English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next
1026.Vestan.
1. گھر کی دیوی
2. ایک چھوٹا سیارہ
Noun
قدیم رومنوں میں آتِش دان اور آتِش دان کی آگ کی دیوی جِسے اِس معبد میں پوجا جاتا تھا ۔
1027.Vestaladj.
پتی برتا۔ پاک دامن۔ عفیفہ
Adjective
وستانی ۔ وستا سے مُتعلِّق ۔ وستائی کنواری سے مُتعلِّق ۔
1028.Vestal virginNoun
وستانی کنواری ۔ راہِبہ ۔ عفیفہ ۔ وستا کے نام کی اِن چار اچھوتی کنواریوں میں سے کوئی ایک جِن کی تعداد بعد میں چھ ہوگئی تھی ۔
1029.Vestalsadj.
پتی برتا۔ پاک دامن۔ عفیفہ
Adjective
وستانی ۔ وستا سے مُتعلِّق ۔ وستائی کنواری سے مُتعلِّق ۔
1030.Vestedadj.
مفوضہ۔ بخشا ہوا۔ مقررہ۔ مستقل
v. n.
نازل ہونا۔ پہنچنا
v. a.
1. کپڑے پہنانا۔ پہنانا
2. عطا کرنا۔ خلعت پہنانا۔ دینا۔ بخشنا
3. قابض کرنا۔ قبض و دخل دینا۔ سپرد کرنا
n.
1. پوشاک۔ لباس۔ جامہ۔ انگرکھا
2. بغیر آستین کا کرتا۔ فتوہی
Noun
صدری ۔ واسکٹ یا بے آستینوں کا لِباس جِسے مرد سُوٹ کے کوٹ کے نیچے پہنتے ہیں ۔
1031.Vested interestNoun
وابستہ مُفاد ۔ وابستہ غرض ۔ اِن نظاموں کے مُسلسل وجُود میں دِلچَسپی جو شخصی فوائد کی حِفاظت کرتے ہیں ۔
1032.VesteeNoun
گردَن کے گِرد کے کُھلے حِصّے کو بھرنے کے لیے عورتوں کے بلاوٴز کا آرایشی سامنا ۔
1033.VestiaryAdjective
صدریوں ، پوشاکوں سے مُتعلِّق ۔ لباس اور پوشاکیں رکھنے کے لیے کوئی کمرہ ۔
1034.VestibularAdjective
دہلیزی ۔ ڈیوڑھی کا ۔ ڈیوڑھی کا کام دینے والا ۔
1035.Vestibulen.
ڈیوڑھی۔ دہلیز۔ پیش طاق۔ پیش دالان
Noun
ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پیش طاق ۔ پیش دالان ۔ باہری دروازے سے مُتصل برآمدہ ۔
Noun
ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ چوکھَٹ ۔ دَرمیانی حِصَّہ جو نِصف دائروی قَنالوں اور کاکلیا کے دَرمیان واقع ہوتا ہے ۔ لیبیا مائنورا کے دَرمیان تَکونی ایریا ۔ یہ عُضو بادام کی شَکَل کا ہے
1036.Vestibule schoolNoun
نو آموز گاہ ۔ کِسی صنعتی کارخانے کا ایک شعبہ جِس میں نۓ مُلازمین کو عملی تربیت دی جاتی ہے ۔
1037.VestibuledAdjective
دہلیز دار ۔ ڈِیوڑھی رکھنے والا ۔
n.
ڈیوڑھی۔ دہلیز۔ پیش طاق۔ پیش دالان
Noun
ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پیش طاق ۔ پیش دالان ۔ باہری دروازے سے مُتصل برآمدہ ۔
Noun
ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ چوکھَٹ ۔ دَرمیانی حِصَّہ جو نِصف دائروی قَنالوں اور کاکلیا کے دَرمیان واقع ہوتا ہے ۔ لیبیا مائنورا کے دَرمیان تَکونی ایریا ۔ یہ عُضو بادام کی شَکَل کا ہے
1038.Vestibulesn.

1039.Vestibulingn.

1040.Vestigen.
پیڑ۔ کھوج۔ نقش پا۔ نشان۔ علامت۔ چنھ
Noun
نِشان ۔ سراغ ۔ کِسی ایسی شے کا قابِل مُشاہِدہ ثبُوت جو باقی نہ ہو ۔
1041.Vestigesn.
پیڑ۔ کھوج۔ نقش پا۔ نشان۔ علامت۔ چنھ
Noun
نِشان ۔ سراغ ۔ کِسی ایسی شے کا قابِل مُشاہِدہ ثبُوت جو باقی نہ ہو ۔
n.
پوشاک۔ جامہ۔ خلعت۔ باگا۔ جوڑا
Noun
پوشاک ۔ جامعہ ۔ خلعت ۔ باگا ۔ جوڑا ۔ قُبا ۔
1042.VestigialAdjective
یادگاری ۔ آثاری ۔ باقی ۔
Noun, Adjective
باقیائی ۔ تَخفیف شُدَہ ۔ پہلے سے موجُود کو ظَاہَر کَرنے والی ذَرا سی ساخت
1043.VestigiallyAdverb
یاد گار کے طور پر ۔
1044.Vestingv. n.
نازل ہونا۔ پہنچنا
v. a.
1. کپڑے پہنانا۔ پہنانا
2. عطا کرنا۔ خلعت پہنانا۔ دینا۔ بخشنا
3. قابض کرنا۔ قبض و دخل دینا۔ سپرد کرنا
n.
1. پوشاک۔ لباس۔ جامہ۔ انگرکھا
2. بغیر آستین کا کرتا۔ فتوہی
Noun
صدری ۔ واسکٹ یا بے آستینوں کا لِباس جِسے مرد سُوٹ کے کوٹ کے نیچے پہنتے ہیں ۔
1045.VestlessAdjective
بے صدری کا ۔
1046.VestlikeAdjective
صدری جیسا ۔
1047.Vestmentn.
پوشاک۔ جامہ۔ خلعت۔ باگا۔ جوڑا
Noun
پوشاک ۔ جامعہ ۔ خلعت ۔ باگا ۔ جوڑا ۔ قُبا ۔
1048.VestmentalAdjective
پوشاکی ۔ لِباس سے مُتعلِّق ۔
1049.VestmentedAdjective
ملبُوس ۔ پوشاک پہنے ہوۓ ۔
1050.Vestriesn.
گرجا کا لباس خانہ۔ مندر کا کپڑ دوار
Noun
گِرجے کا لِباس خانہ ۔ کلیسا کی وہ عمارت جہاں پوشاکیں اور عبادت کے لوازمات رکھے جاتے ہیں ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.