English to Urdu Translation
| tudor arch found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 101. | Trice | n. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور Verb بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔ Noun بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ |
| 102. | Trices | n. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور Verb بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔ Noun بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ |
| 103. | Trichiasis | Noun پَڑبال ۔ شُعرۃُ العین ۔ پَلکوں کے بالوں کا اندر کی طرف مُڑ جانے کی کیفیت جِس سے پُتلی میں رگَڑ پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 104. | Trick | v. n. فریب سے معاش پیدا کرنا n. 1. مکر۔ جعل۔ فن فریب۔ چھل بٹا۔ داؤں۔ ٹھگ بدیا 2. کرتب۔ ہاتھ چالاکی۔ شعبدہ بازی 3. دنگا۔ شرارت 4. خاصیت۔ عادت۔ بان 5. دست۔ خم v. a. 1. دھوکا دینا۔ فریب دینا۔ دغا بازی کرنا۔ چھل بٹے کرنا۔ ٹھگنا۔ چھلنا 2. آراستہ کرنا۔ زینت دینا۔ سنوارنا۔ سنگارنا 3. خاکہ کھینچنا Noun کَرتَب ۔ داو ۔ چال ۔ فَریب ۔ دھوکا ۔ مَکَر ۔ دَغا ۔ |
| 105. | Trickish | Adjective چالاک ۔ کائیاں ۔ دَغا باز ۔ |
| 106. | Tricks | v. n. فریب سے معاش پیدا کرنا n. 1. مکر۔ جعل۔ فن فریب۔ چھل بٹا۔ داؤں۔ ٹھگ بدیا 2. کرتب۔ ہاتھ چالاکی۔ شعبدہ بازی 3. دنگا۔ شرارت 4. خاصیت۔ عادت۔ بان 5. دست۔ خم v. a. 1. دھوکا دینا۔ فریب دینا۔ دغا بازی کرنا۔ چھل بٹے کرنا۔ ٹھگنا۔ چھلنا 2. آراستہ کرنا۔ زینت دینا۔ سنوارنا۔ سنگارنا 3. خاکہ کھینچنا Noun کَرتَب ۔ داو ۔ چال ۔ فَریب ۔ دھوکا ۔ مَکَر ۔ دَغا ۔ |
| 107. | Tricksy | adj. فریبی۔ عیار۔ چھلیا۔ چنچل۔ شوخ۔ انوکھا۔ عجیب Adjective چال بھَرا ۔ شوخ ۔ چَنچَل ۔ شَریر ۔ عجیب ۔ فَریبی ۔ |
| 108. | Tricky | Adjective مَکّار ۔ دَغا باز ۔ فَریبی ۔ چالاک ۔ کائیاں ۔ عجیب ۔ adj. فریبی۔ عیار۔ چھلیا۔ چنچل۔ شوخ۔ انوکھا۔ عجیب Adjective چال بھَرا ۔ شوخ ۔ چَنچَل ۔ شَریر ۔ عجیب ۔ فَریبی ۔ |
| 109. | Trier arch | Noun {قَدیم یونانی} سَہ طَبقَہ جَنگی جَہاز کا کَپتان ۔ ایتھَنز کا وہ شہری جو اِنفرادی یا اِجتماعی طور پَر دُوسرے شہریوں کی مَدَد سے عوامی خِدمَت کے لیے اِسی قِسم کا جَہاز تیار کَرنے پَر مامُور تھا ۔ |
| 110. | Trierarchy | Noun سَہ طَبقَہ جَنگی جَہاز کے کَپتان کا عہدہ ۔ قَدیم ایتھَنز کے باشِندوں کا فَریضہ کہ اُنھیں پَبلِک خِدمَت کے لیے سَہ طَبقَہ جَنگی جَہازوں کا بیڑہ تیار اور بَر وقت مُہیا کَرنا پَڑتا ہے ۔ |
| 111. | Triers | n. 1. آزمانے والا۔ تجربہ کرنے والا 2. حاکم مجوز۔ تحقیقات کرنے والا Noun آزمانے والا ۔ وہ شخص جو تجربہ کرے ۔ وہ شخص جو آزماۓ ۔ تجربہ کرنے والا ۔ حاکمِ مُجَوَّز ۔ |
