English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next
1001.Commandersn.
سردار ۔ سَیناپتی ۔ سرگروہ ۔ کمانیر (Cor.)
Noun
کَمانڈَر ۔ امیر ۔ بحری سَردار ۔ کَمان دَار ۔ نائٹ کا خِطاب ۔
Noun
سالار ۔ کمانڈر ۔
1002.CommandershipNoun
کَمانداری ۔ افسَری ۔ سَربَراہی ۔ امارَت ۔
1003.CommanderyNoun
خُفیہ احکام کا مَقامی دَفتَر ۔ کَماندار کا ضِلع ۔ کَماندار کا عہدہ ۔
1004.CommandingAdjective
پراثر ۔ بارعب ۔
v. a.
1. حکم دینا ۔ آگیا کرنا یا دینا ۔ فرمانا ۔ ارشاد کرنا
2. راج کرنا ۔ حکومت کرنا ۔ سرداری کرنا ۔ شاسن کرنا
3. سر پر ہونا ۔ اونچے ہونا
n.
1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد ۔ فرمان
2. سرداری ۔ حکومت ۔ ریاست ۔ کمان (Cor.)
3. اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار
Verb
کَمان کَرنا ۔ حُکَم دینا ۔ فَرمانا ۔ اِرشاد کَرنا ۔
Verb
کسی کو کسی بات کا حکم دینا ۔
1005.Commanding officerNoun
فوجی تَنظیم کا ذِمّہ دار کمیشَن افسَر ۔ بَریگیڈیر جَنرَل سے کَم تَر عہدہ ۔
1006.Commandmentn.
خدا کا حکم
2. انگلیوں کے دسوں ناخن
Noun
خُدائی حُکَم ۔ حُکَم اِلٰہی ۔ مُقَدّس فَرمان ۔
Noun
قلعہ دار ۔ سالار ۔
1007.Commandmentsn.
خدا کا حکم
2. انگلیوں کے دسوں ناخن
Noun
خُدائی حُکَم ۔ حُکَم اِلٰہی ۔ مُقَدّس فَرمان ۔
Noun
قلعہ دار ۔ سالار ۔
1008.CommandoNoun
کَمانڈو ۔ گوریلا ۔ چھَاپہ مار ۔
Noun
منتخب دستہ ۔ فدائی ۔
1009.Commandsv. a.
1. حکم دینا ۔ آگیا کرنا یا دینا ۔ فرمانا ۔ ارشاد کرنا
2. راج کرنا ۔ حکومت کرنا ۔ سرداری کرنا ۔ شاسن کرنا
3. سر پر ہونا ۔ اونچے ہونا
n.
1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد ۔ فرمان
2. سرداری ۔ حکومت ۔ ریاست ۔ کمان (Cor.)
3. اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار
Verb
کَمان کَرنا ۔ حُکَم دینا ۔ فَرمانا ۔ اِرشاد کَرنا ۔
Verb
کسی کو کسی بات کا حکم دینا ۔
1010.Commasn.
پڑھنے یا لکھنے میں ذرا سی دیر ۔ ٹھہرنے کا ایک نشان (، )
Noun
کوما ۔ سَکتہ ۔ عِلامَتِ وَقف ۔ واویہ ۔
1011.CommemorableAdjective
یاد مَنانے کے قابِل ۔ یادگاری ۔ یادگار کے قابِل ۔
1012.Commemoratev. a.
رچانا ۔ منانا
Verb
یاد دِلانا ۔ یاد مَنانا ۔ کِسی کی یادگار ہونا ۔ عِزّت اور تَعریف سے یاد کَرنا ۔
1013.Commemoratedv. a.
رچانا ۔ منانا
Verb
یاد دِلانا ۔ یاد مَنانا ۔ کِسی کی یادگار ہونا ۔ عِزّت اور تَعریف سے یاد کَرنا ۔
1014.Commemoratesv. a.
رچانا ۔ منانا
Verb
یاد دِلانا ۔ یاد مَنانا ۔ کِسی کی یادگار ہونا ۔ عِزّت اور تَعریف سے یاد کَرنا ۔
1015.Commemoratingv. a.
رچانا ۔ منانا
Verb
یاد دِلانا ۔ یاد مَنانا ۔ کِسی کی یادگار ہونا ۔ عِزّت اور تَعریف سے یاد کَرنا ۔
1016.Commemorationn.
رچاؤ ۔ ماننا ۔ یادگاری ۔ عرس ۔ سرادھ
Noun
یادگار ۔ یاد مَنانے کا عمَل ۔ دُعائیہ تَقریب ۔ عُرس ۔
1017.Commemorationsn.
رچاؤ ۔ ماننا ۔ یادگاری ۔ عرس ۔ سرادھ
Noun
یادگار ۔ یاد مَنانے کا عمَل ۔ دُعائیہ تَقریب ۔ عُرس ۔
1018.CommemorativeAdjective
یاد دِلانے والی شے ۔ یاد دِلانے والی تَقریب ۔ یادگَاری ۔
1019.Commencev.n.
شروع ہونا ۔ وجود پانا ۔ پیدا ہونا ۔ آغاز ہونا ۔ وقوع میں آنا
v. a.
1. شروع،‌آغاز یا آرمبھ کرنا ۔ آد کرنا
2. پہلے قدم رکھنا ۔ پہل کرنا
Verb
شُروع ہونا ۔ اِبتدا ہونا ۔ آغاز ہونا ۔ وجُود میں آنا ۔
Verb
شروع کرنا ۔ آغاز کرنا ۔
1020.Commencedv.n.

1021.Commencementn.
شروع ۔ آد ۔ آرمبھ ۔ آغاز ۔ ابتدا ۔ پرارمبھ ۔ سری گنیش ۔ بسم الله
Noun
نَفاذ ۔ اِبتدا کَرنے کا عمَل ۔ آغاز ۔
Noun
آغاز ۔ ابتدا ۔ شروع ۔
1022.Commencement of actNoun
نفاذ قانون ۔ آغاز قانون ۔
1023.Commencement of businessNoun
آغاز کاروبار ۔
1024.Commencement of legal proceedingsNoun
آغاز کارروائی قانونی ۔
1025.Commencementsn.
شروع ۔ آد ۔ آرمبھ ۔ آغاز ۔ ابتدا ۔ پرارمبھ ۔ سری گنیش ۔ بسم الله
Noun
نَفاذ ۔ اِبتدا کَرنے کا عمَل ۔ آغاز ۔
Noun
آغاز ۔ ابتدا ۔ شروع ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.