English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    396    397    398    399    400    401    402    403    404    405    Next
10001.CroatianAdjective
بحر ایڈریاٹک کے مشرق میں واقع علاقہ ۔ کروشیا ۔ اس کے عوام کے متعلق ۔ اُن کی سلاوی بولی کے متعلّق ۔
10002.CrochetNoun
کروشیا ۔ آنکڑا ۔ سوزن کاری ۔ کروشیا کاری ۔ مورہ کاری ۔
10003.CrocheterNoun
کروشیا کار ۔ سوزن کار ۔ کروشیا سے بُننے والا ۔
10004.Crocin.
ایک قسم کا پودا
Noun
جنس زعفران ۔ کُرکم ۔ سوسنی جنس کا کوئی بھی گُٹھیلی جڑ کا پودا ۔ آہنی قلعی ۔ دھات کا کوئی بھی آکسائیڈ ۔
10005.CrockNoun
مٹّی کا برتن ۔ صراحی ۔ مٹکا ۔ کُوزہ ۔ ٹھیکرا ۔ کیتلی کی کالک ۔
10006.Crockeriesn.
چینی کے برتن۔ ظروف چینی
Noun
مٹی کے برتن ۔ پکی ہوئی مٹی کے ظُروُف ۔ چمکدار چینی کے ظُروُف ۔ چینی کے برتن ۔ کراکری ۔
10007.Crockeryn.
چینی کے برتن۔ ظروف چینی
Noun
مٹی کے برتن ۔ پکی ہوئی مٹی کے ظُروُف ۔ چمکدار چینی کے ظُروُف ۔ چینی کے برتن ۔ کراکری ۔
10008.CrocketNoun
پھول بوٹے ۔ ایک عمارتی سجاوٹ ۔ عمارتی نقش نگاری ۔
10009.CrocketsNoun
آرائشی نقُوش یا پتّے جو چھت یا کھڑکی کے سِرے پر مُقررَّہ فاصلے کے بعد بناۓ جاتے ہیں ۔
10010.Crocodilen.
مگر۔ گھڑیال۔ مگرمچھ۔ گرہ۔ نہنگ
adj.
گھڑیال سا۔ گھڑیال کے موافق
کرو کو ڈائيل ۔ گھڑيال ۔
Noun
نہنگ ۔ مگرمچھ ۔ گھڑیال ۔
10011.Crocodile birdNoun
مگر طیر ۔ مگر پرندہ ۔ زقزاق ۔ طیر باراں ۔ ایک افریقی پرندہ جو اکثر مگرمچھ کی پیٹھ پر بیٹھتا ہے ۔
10012.Crocodilesn.
مگر۔ گھڑیال۔ مگرمچھ۔ گرہ۔ نہنگ
adj.
گھڑیال سا۔ گھڑیال کے موافق
کرو کو ڈائيل ۔ گھڑيال ۔
Noun
نہنگ ۔ مگرمچھ ۔ گھڑیال ۔
10013.CrocodilianAdjective
مگرمچھ سے متعلّق ۔ ریاکارانہ ۔ ریاکاری کے متعلّق ۔
10014.Crocusn.
ایک قسم کا پودا
Noun
جنس زعفران ۔ کُرکم ۔ سوسنی جنس کا کوئی بھی گُٹھیلی جڑ کا پودا ۔ آہنی قلعی ۔ دھات کا کوئی بھی آکسائیڈ ۔
10015.Crocusesn.
ایک قسم کا پودا
Noun
جنس زعفران ۔ کُرکم ۔ سوسنی جنس کا کوئی بھی گُٹھیلی جڑ کا پودا ۔ آہنی قلعی ۔ دھات کا کوئی بھی آکسائیڈ ۔
10016.Croft کولا۔ کھیت جو مکان کے آگے یا متصل ہو۔ باڑی۔ چمن
Noun
مزرعہ ۔ باڑا ۔ زمین کا چھوٹا قطعہ جس کے گرد باڑ لگی ہو ۔ گھیر ۔ بہت چھوٹا زراعتی کھیت ۔
10017.CrofterNoun
شریک مزارع ۔ چھوٹے کھیت میں کاشت کرنے والا ۔ چھوٹے کھیت کا مزارع ۔ شکمی کاشتکار ۔ شریک کاشتکار ۔ شکمی پٹے دار ۔
10018.CroftingNoun
مزارعت ۔ چھوٹے کھیت کی شکمی پٹّے داری ۔ شریک کاشتکاری ۔ زراعت کاری ۔ شکمی کاشتکاری ۔
10019.Crohn`s diseaseمَرض کَروہَن ۔ نَو عُمَر بالَغ میں پایا جانے والا مَرض
10020.CroissantNoun
آٹے کی ہلالی شکل کی روٹی جس کی ابتدا فرانس میں ہوئی ۔
10021.Croix de guerreNoun
ایک فرانسیسی فوجی تمغہ ۔ امتیازی بہادری کے اعتراف میں دیا جانے والا فوجی تمغہ ۔
10022.Cromagnon manNoun
کرمینی سان ۔ پچیس ہزار سال سے چالیس ہزار سال پُرانا اِنسان ۔
10023.Cromlechn.
لاٹھ۔ مینار۔ تھمب
Noun
مینار ۔ لاٹھ ۔ زمانہ ماقبل تاریخ میں ۔ قبر کی یادگار ۔
10024.Cronen.
ڈھڈو۔ کھپاٹ۔ ڈوکری۔ بوڑھی۔ پیر زال۔ ٹرکھل
Noun
بُڑھیا ۔ ڈھڈّو ۔ چنڈال ۔ بوڑھی بھیڑ ۔ بوڑھی عورت کے لیے حقارت آمیز اصطلاح ۔
10025.Cronesn.
ڈھڈو۔ کھپاٹ۔ ڈوکری۔ بوڑھی۔ پیر زال۔ ٹرکھل
Noun
بُڑھیا ۔ ڈھڈّو ۔ چنڈال ۔ بوڑھی بھیڑ ۔ بوڑھی عورت کے لیے حقارت آمیز اصطلاح ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    396    397    398    399    400    401    402    403    404    405    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.