویں [ ۷۸ } سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی دُوسری آیت میں موجُود لفظ ، ٍ الَنّباّ ِّ کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ ابتدائی دَور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور چالیس آیات پر مُشتمل ہے۔ |
105. | The traducer [ the scandal-monger ] ... al-humazah | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ ا لھُمَزَۃ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰٤ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے ۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ لُبِ لباب یہ ہے کہ ہر قِسم کی بُہتان طرازی، چُغلی اور مال و زر کی ذخیرہ اندوزی قابلِ مُذمّت ہے کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی مُحبت کو اِنسانی دِلوں سے دُور کر دیتی ہے۔ یہ سُورۃ ابتدائی دور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
106. | The troops [ az-zumar ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ الزُ مّرَ ، قُرانِ پاک کی اُنتالیسویں [۳۹ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیات نمبر ۷۱ اور ۷۳ ہیں۔ بعض مکاتیبِ فِکر کے نزدیک آیات نبر ۵۳ اور ۵٤ مدنی ہیں۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورہ ہے اور ۷۵ آیات پر مُشتمل ھے۔ |
107. | The trustee [ a l - w a k e e l ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic اَ لوَکیِلُ ، { وکالِت کرنے والا۔ سنوارنے والا } قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللُہ تعالیٰ کا ایک صَفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَلنساء کی ۸۱ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالیٰ تُمہارے تُمام مُعاملات کا سنوارنے والا ہے۔: درج ذیل آیات بھی خُدا تعالیٰ کے اِسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں:۔ سُورۃ آلعمران کی ۱۵۹ تا ۱٦۰ اور آیت نمبر ۱۷۳۔ نیز احادیِث شریف[ صَحیحِ مُسلم ، الَبُخاری] میں یہ صِفاتی نام مَوجُود ہے۔ |
108. | The truth [ a l - h a q q ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic الَحَقّ ، { سَچّائی ، صداقَت } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک ہے ۔ سُورۃ الَنُور کی ۲۵ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور وُہ { بے ایمان لوگ } جان جائیں گے کہ اللّہ تعالیٰ صَریِح حَق ہے ۔: عِلاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی خُدا تعالیٰ کے اِسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں :۔ سُورۃ لُقمان ، یُونس کی ۳۲ ویں، الَبقرہ کی ۱۷٦ ویں اور غافِر کی ۷۱ ویں آیت۔ حدِیث شریف الَبُخاری میں بھی اس نام کا ذِکر مَوجُود ہے۔ |
109. | The unity of godhead [ the oneness of god ] ...al-ikhlas | Noun, Name, Holy Quranic سُوَرۃ ا لا خّلاَ صِ ، قُرانِ پاک کی ایک سو بارھویں [ ۱۱۲ ] سُورۃ ہے اور تیسویں {۳۰ } سِپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کے نفسِ مضمُون کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ مذکُورہ میں اللہ تعالیٰ کی توحید اور واحِدانیّت کو بیان کیا گیا ہے۔ اِسے قُرانِ پاک کا دِل یا جوہرِ قُران، قرار دیا گیا ہے۔ عام طور پر اِسے اِبتدائی مکّی سُورۃ مانا جاتا ہے، تا ہم بعض مکاتیبِ فِکر کے مُطابق یہ مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ چار آیات پر مُشتمل ہے۔ |
110. | The watchful [ a l - r a q e e b ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic الَرَقّیِبُ ، { مُستعِد نِگہبان } قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا خُدا تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ النساء کی پہلی آیت یُو ں ہے :۔ اللّہ تعالیٰ ہمہ وقت تُم سب کا مُستعِد نِگہبان ہے ۔: علاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی خُدا تعالیٰ کے مذکُورہ صِفاتی نام کی ترجمان ہیں :۔ سُورۃ الاحزاب کی ۵۲ ویں ، الحدید کی چوتھی اور المجادلۃ کی ساتویں آیت۔ |
