English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next
1026.Hattrick متواتر تین تیندیں پھینک کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا۔ ایک ہی شخص کا تین گول بنانا۔ تین دوڑیں جیتنا
1027.HauberkNoun
زرہ بکتر ۔ بغیر آستینوں کے گھٹنوں تک لمبا لوہے کا کوٹ ۔
1028.Haughtieradj.
1. گھمنڈی۔ مغرور۔ خود پسند۔ خود بین۔ اکڑ باز۔ متکبر۔ خود پسند۔ پر تمکین۔ باتمکنت۔ بھاری بھرکم
2. ڈھیٹ۔ شوخ۔ بد لحاظ
Adjective
مغرُور ۔ مُتکبِّر ۔ گھُمَنڈی ۔ خُود پسند ۔ سَرکَش ۔
1029.Haughtiestadj.
1. گھمنڈی۔ مغرور۔ خود پسند۔ خود بین۔ اکڑ باز۔ متکبر۔ خود پسند۔ پر تمکین۔ باتمکنت۔ بھاری بھرکم
2. ڈھیٹ۔ شوخ۔ بد لحاظ
Adjective
مغرُور ۔ مُتکبِّر ۔ گھُمَنڈی ۔ خُود پسند ۔ سَرکَش ۔
1030.Haughtilyadv.
مغروری، تکبر، گھمنڈ، نخوت یا کبر سے۔ متکبرانہ۔ مغرورانہ۔ تمکنت سے
Adverb
غرُور سے ۔ تکبُّر سے ۔
1031.Haughtinessn.
گمان۔ گھمنڈ۔ ابھمان۔ خود بینی۔ کبر۔ غرور۔ نخوت۔ تکبر۔ تمکین۔ تمکنت۔ بھاری بھرکم پن
Noun
گھمنڈ ۔ تکبُّر ۔ غرُور ۔ خُود بینی ۔
1032.Haughtinessesn.
گمان۔ گھمنڈ۔ ابھمان۔ خود بینی۔ کبر۔ غرور۔ نخوت۔ تکبر۔ تمکین۔ تمکنت۔ بھاری بھرکم پن
Noun
گھمنڈ ۔ تکبُّر ۔ غرُور ۔ خُود بینی ۔
1033.Haughtyadj.
1. گھمنڈی۔ مغرور۔ خود پسند۔ خود بین۔ اکڑ باز۔ متکبر۔ خود پسند۔ پر تمکین۔ باتمکنت۔ بھاری بھرکم
2. ڈھیٹ۔ شوخ۔ بد لحاظ
Adjective
مغرُور ۔ مُتکبِّر ۔ گھُمَنڈی ۔ خُود پسند ۔ سَرکَش ۔
1034.Haulv. a.
گھسیٹنا۔ تاننا۔ کھینچنا۔ کھچیڑنا
n.
کھینچ۔ کشش۔ کھنچائی۔ مجازاً یافت
Verb
طاقت سے کھینچنا ۔ نقل و حمل کرنا ۔ کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ مَجبُور کرنا ۔
1035.Haul offVerb
گھونسا مارنے سے پہلے بازو پیچھے کھینچنا ۔
1036.HaulageNoun
کھینچنے کا عمل ۔ گھسیٹنے کا عمل ۔
1037.Hauledv. a.
گھسیٹنا۔ تاننا۔ کھینچنا۔ کھچیڑنا
n.
کھینچ۔ کشش۔ کھنچائی۔ مجازاً یافت
Verb
طاقت سے کھینچنا ۔ نقل و حمل کرنا ۔ کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ مَجبُور کرنا ۔
1038.HaulerNoun
کھینچنے والا ۔
1039.HaulierNoun
ادارہِ نقل و حمل ۔ حمل و نقل کی کمپنی ۔ ٹرکوں کی تِجارتی کمپنی ۔
1040.Haulingv. a.
گھسیٹنا۔ تاننا۔ کھینچنا۔ کھچیڑنا
n.
کھینچ۔ کشش۔ کھنچائی۔ مجازاً یافت
Verb
طاقت سے کھینچنا ۔ نقل و حمل کرنا ۔ کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ مَجبُور کرنا ۔
1041.HaulmNoun
شاخیں ۔ ڈالیاں ۔ ڈنٹھل ۔ پتے ۔ گھاس پھوس ۔ ایک شاخ ۔ ڈنڈی ۔ جو فرش پر بچھانے کے کام آتے ہیں ۔
1042.Haulsv. a.
گھسیٹنا۔ تاننا۔ کھینچنا۔ کھچیڑنا
n.
کھینچ۔ کشش۔ کھنچائی۔ مجازاً یافت
Verb
طاقت سے کھینچنا ۔ نقل و حمل کرنا ۔ کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ مَجبُور کرنا ۔
1043.Haunchn.
پٹھا۔ چوتڑ۔ کولا۔ ڈھونگا۔ پڑا
Noun
پَٹّھا ۔ کُولھا ۔ سُرین ۔ چُوتّڑ ۔ کوکھ ۔
1044.Haunch-backہانچ بيک ۔ کبڑا ۔
1045.HaunchedAdjective
جِس جانور کے کُولھے سے گوشت لیا گیا ہو ۔
1046.Haunchesn.
پٹھا۔ چوتڑ۔ کولا۔ ڈھونگا۔ پڑا
Noun
پَٹّھا ۔ کُولھا ۔ سُرین ۔ چُوتّڑ ۔ کوکھ ۔
1047.Hauntv. a.
1. پیچھے یا پینڈے پڑنا۔ لگنا۔ آوا جائی لگانا۔ زیادہ آمد و رفت رکھنا۔ خیالات کا بار بار آنا۔ منڈلانا۔ چکر لگانا
2. بھوت یا جن آنا
3. بان، عادت یا خو ڈالنا
n.
اڈا۔ اکھاڑا۔ نشست گاہ۔ آمد و رفت کی جگہ۔ بسیرا
Verb
زیادہ آنا جانا ۔ بار بار آنا جانا ۔ زیادہ مِلنا جُلنا ۔
1048.Hauntboyn.
نے۔ شہنائی۔ نفیری
1049.Hauntedp.adj.
جس جگہ بھوت کا اسرار ہو
v. a.
1. پیچھے یا پینڈے پڑنا۔ لگنا۔ آوا جائی لگانا۔ زیادہ آمد و رفت رکھنا۔ خیالات کا بار بار آنا۔ منڈلانا۔ چکر لگانا
2. بھوت یا جن آنا
3. بان، عادت یا خو ڈالنا
n.
اڈا۔ اکھاڑا۔ نشست گاہ۔ آمد و رفت کی جگہ۔ بسیرا
Verb
زیادہ آنا جانا ۔ بار بار آنا جانا ۔ زیادہ مِلنا جُلنا ۔
1050.Hauntern.
بار بار آنے جانے والا
Noun
آمدورفت رکھنے والا ۔ روح / بھوت جو ظاہر ہو ۔
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.