English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    399    400    401    402    403    404    405    406    407    408    Next
10076.Cross hairNoun
تَصلیبی خَط ۔ سنگ مُردہ پَر کھینچا ہُوا باریک خَط ۔ جو دوسرے خَط کو قطع کَرکے صلیب کی شکل بناۓ ۔ تَصلیبی بال یا ریشہ ۔
10077.Cross of lorraineNoun
لوریں صلیب ۔ ایک قِسم کی صلیب جِس میں اُوپر کا بازو چھوٹا اور نِیچے کا نِسبتاً لَمبا ہوتا ہے ۔
10078.Cross questionVerb
پر جرح سوال کرنا
10079.Cross questioningNoun
جرح ۔ بحث و مباحثہ ۔
10080.Cross referenceNoun
حوالہ دَر حوالہ ۔ بار حوالا ۔ اَضافی معلومات کے لیے کسی چِیز کا حوالہ ۔
Noun
باہمی حوالہ
10081.Cross sectionNoun
عمودی تراش ۔ قطعِ عمودی ۔ زاویہ قائمہ بناتے ہوۓ لَمبائی میں کسی چِیز کی کٹائی ۔ آڑی تراش ۔ کُھلی کاٹ ۔
10082.Cross streetNoun
چوپڑا گلی ۔ چوراہا ۔ چوہٹا ۔ وہ گلی جو دوسری گلی کو قطع کَرتی ہُوئی گُزرے ۔
10083.Cross suitجوابی نالش ۔ جوابی مقدمہ ۔ دعوی بلمقابل
10084.Cross talkNoun
تداخُل ۔ مِلی جُلی آوازیں ۔ گُڈ مُڈ آوازیں ۔ مِلی جُلی آوازوں کا شور ۔
10085.Cross- sterileAdjective
ناقابلِ بار وَری ۔ غیر پار بار وَر ۔ ایسے دو اِنفرادی پودے جو پار بار وَری کَرنے سے باہم پار وَری کے ناقابل ثابت ہوں ۔
10086.Cross-barNoun
آڑی چَھڑی ۔ قَاطع چَھڑی ۔ لکیر ۔ پٹی ۔ اُفقی چَھڑی ۔
10087.Cross-checkVerb
باز دید کَرنا ۔ دوبارہ جانچ کَرنا ۔ دوبارہ مِلا کَر دیکھنا ۔ دو رُخی پَڑتال کَرنا ۔ بے قاعدہ حَرکَت کَرنا ۔
10088.Cross-countryAdjective
کھیت کھلیانوں میں ۔ دیہات کے کُھلے علاقے میں ۔ جَنگلی راستے سے ۔ میدانی راستے سے ۔
10089.Cross-cut sawNoun
آڑی کاٹ آرہ ۔ دو کَسی آرہ ۔ ایک دندانے دار آرہ ۔
10090.Cross-examinationNoun
جرَح ۔ ایک فریق کے گواہ سے مُخالِف فریق کے وکیل کی جرَح ۔ سوالاتِ جرَح ۔ سوالاتِ فریق ثانی ۔
Noun
سوالاتِ جرح ۔ جرح ۔
10091.Cross-fertilizableAdjective
پار بار وَر ۔ دو نَسلا ۔ پار بار وَری پذیر ۔
10092.Cross-fertilizationNoun
نباتیات ۔ پار بار وَری ۔ پَیوَند ۔ ایک پودے کے تُخمَک کی دوسرے پودے کے زرِ گُل سے بار وَری ۔ مادّہ پودے کی بار وَری ۔
10093.Cross-fertilizeVerb
پار بار وَر کَرنا ۔ پَیوَند کاری کَرنا ۔ دونَسلا بنانا ۔
10094.Cross-fileVerb
سیاسی دوغلا بننا ۔ اِبتدائی اَداروں کے اِنتخاب میں ایک سے زیادہ پارٹیوں کے لیے اُمیدواری کے کاغذات داخِل کَرنا ۔
10095.Cross-grainedAdjective
آڑے دانہ دار ۔ اُلٹے ریشوں والی ۔ پَرتوں کی آڑی تِرچھی ۔ سَر پھرا ۔ نافہم ۔ گُمراہ ۔ بے قابو ۔
10096.Cross-hatchingVerb
چوخانے بنانا ۔ کِسی خاکے کے کِسی حِصّے میں آر پار لکیریں بنا کر یہ ظاہِر کرنا کہ اِتنا حِصّہ کِسی دُوسری چیز سے بنا ہوا ہے ۔
10097.Cross-linkNoun
رابطہ اکائی ۔ سیڑھی کے ڈَنڈوں سے مُشابہ کیمیاوی طور پَر مَربوط ایٹم ۔ مُرکَب سالمے میں ایٹموں کی زَنجیروں کو مَربوط کَرنے والا ایٹم ۔
10098.Cross-linked polymerNoun
ایک ایسا کثیر مالیکیولی مرکب جو طویل زنجیری مالیکیولوں پر مُشتَمِل ہو اور جِسے مُختَلِف مالیکیولوں کے درمیان چلیپائی رابطوں کے ذریعہ زیادہ سخت کیا جا سکتا ہو ۔
10099.Cross-objectionعذر داری مقابل ۔ جوابی عذر داری
10100.Cross-purposeNoun
مُختَلِف مَقصَد ۔ مُتضاد مَقصَد ۔ غلَط فہمی ۔ تلّون ۔ عدم اِستَقلال ۔ غیر مُستَقِل مِزاجی ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    399    400    401    402    403    404    405    406    407    408    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.