111. | The winnowing winds [ az-zaariaat ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ اَ لذاریَات، قُرانِ پاک کی اکاونویں [ ۵۱ ] سُورۃ ہے۔ اِس سُورۃ کی وجہ تسمیہ ، سُورۃ ھَذا میں مَذکُور اَبتدائی لفظ کی بِنا پر ہے۔ اسِ سُورۃ کا زمانہء نزُول اِبتدا ئی مکّی سُورتوں میں شامل ہے۔ اِس سُورۃ میں کُل ساٹھ آیات ہیں۔ |
112. | The withholder [ a l - m a a n i ` ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic اَ لمَانُعِ ، { باز رکھنے والا ، روکنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعا لیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَ لمُلک کی ۲۱ ویں آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ تعالیٰ } [ اِنسان کا } کا ذَریعہ مُعاش و نان نُفقہ روک دیتا ہے ۔: احادیِثِ نبوی ﷺ { اَ لبُخاری ، صَحیح مُسلم } میں فرمایا گیا ہے :۔ اَے اللّہ ! جو کُچھ تُو روک دیتا ہے ، اُسے کوئی جاری نہیں کر سکتا ۔: درج ذیل آیات بھی اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہیں :۔ سُورۃ اَ لواقہ کی ٦۸ تا ۷۰ ، یَسیِن کی ۹ ویں ، اور اَ لحج کی ۳۸ ویں آیت ۔ |
113. | The witness [ a l - s h a h e e d ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic الَشھَیِد ، { شاھِدَ یا گواہ۔ شہاَدَت دینے والا } قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ سَباَ کی ٤۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور وُہ[ اللّہ تعالیٰ ] ہر ایک شَے کا گواہ ہے۔: علاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی اللّہ تعالیٰ کے اسی نام کی ترجمان ہیں:۔ سُورۃ یُونس کی ٦۱ ویں ، فَصَلت کی ۵۳ ویں ، الَنساء کی ۱٦٦ ویں اور الاعراف کی ۷ ویں آیت۔ |
114. | The above argument | پِچھلی دَلیل ۔ |
115. | The above floor | اُوپَر کی مَنزِل ۔ |
116. | The above shows | اُوپَر کی عبارت سے ظاہِر ہے ۔ |
117. | The abuse of power | اِختیار کا بے جا اِستعمال ۔ |
118. | The acceptor of repentance [ a l - t a w w a a b ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic اَ لتّو اّ بُ ، { توبہ قبُول کرنے والا } قُرانِ پاک میں پایاجانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ بقرہ کی ۳۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک، اللّہ تعالیٰ { توبہ کرنے والوں کی طرف } مُڑ کر مُتوجہ ہوتا ہے ۔: اس صِفاتی نام کی مزید ترجمانی کرنےوالی دیگر آیات یہ ہیں :۔ سُورۃ بقرہ کی ۱٦۰ ویں ، اَلشوری کی ۲۵ ویں ، اور اَلتوبہ کی ۱۱۸ ویں آیت ۔احادیِثِ نبوی ﷺ { صَحیح مُسلم اور البُخاری } میں بھی اس صِفاتی نام کی ترجمانی کی گئی ہے ۔ |
119. | The admiralty | Noun لَندَن ميں بَحری امُور کےلِيے بَرطانوی کَميشَن کی سَرکاری عمارَت ۔ |
120. | The all-hearing [ a l - s a m i h ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic ا لسّمیِعُ ، { سُننے والا } یہ خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے جو احادیث کے عِلاوہ قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ لُقمان کی ۲۸ ویں آیت یُوں ہے:۔ بے شک ، اللّہ تعالیٰ سَمّیُع اور ناظرِ { سُننے اور دیکھنے والا } ہے۔ عِلاوہ ازیں سُورۃ ، طہ ، کی ساتو یں اور ٤٦ ویں آیات بھی اللّہ تعالیٰ کے سَمِیعُ و ناظِر ہونے کی ترجمان ہیں۔ |
121. | The almighty | قادِرِ مُطلِق ۔ ذُوالجَلال ۔ |
122. | The answer was plain to me | مُشکلات کے بغیر ۔ پیچیدگیوں کے بغیر ۔ |
123. | The bees buzzed about my head | مَکھیاں میرے سَر کے گِرد بھِنبھَناتی تھیں ۔ |
124. | The bowery | Noun نِيو يارک شہَر کا وہ علاقَہ جو سَستے ہوٹلوں اور بے گھَر لا وارثوں کے لِيے بَدنام ہے ۔ |
125. | The cape | راس اُميد ۔ راس کوڈ ۔ |
the found in 459 words & 19 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.