| 112. | Tries | v. a. 1. آزمانا۔ آزمائش کرنا۔ امتحان کرنا۔ پریکشا کرنا۔ پرکھنا۔ جانچنا 2. تجربہ کرنا۔ دیکھنا 3. سودھنا۔ صاف کرنا 4. کس لگانا۔ پرکھنا۔ کسنا۔ جانچنا 5. تنقیح کرنا۔ سماعت کرنا۔ تفتیش کرنا۔ سننا۔ تحقیقات کرنا۔ تجویز کرنا۔ مقدمہ چلانا 6. کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا۔ سعی کرنا۔ قصد کرنا 7. چکھنا۔ زبان پر رکھنا Verb کوشِش کَرنا ۔ آزمانا ۔ کام کَرنے کی کوشِش کَرنا ۔ کام کَر کے پُورا کَرنا ۔ |
| 113. | Trig | n. آڑ۔ اڑواڑ v. a. آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا Adjective صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔ Verb پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔ |
| 114. | Trigs | n. آڑ۔ اڑواڑ v. a. آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا Adjective صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔ Verb پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔ |
| 115. | Trioecious | Adjective مُختَلِف پودوں پَر لَگنے والے تین قِسم کے جُداگانہ یعنی نَر ، مادّہ اور دو زوجیا پھُول ۔ |
| 116. | Trios | n. 1. تگڈا 2. تین انتروں کا راگ Noun تِگڈَم ۔ تِکڑی ۔ تین آوازوں میں گانے یا تین سازوں پَر بَجانے کا راگ ۔ سَہ انتَرے کی تَقسیم ۔ |
| 117. | Triose | Noun {کیمیا} سادہ شَکَّر کی کوئی قِسم جِس میں کاربَن کے تین ایٹم موجُود ہوں ۔ |
| 118. | Trochaic | n. شعر کا ایک وزن Adjective {عرُوض} ٹروکی بحر کا جِس کے ہَر رُکن میں پہلا ہِجا تاکیدی اور دُوسرا غَیر تاکیدی ہو ۔ |
| 119. | Trochaics | n. شعر کا ایک وزن Adjective {عرُوض} ٹروکی بحر کا جِس کے ہَر رُکن میں پہلا ہِجا تاکیدی اور دُوسرا غَیر تاکیدی ہو ۔ |
| 120. | Troche | n. دوا کی ٹکیا۔ قرص Noun قُرص ۔ ٹِکیہ ۔ ادویہ کی بَنائی ہُوئی قُرص یا چھوٹی میٹھی ٹِکیاں جو مُنہ میں ڈال کَر چُوس لی جاتی ہیں ۔ |
| 121. | Trochee | شعر کا ایک وزن جس میں اول رکن لمبا اور دوسرا چھوٹا ہوتا ہے Noun ٹروکی ، وہ بحر جِس کے ہَر رُکَن میں پہلا ہِجا تاکیدی اور دُوسرا غَیر تاکیدی ہو ۔ |
| 122. | Trochees | شعر کا ایک وزن جس میں اول رکن لمبا اور دوسرا چھوٹا ہوتا ہے Noun ٹروکی ، وہ بحر جِس کے ہَر رُکَن میں پہلا ہِجا تاکیدی اور دُوسرا غَیر تاکیدی ہو ۔ |
| 123. | Troika | Noun {رُوسی} تین گھوڑے دوش بَدوش ۔ گاڑی جِسے تین پہلو بَہ پہلو جُتے ہُوۓ گھوڑے کھَینچیں ۔ |
| 124. | Trough | n. 1. ڈونگی۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کٹھوا۔ کونڈ 2. مجرء آب۔ براہ Noun حَوض ۔ ٹرَف ۔ ناند ۔ لَگَن ۔ کھُرلی ۔ کُونڈا ۔ |
| 125. | Troughs | n. 1. ڈونگی۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کٹھوا۔ کونڈ 2. مجرء آب۔ براہ Noun حَوض ۔ ٹرَف ۔ ناند ۔ لَگَن ۔ کھُرلی ۔ کُونڈا ۔ |
| tudor arch found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.