English to Urdu Translation

me found in 1,094 words & 44 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
1026.Meticulousness, meticulosityNoun
احتیاط ۔ باریک بینی ۔
1027.MetierNoun
کام ۔ پیشہ ۔ خصُوصی مَہارَت ۔ تَخَصَّص ۔
1028.Metingv. a.
ناپنا۔ ماپنا
n.
ماپ۔ پیمانہ۔ نپانا
Verb
ناپنا ۔ ماپنا ۔ ناپ کر تقسیم کرنا
1029.MetisNoun
دوغلا ۔ مَخلُوط النَسَل ۔ دو نَسلا
1030.Metiterraneanadj.
ساحل بحر سے دور۔ چاروں طرف خشکی سے گھری ہوئی (جھیل)
1031.MetolNoun
حَل پذیر سفید سَفُوف جو آشکار گَر میں کام آتا ہے ۔ فوٹو کی دھُلائی میں کام آتا ہے
1032.Metonic cycleNoun
مِٹونی چَکّر ۔ مِٹونی دور ۔ دورِ قَمر ۔
1033.MetonymNoun
مجازی ۔ لَفَظ
1034.MetonymicalAdjective
مجازی ۔ مجازِ مُرسَل کے مُتعَلِق
1035.Metonymyn.
علم کلام میں ایک صنعت۔ مجاز
Noun
عِلمِ بیان ۔ مجازِ مُرسَل ۔ صَنعَتِ بیان ۔ میں جِس میں ایک لَفَظ کِسی خاص نِسبَت کی وَجہ سے دُوسرے لَفَظ سے بَدَل دِیا جاتا ہے
1036.Metope intertriglyphNoun
رُخ ۔ چِہرہ ۔ پیشانی ۔ مُربّع جَگہ
1037.MetopicAdjective
جَبینی ۔ سامنے کا ۔ پیشانی کا یا اِس سے مُتعَلِق
1038.Metoposcopyn.
علم قیافہ
1039.MetorrhagiaGreek
نَزَف الدَم رِحَم ۔ حَیضی وَقفوں میں یُوٹرَس کی رَوانی خُون
1040.MetrazolNoun
میٹرازول ۔ ایک مُحَرَّک دوا جو دِل اور دماغ کی بَعض بیماریوں میں اِستَعمال ہوتی ہے
1041.Metren.
وزن ۔ بحر۔ چال۔ (میٹر)
Noun, Name, Mathematics
ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائ کا ناپ ہے۔ ایک میٹر میں 3.281 فٹ یا 39.37 انچ ہوتے ہیں۔
1042.Metredn.
وزن ۔ بحر۔ چال۔ (میٹر)
Noun, Name, Mathematics
ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائ کا ناپ ہے۔ ایک میٹر میں 3.281 فٹ یا 39.37 انچ ہوتے ہیں۔
n.
اعشاری نظام
Noun
میٹری نِظام ۔ اعشاری نِظام
1043.Metresn.
وزن ۔ بحر۔ چال۔ (میٹر)
Noun, Name, Mathematics
ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائ کا ناپ ہے۔ ایک میٹر میں 3.281 فٹ یا 39.37 انچ ہوتے ہیں۔
n.
اعشاری نظام
Noun
میٹری نِظام ۔ اعشاری نِظام
1044.MetricNoun
میٹری ۔ مِقدار یا پیمائِش کا ایک طریقہ
1045.Metric systemn.
اعشاری نظام
Noun
میٹری نِظام ۔ اعشاری نِظام
1046.Metric tonNoun
میٹرَک ٹَن ۔ اعشاری ٹَن
1047.Metric, metricalAdjective
میٹری ۔ مساحتی ۔ پیمائشی ۔ اعشاری ۔ پیمائش کا اعشاری نِظام
1048.Metricaladj.
باوزن۔ (پیمائشی)
Adjective
وَزَن یا بِحر سے مُتعَلِق
1049.MetricallyAdverb
بِحر یا وَزَن کے اعتبار سے ۔ پیمائش کے طور پر
1050.MetrificationNoun
موزُونِیّت ۔ شِعَر گوئی ۔ شِعَر موزُوں کرنے کا عمَل
me found in 1,094 words & 44 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.