English to Urdu Translation

pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42  
1026.Proximaladj.
قریبی۔ مرکزمائل۔ اتصالی۔
Adjective
قریبی ۔ اتصالی ۔ جو کسی جسم کے مرکز یا نقطہ اتصال کے قریب ترین واقع ہو ۔ جیسے کسی کی ہڈی ۔
1027.Proximateadj.
نزدیک۔ قریب۔ لگا ہوا۔ سمیپ۔
Adjective
اگلا ۔ قریب ترین ۔ پاس پاس ۔ ساتھ لگا ہوا ۔ فوری ۔ لگ بھگ ۔
1028.Proximatelyadv.
بلاواسطہ۔ قریب قریب۔ تقریباً۔ لگ بھگ۔ آس پاس۔
1029.ProximityNoun
لگ بھگ ہونے کی حالت ۔ نزدیکی ۔ قرب ۔
1030.Proximity fuze , variable timefuze , vt fuzaNoun
قرب ۔ ہدف ۔ میزائل کی نوک میں نصب شدہ ایک بہت چھوٹا سا ریڈیو سیٹ جو ریڈیائی سگنل ترسیل کرتا ہے ۔
1031.Proximon.
ماہ آئندہ۔ اگلا مہینہ۔
پروکسی مو ۔ آئندہ ماہ ۔ آنے والا مہينہ ۔
Adjective
ما آئندہ کا ۔
1032.Proxyn.
1. گماشتہ گری۔ وکالت۔ نیابت۔
2. قائم مقام۔ عوضی۔ بدل۔ نائب۔
3. مختارنامہ۔
Noun
نیابت ۔ وکالت ۔ قائم مقامی ۔ عوضی ۔
1033.Proxy marriageNoun
نیابتی تقریب ۔ شادی ۔ شادی کی وہ تقریب جس میں غیر حاضر دولھا یا دلہن کا کردار اُن کا مقرر کردہ نائب ادا کرئے ۔
1034.Proxyllin, proxylineNoun
پائرو کسیلین ۔ پلاسٹک اور رنگ روغن میں استعمال ہوتا ہے ۔
1035.Proxytone .Adjective
گرائمر کی خصوصیت رکھنے والا ۔
pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.