English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    412    413    414    415    416    417    418    419    420    421    Next
10401.Crystal violetNoun
بِلّوریں بَنَفشی رَنگ ۔ تَشخیصی دوا میں داغ اور تیزابی اصل کے طور پَر اِستعمال ہونے والا کلورائڈ ۔
10402.Crystal visionNoun
مُکاشِفہ ۔ حاضرات کے ذریعے مُستَقبِل کا بَصری اِنکشاف ۔
10403.Crystaledadj.
بلور سا۔ چمکتی ہوئی۔ موتی سا۔ شفاف۔ نرمل
n.
کرسٹل ۔ بلور ۔
Noun
بِلّور ۔ قَلَم ۔ کَرِسٹَل ۔ ترَاشیدہ بِلّور ۔ صاف و شفاف دھات جو بَرف سے مُشابہ ہو ۔
Noun
قلم ۔ بلورہ ۔ کِسی چیز میں ایٹموں یا آئنوں کی ایک خاص شکل سے ترتیب ۔
10404.Crystalingadj.

10405.Crystalledadj.

10406.CrystalliferousAdjective
کَرِسٹَل دار ۔ کَرِسٹَل کا حامی ۔ کَرِسٹَلی ۔ بِلوریں ۔
10407.Crystallineadj.
1. بلور کا۔ بلوری۔ بلوریں
2. شفاف
Adjective
بِلّوری ۔ بِلّوریں ۔ قَلمی ۔ قَلمائی ۔ قَلموں کا حامِل ۔ قَلموں کے مُتعلّق ۔
Noun
بَلوری قَلمی ۔ قَلَم کی طَرَح ۔ شَفاف
10408.Crystalline lensNoun
عدسہِٴ چَشَم ۔ آنکھ کا عَدسَہٴ ۔ آنکھ کا موتی ۔ جَلیدیہ ۔
10409.Crystallingadj.
بلور سا۔ چمکتی ہوئی۔ موتی سا۔ شفاف۔ نرمل
n.
کرسٹل ۔ بلور ۔
Noun
بِلّور ۔ قَلَم ۔ کَرِسٹَل ۔ ترَاشیدہ بِلّور ۔ صاف و شفاف دھات جو بَرف سے مُشابہ ہو ۔
Noun
قلم ۔ بلورہ ۔ کِسی چیز میں ایٹموں یا آئنوں کی ایک خاص شکل سے ترتیب ۔
10410.CrystalliteNoun
بِلّورک ۔ دھات کا ریزہ جو قَلَم پذیری کے نتیجہ میں بَنتا ہے اور آتشیں چَٹان میں پایا جاتا ہے ۔
10411.CrystalliticAdjective
بِلّورکی ۔ چھوٹے چھوٹے قَلمی ریزوں کا حامِل ۔ دھات کے چھوٹے ذرّوں کا حامِل ۔
10412.CrystallizableAdjective
قَلَم پذیر ۔ قَلَم بننے کے قابل ۔ مائل بہ قَلَم بَندی ۔
10413.Crystallizationn.
قلم بن جانا
Noun
عملِ قَلماوٴ ۔ قَلمیت ۔ قَلَم پذیری ۔ قَلَم بننے کی صلاحیت ۔ قَلم بننے کا عمل ۔ تَقلیم ۔ قَلَم بَندی ۔
10414.Crystallizationsn.
قلم بن جانا
Noun
عملِ قَلماوٴ ۔ قَلمیت ۔ قَلَم پذیری ۔ قَلَم بننے کی صلاحیت ۔ قَلم بننے کا عمل ۔ تَقلیم ۔ قَلَم بَندی ۔
10415.Crystallizev. a.
اس ترکیب سے جمانا کہ قلمیں بن جائیں
Verb
اِس تَرکیب سے جمانا کے قَلمیں بَن جائیں ۔ قَلمیں بنانا ۔ بِلّوریں شکل دینا ۔ قَند بنانا ۔ مرئی شکل دینا ۔ مِصری تیّار کَرنا ۔
10416.CrystallizedAdjective
تَقلیمی ۔ قَلَم بَند ۔ قَلموں کی شکل کا ۔ شفّاف ۔ صاف شُدہ ۔ قَلمی ۔
v. a.
اس ترکیب سے جمانا کہ قلمیں بن جائیں
Verb
اِس تَرکیب سے جمانا کے قَلمیں بَن جائیں ۔ قَلمیں بنانا ۔ بِلّوریں شکل دینا ۔ قَند بنانا ۔ مرئی شکل دینا ۔ مِصری تیّار کَرنا ۔
10417.CrystallizerNoun
قَلماوٴُّ ۔ قَلَم ساز ۔ قَلمیں بنانے والا ۔ صاف و شفّاف کَرنے والا ۔
10418.Crystallizesv. a.
اس ترکیب سے جمانا کہ قلمیں بن جائیں
Verb
اِس تَرکیب سے جمانا کے قَلمیں بَن جائیں ۔ قَلمیں بنانا ۔ بِلّوریں شکل دینا ۔ قَند بنانا ۔ مرئی شکل دینا ۔ مِصری تیّار کَرنا ۔
10419.Crystallizingv. a.
اس ترکیب سے جمانا کہ قلمیں بن جائیں
Verb
اِس تَرکیب سے جمانا کے قَلمیں بَن جائیں ۔ قَلمیں بنانا ۔ بِلّوریں شکل دینا ۔ قَند بنانا ۔ مرئی شکل دینا ۔ مِصری تیّار کَرنا ۔
10420.CrystallographerNoun
ماہرِ قَلمیات ۔ قَلمیات کا حامِل ۔ بِلّوریات کا مُحَقَق ۔ شناساۓ عِلمِ کَرِسٹَل نِگاری ۔
10421.CrystallographyNoun
قَلمیّات ۔ بِلّوریات ۔ کَرِسٹَل نِگاری ۔
10422.CrystalloidAdjective
بِلّورآسا ۔ بِلّوری ۔ قَلَم نُما ۔ قَلمیہ ۔ کَرِسٹَل نُما ۔ قَلَم آسا ۔
10423.CrystalloidalAdjective
قَلمی شکل ۔ بِلّورین اصل ۔ زُلالی ۔
10424.CrystalluriaNoun
پیشاب میں قَلموں کا اخراج
10425.Crystalsadj.
بلور سا۔ چمکتی ہوئی۔ موتی سا۔ شفاف۔ نرمل
n.
کرسٹل ۔ بلور ۔
Noun
بِلّور ۔ قَلَم ۔ کَرِسٹَل ۔ ترَاشیدہ بِلّور ۔ صاف و شفاف دھات جو بَرف سے مُشابہ ہو ۔
Noun
قلم ۔ بلورہ ۔ کِسی چیز میں ایٹموں یا آئنوں کی ایک خاص شکل سے ترتیب ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    412    413    414    415    416    417    418    419    420    421    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.