English to Urdu Translation
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next | ||
1026. | Lead | v. a. 1. لے جانا۔ لے چلنا۔ راہنمائی کرنا۔ راستہ دکھانا۔ رہبری کرنا 2. انگلی پکڑ کے لے جانا 3. آگے جانا۔ پیش روی کرنا۔ آگے قدم رکھنا۔ مقدم ہونا۔ پیش رو بننا 4. کھینچنا۔ گھسیٹنا۔ لے جانا ۔ پھسلانا v. n.v. a. 1. آگے چلنا۔ آگے ہونا۔ راہنما ہونا 2. لے چلنا۔ لے جانا 3. سردار یا افسر ہونا n. راہنمائی۔ پیشوائی۔ اگوائی۔ رہبری۔ قیادت n. 1. سیسہ۔ رانگ۔ سرب 2. شاقول۔ ساہول 3. رانگ کی چیز 4. پانی تھانے کی ڈوری۔ لگی۔ پنسال ليڈ ۔ سيسہ Noun سيسا ۔ سِکَّہ ۔ رانگ ۔ سرِپ ۔ |
1027. | Lead acetate, sugar of lead, salt of saturn | Noun کيمِيا۔ شَربی نَمَک ۔ ايک زہريلا پانی ميں حَل پَذير قَلمی ٹھوس مادَّہ ۔ |
1028. | Lead arsenate | Noun ايک نَہايت زہريلا سُفيد قَلمی تيزابی نَمَک ۔ |
1029. | Lead colic, painter's colic | Noun دَردِ شِکَم ۔ معدے کا شَديد دَرد ۔ |
1030. | Lead glass, flint glass | Noun سيسے دار شيشَہ ۔ سربی شيشَہ ۔ ايک اِنعطافی شيشَہ ۔ |
1031. | Lead in | Noun تار مُرابطَہ ۔ تار کا رابطَہ ۔ ہَوائيَہ انٹينا ۔ |
1032. | Lead line | Noun جَہاز رانی ۔ گہرائی کی لائن ۔ عُمَق پيما لائن ۔ |
1033. | Lead off | v. a. ابتدا کرنا۔ آغاز کرنا۔ (ناچ یا گفتگو وغیرہ کی) Verb شُروع کَرنا يا شُروع ہونا ۔ کھُلنا يا کھولنا ۔ آغاز کَرنا ۔ |
1034. | Lead off, leadoff man | Noun وہ عمَل يا حَرکَت جو کِسی چيز کا آغاز کَرے ۔ |
1035. | Lead on | Verb ايسا راستَہ اِختيار کَرنے کی تَرغيب دينا جو مُفيد نَہ ہو ۔ |
1036. | Lead pencil | Noun سُرمے کی پِنسَل ۔ لِکھنے يا نَقشَہ کَشی کا ايک آلَہ ۔ |
1037. | Lead poisoning | سیسے کا زہَر ۔ بھُوک کی کَمی یا مَسُوڑھوں کے گِرد نیلی لائن اِس کی علامات ہیں ۔ بَچّوں میں زیادَہ ہوتا ہے |
1038. | Lead poisoning, plumbism | Noun شَديد سَمّی کيفِيَت ۔ اُن بَچّوں ميں پائی جاتی ہے جِنہوں نے سيسا جَذب کَر رَکھا ہو ۔ |
1039. | Lead time | Noun پہَل وَقت ۔ کِسی چيز کی فَرمائش اور اُس کی تَياری و حَوالگی کے دَرميان کا وَقت ۔ |
1040. | Lead up | Verb کِسی چيز کی طَرف بَتَدريج يا باالواسطَہ بَڑھنا ۔ |
1041. | Lead work | Noun سيسَہ کاری ۔ سيسے کی بَنی ہُوئی کوئی چيز ۔ |
1042. | Lead wort, plumbago | Noun نَباتِيات۔ شَبتَرَہ ۔ شَترِک ۔ گَرَم علاقوں کا جَنگَلی پودا ۔ |
1043. | Lead-pencil | ليڈ پنسل ۔ سرمہ پنسل ۔ کچی پنسل |
1044. | Lead-up | Noun ہَموار کُن ۔ جو کِسی چيز تَک پہُنچنے کی راہ ہَموار کَرے ۔ يا راہنُمائی کَرے ۔ |
1045. | Leaded | v. a. 1. لے جانا۔ لے چلنا۔ راہنمائی کرنا۔ راستہ دکھانا۔ رہبری کرنا 2. انگلی پکڑ کے لے جانا 3. آگے جانا۔ پیش روی کرنا۔ آگے قدم رکھنا۔ مقدم ہونا۔ پیش رو بننا 4. کھینچنا۔ گھسیٹنا۔ لے جانا ۔ پھسلانا v. n.v. a. 1. آگے چلنا۔ آگے ہونا۔ راہنما ہونا 2. لے چلنا۔ لے جانا 3. سردار یا افسر ہونا n. راہنمائی۔ پیشوائی۔ اگوائی۔ رہبری۔ قیادت n. 1. سیسہ۔ رانگ۔ سرب 2. شاقول۔ ساہول 3. رانگ کی چیز 4. پانی تھانے کی ڈوری۔ لگی۔ پنسال ليڈ ۔ سيسہ Noun سيسا ۔ سِکَّہ ۔ رانگ ۔ سرِپ ۔ v. a. ابتدا کرنا۔ آغاز کرنا۔ (ناچ یا گفتگو وغیرہ کی) Verb شُروع کَرنا يا شُروع ہونا ۔ کھُلنا يا کھولنا ۔ آغاز کَرنا ۔ |
1046. | Leaden | Adjective رَنگ يا وَزَن ميں سيسے کی مانِند ۔ |
1047. | Leadeness | Noun سيسا پَن ۔ بھاری پَن ۔ |
1048. | Leadenhearted | adj. سرد مہر۔ کٹھور۔ سنگ دل |
1049. | Leadenheeled | سست قدم۔ آہستہ خرام |
1050. | Leadenly | Adverb بھاری پَن سے ۔ سَربی انداز ميں ۔ |
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.