English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next | ||
1026. | Geriatrics | Noun طِب پیری ۔ طِب کی وہ شاخ جِس کا تعلّق پیری کی بیماریوں اور اُن کے مسائل سے ہے ۔ Noun مَیڈیکَل سائنس کی وہ شاخ جِس میں بُڑھاپے اور اِس کی بیماریوں پر بحَث کی جاتی ہے Noun طِب پیری ۔ طِب کی وہ شاخ جِس کا تعلّق پیری کی بیماریوں اور اُن کے مسائل سے ہے ۔ طب شیخوخی ۔ |
1027. | Germ | n. 1. وہ کلا جو اول مرتبہ بیج سے نکلتا ہے۔ انکر۔ تخم۔ بیج۔ جرثومہ۔ جرم 2. اصل۔ آغاز۔ بنیاد۔ ابتدا Noun جَرثومہ ۔ بیماری پیدا کَرنے والا خُوردبینی جَرثومہ ۔ بیج ۔ شگُوفہ ۔ Noun جَرم ۔ جَرثُومَہ ۔ ایک یَک خُلوی خُورد جِسمیہ |
1028. | Germ cell | Noun جَرم خُلیہ ۔ جِنسی تولید کے قابل خُلیہ ۔ نابتہ ۔ گُمٹہ ۔ بیضی خُلیہ ۔ |
1029. | Germ layer | Noun نابتی پرت ۔ تین نابتی پرتوں ، بیرونی جلد ۔ درون اد مہ یا میان ادمہ میں سے کوئی ایک ۔ |
1030. | Germ plasm | Noun جَرم مایہ ۔ نابت مایہ ۔ خُلیہ کے پروٹو پلازم کا وہ حِصّہ جو موروثی خواص مُنتقِل کَرنے والے کروموسوم اور جنین پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
1031. | Germ warfare | Noun جَرثومی جَنگ ۔ حیاتیاتی جَنگ ۔ |
1032. | German | n. 1. ملک جرمنی کے رہنے والے 2. جرمنی کی زبان۔ جرمن |
1033. | German | adj. پاس کا رشتے دار Adjective حقیقی ۔ سگا ۔ جِن کے اَجداد ایک ہوں ۔ |
1034. | German measles | Noun جرمن خسرہ ۔ چھوٹی خسرہ ۔ |
1035. | German measles rubella | Noun جَرمَن خَسرہ ۔ ایک متعدی وائرس کا مرض جو خَسرہ سے کم شدید ہوتا ہے ۔ چھوٹا خَسرہ ۔ بُخار ، التہاب خون اور گلے کی خرابی اِس کی علامتیں ہیں ۔ |
1036. | German shepherd | Noun جَرمَن شیفرڈ ۔ شیفرڈ کُتّوں کی کوئی نَسَل جو ذہانت کے لیے مشہُور ہیں ۔ پولیس کے کام میں مدد دینے والے ۔ |
1037. | German silver | Interjection جَرمَن چاندی ۔ نِکل چاندی ۔ ایک سفید رَنگ تانبا ، زِنک اور نِکل کا بھَرت ۔ ڈرائینگ کے آلات اور برتن بنانے میں مُستَعمِل ہے ۔ Noun جَرمَن چاندی ۔ نِکل چاندی ۔ ایک سفید رَنگ تانبا ، زِنک اور نِکل کا بھَرت ۔ ڈرائینگ کے آلات اور برتن بنانے میں مُستَعمِل ہے ۔ جست اور نِکل کا سفید رنگ کا بھرت ۔ |
1038. | Germander | Noun اربہ ۔ گُلِ خنو ۔ ارغوانی پھولوں والی یورپی یا امریکی جھاڑی ۔ترہ تیزکِ آبی ۔ |
1039. | Germane | adj. متعلق۔ لگا ہوا۔ سمبندھی Adjective نُمایاں طور پَر مُتعلّق ۔ معقُول ۔ موزوں ۔ مُناسبَت رَکھنے والا ۔ |
1040. | Germanic | Adjective جَرمانی ۔ جَرمنوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ ٹیوٹنی ۔ ٹیوٹنی لوگوں سے مُتعلّق ۔ |
1041. | Germanin | Noun ایک دوا کا تِجارتی نام ۔ |
1042. | Germanism | Noun جَرمنیت ۔ جَرمنوں کا خاصہ ۔ جَرمنی اندازِ فِکر و عمل ۔ جَرمَن الاصل سے اُنس ۔ |
1043. | Germanist | Noun جَرمَن ادب ۔ زُبان کا عالِم ۔ کلچَر کا عالِم ۔ زُبان کا مُتخَصِّص ۔ |
1044. | Germanium | Noun ایک کمیاب خاکَستری سُفید دھاتی عنصر جو بَصری آلات میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ کیمرہ اور خُوردبینوں کے عدسوں کا جُزو ۔ Noun ایک دھاتی عنصر جو نیم موصل ہوتا ہے ۔ |
1045. | Germany | Noun, Name, Geology جرمنی یورپ کا سب سے زیادہ آبادی والا اور سب سے طاقتور اور دنیا کی تیسری بڑی معاشیات رکھنے والا ملک ہے۔ اس کے شمال میں بحر شمالی، ڈینمارک اور بحر بالٹک واقع ہیں، مشرق میں پولینڈ اور جمہوریہ چیک، جنوب میں آسٹریا اور سوائٹزرلینڈ، اور مغرب میں فرانس، لگزمبرگ، بيلجيم اور نيدر لينڈ واقع ہیں۔ |
1046. | Germicide | Noun جَراثیم کو ہَلاک کَرنے والا عامَل |
1047. | Germicidi | Noun جراثیم کشُ ۔ جراثیم کو ہلاک کَرنے والی شےٴ ۔ |
1048. | Germin | Adjective جِس کا تَعلُّق بیج اُگنے سے ہو ۔ |
1049. | Germinal | Adjective جَرثومہ ۔ جَرم خُلیہ کی نوعیت ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ نُمو کے اِبتدائی مرحلے میں ۔ نابتی ۔ جرَمی ۔ |
1050. | Germinal disk | Noun نابتی قُرص ۔ بارور انڈے کا حِصّہ جِس میں جنین کے اولین ظاہری آثار موجود ہوں ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.