English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next | ||
1026. | Ungratefulnesses | n. 1. حق ناشناسی۔ نا شکری۔ نمک حرامی۔ ناسپاسی۔ 2. ناپسندیدگی۔ زشتی Noun ناشُکرا پَن ۔ کُفرانِ نعمَت ۔ احسان فَراموشی ۔ |
1027. | Ungrounded | adj. بے بنیاد۔ بے ثبات۔ بے اصل۔ غیر مدلل Adjective بے بُنیاد ۔ بے سَہارا ۔ جِس کی کوئی بُنیاد نَہ ہو ۔ غَیر مُدَلِّل ۔ غَیر اساسی ۔ |
1028. | Ungroundedness | n. بے بنیادی۔ بے اصلی |
1029. | Ungrudging | Adjective بے دَریغ ۔ فَراخ دِل ۔ بے تَعصُّب ۔ بَغَیر کِسی کینہ کے ۔ بَغَیر کِسی عداوت کے ۔ |
1030. | Ungrudgingly | adv. بلا دریغ۔ دل سے۔ بہ دل و جان۔ بخوشی۔ کھلے دل سے Adverb بے تَعصُّبی سے ۔ بَغَیر کِسی کینَہ کے ۔ بَغَیر کِسی عداوت کے ۔ |
1031. | Ungual | Adjective ناخُن دار ۔ سُم دار ۔ ناخُن سے مُتعَلِّق ۔ کھُر سے مُتعَلِّق ۔ ناخُن رَکھنے والا ۔ |
1032. | Unguarded | adj. بےپناہ۔ بے حفاظت۔ قابل۔ بے خبر۔ بے احتیاط۔ اچیت۔ بے پہرے Adjective جِس کی حِفاظَت نَہ کی گئی ہو ۔ غَیر محفُوظ ۔ غَیر محتاط ۔ عاقبَت نا اندیش ۔ جِس کا کوئی دَربان نَہ ہو ۔ |
1033. | Unguardedly | Adverb غَیر محفُوظ طَریقے سے ۔ عاقبَت نا اندیشی سے ۔ بَغَیر مُحافَظ کے ۔ غَیر مُحتاط انداز میں ۔ |
1034. | Unguardedness | Noun عاقبَت نااندیشانَہ ۔ |
1035. | Unguent | Noun مَرہَم ۔ اِسی قِسم کی نَرَم رَقیق شے جو زَخموں پَر لَگائی جاۓ ۔ لیپ ۔ |
1036. | Unguiculate | Adjective پَنجَہ دار ۔ ناخُنوں والا ۔ پَنجوں والا ۔ سُموں سے مُتمیز ۔ |
1037. | Unguided | Adjective بے اُستادا ۔ غَیر تَربیت یافتَہ ۔ بے رہبَر ۔ جِس کی رہنُمائی نَہ کی گئی ہو ۔ بے قابُو ۔ بے پیر ۔ |
1038. | Unguis | Noun کِسی جانور کا ناخُن ۔ پَنجَہ ۔ کھُر ۔ کِسی پَتّی کا پَنجَہ نُما حِصّہ ۔ |
1039. | Ungulate | Adjective سُم دار ۔ کھُر سے مُتعَلِّق ۔ کھُروں والا ۔ اُن میمَل جانوروں سے مُتعَلِّق جِن کے کھُر ہوں ۔ |
1040. | Unhair | Verb بالوں سے مُبَرّا کَرنا ۔ بال کاٹ دینا ۔ بال گِر جانا ۔ گَنجا ہو جانا ۔ |
1041. | Unhallow | Verb ناپاک کَرنا ۔ نِجس کَرنا ۔ بے حُرمَتی کَرنا ۔ مُلحِد بَنانا ۔ غَیر مُقَدَّس بَنانا ۔ |
1042. | Unhallowed | Adjective غَیر مُقَدَّس ۔ کِسی مُقَدَّس مَقصَد کے لیے وقف نَہ کیا ہُوا ۔ ناپاک ۔ پَلید ۔ نِجس ۔ بَدکار ۔ |
1043. | Unhampered | Adjective بے روک ٹوک ۔ بِلا مَزاحمَت ۔ بے رُکاوَٹ ۔ غَیر پابَند ۔ آزادانَہ ۔ |
1044. | Unhand | Verb ہاتھ اُٹھا لینا ۔ گرفت سے آزاد کَر دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ |
1045. | Unhandier | adj. بے مشق۔ ناواقف۔ اناڑی۔ بد سلیقہ Adjective جو ہاتھ میں آسانی سے نہ اُٹھایا جا سَکے ۔ غَیر سُبَک ۔ تَکلیف دہ ۔ بوجھَل ۔ بھاری ۔ اناڑی ۔ |
1046. | Unhandiest | adj. بے مشق۔ ناواقف۔ اناڑی۔ بد سلیقہ Adjective جو ہاتھ میں آسانی سے نہ اُٹھایا جا سَکے ۔ غَیر سُبَک ۔ تَکلیف دہ ۔ بوجھَل ۔ بھاری ۔ اناڑی ۔ |
1047. | Unhandily | adj. اناڑی پن سے۔ پھؤڑ پنے سے |
1048. | Unhandiness | n. اناڑی پن۔ پھؤڑ پن |
1049. | Unhandled | adj. نہ چھوا گیا۔ اچھوتا |
1050. | Unhandsome | adj. 1. بدصورت۔ بھونڈا۔ بد اسلوب 2. زشت۔ نازیبا 3. بے مروت۔ کج خلق Adjective بَدصُورَت ۔ جِسمانی کَشِش سے محرُوم ۔ بَدنُما ۔ سادا ۔ بَدزیب ۔ نازیبا ۔ |
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.