English to Urdu Translation

con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next
1026.Constructive possessionقبضہ تعبيری ۔ کرايہ پر دی ہوئی جائيداد کرايہ دار کے حقيقی قبضہ ميں ہے ، جبکہ مالک کو اس کا تعبيری قبضہ حاصل ہے ۔
1027.Constructive tatal lossتعبيری نقصانِ مجموعی
1028.ConstructivenessNoun
تعمیریّت ۔ ساختیّت ۔ تعمیر پسندی ۔
1029.ConstructivismNoun
ساختیت ۔ آرٹ کا غیر نمائندہ طرز ۔
1030.ConstructorNoun
معمار ۔ بنانے والا ۔ راج ۔
1031.ConstructorshipNoun
معماری ۔ راج کا عہدہ ۔ مستری پَن ۔
1032.Constructsv. a.
1. بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔ عمارت بنانا یا تیار کرنا
2. ترکیب دینا ۔ سجانا ۔ رچنا
3. تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ عبارت بنانا
Verb
تعمیر کَرنا ۔ مُرتَب کَرنا ۔ بنانا ۔
Verb
بنانا ۔ تعمير کرنا ۔ مرتب کرنا
1033.Construev. a.
1. ترکیب کرنا ۔ انوے کرنا ۔ پد چھیدن کرنا
2. معنی یا ارتھ کہنا ۔ ترجمہ کرنا
Verb
تَرکیب دینا ۔ تَرتیب دینا ۔ تعبیر کَرنا ۔
Verb
تاويل کرنا ۔ معنی لگانا ۔ مطلب نکالنا ۔ مفہوم سمجھنا
1034.Construedv. a.
1. ترکیب کرنا ۔ انوے کرنا ۔ پد چھیدن کرنا
2. معنی یا ارتھ کہنا ۔ ترجمہ کرنا
Verb
تَرکیب دینا ۔ تَرتیب دینا ۔ تعبیر کَرنا ۔
Verb
تاويل کرنا ۔ معنی لگانا ۔ مطلب نکالنا ۔ مفہوم سمجھنا
1035.ConstruerNoun
تَفسیر کَرنے والا ۔ توجیہہ کَرنے والا ۔ مُفسِر ۔
1036.Construesv. a.
1. ترکیب کرنا ۔ انوے کرنا ۔ پد چھیدن کرنا
2. معنی یا ارتھ کہنا ۔ ترجمہ کرنا
Verb
تَرکیب دینا ۔ تَرتیب دینا ۔ تعبیر کَرنا ۔
Verb
تاويل کرنا ۔ معنی لگانا ۔ مطلب نکالنا ۔ مفہوم سمجھنا
1037.Construingv. a.
1. ترکیب کرنا ۔ انوے کرنا ۔ پد چھیدن کرنا
2. معنی یا ارتھ کہنا ۔ ترجمہ کرنا
Verb
تَرکیب دینا ۔ تَرتیب دینا ۔ تعبیر کَرنا ۔
Verb
تاويل کرنا ۔ معنی لگانا ۔ مطلب نکالنا ۔ مفہوم سمجھنا
1038.Constrution purposiveمقصد قانون کے سامنے رکھتے ہوئے قانون کی تعبير و تشريح ۔
1039.Constupratev. a.
زنا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ فعل شنیعہ کرنا ۔ صحبت داری کرنا ۔ آبرو لینا ۔ عزت اُتارنا ۔ بدکاری کرنا ۔ برا کام کرنا ۔ بدفعلی کرنا
1040.Consubstantialadj.
ہم جنس ۔ ہم ذات
Adjective
عَین ذات ۔ یک ذات ۔ مادّی ۔
1041.ConsubstantialityNoun
وحدتِ ذات ۔
1042.ConsubstantiationNoun
عینیت مسیح ۔ یہ عقیدہ کہ عشاۓ ربّانی میں نان و شراب کے ساتھ حضرت عیسی کا جسم و خون بھی مجود ہوتا ہے ۔
1043.ConsuetudeNoun
اجماع ۔ رسم و رواج ۔ دَستور ۔
1044.ConsuetudinaryAdjective
رواجی ۔ مراسمی ۔
1045.Consuln.
1. مجسٹریٹ اعلیٰ ۔ حاکم اعلیٰ
2. وکیل ۔ سفیر ۔ ایلچی
Noun
قونصل ۔ قُنصل ۔ سفیر ۔
1046.Consul generalNoun
قُنصل اعلٰی ۔ سب سے اعلٰی قونصلی عہدہ ۔ عمومی قُنصل ۔
1047.Consularadj.
وکیل سے متعلق یا منسوب
Adjective
قونصلر ۔ قُنصلی ۔ سفارتی ۔
1048.Consular agentNoun
کم اہمیت کے تِجارتی مقام پَر قونصل کے فرائض اَنجام دینے والا افسر ۔
1049.Consular invoiceNoun
قعنصلی اجازت نامہ۔ صداقت نامہ ۔ قونصل کی طرف سے اپنے ملک ميں مال بھيجنے کا صداقت نامہ
1050.ConsulateNoun
قُنصل خانہ ۔ قُنصل کا دفتر ۔ قُنصل کا عہدہ ۔
Noun
قونصل خانہ ۔ سفارتخانہ ۔ ايمبيسی ۔
con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.