English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 Next | ||
10426. | Cs | Noun سیزیے کی کیمیائی علامت ۔ |
10427. | Cten | Noun شانہ نُما ۔ شانہ ماہی ۔ شانہ نُما مچھلی ۔ |
10428. | Ctenoid | Adjective کَنگھی کی طرح کے کُھپرے ۔ شانہ نُما کُھپرے کی حامِل مَچھلیاں ۔ |
10429. | Ctenophore | Noun شانہ بَردار ۔ شانہ بَردار مَچھلی ۔ اِسی نام و جِنس کے آزادانہ تیرنے والے آبی جانوروں میں سے کوئی ایک ۔ |
10430. | Cu | Noun تانبے کی کیمیائی علامت ۔ |
10431. | Cu, rrency | Noun رائج سِکَّہ ۔ زَمانَہ حال ميں رائج ذَرِيعہ مُبادلَہ ۔ |
10432. | Cub | n. 1. پلا۔ تیندوا۔ پٹھا۔ بچہ 2. پھوسڑا Noun پِلّا ۔ پَٹّھا ۔ کسی درندے کا بچہ ۔ بے تمیز لَڑکا ۔ اَخبار کا نا تجَربہ کار نامہ نِگار ۔ یک اِنجنی ہوائی جہاز ۔ یک تیل کُلی طیّارہ ۔ |
10433. | Cub scout | Noun اِبتدائی اَسکاوٴٹ ۔ اَمریکا میں بواۓ اَسکاوٴٹس کی شاخ کا رُکَن ۔ آموزگار اَسکاوٹ ۔چھوٹا اَسکاوٹ ۔ |
10434. | Cuban | Adjective کیوبائی ۔ مغربی مَجمع الجزائرِ ہند کے جزیرے کیوبا کا ۔ کیوبا کے مُتعلّق ۔ |
10435. | Cuban heel | Noun کیوبائی ایڑی ۔ عورتوں کے جوتوں کی چوڑی ، تھوڑی سی خَمیدہ اور دَرمیانی اُونچائی کی ایڑی ۔ |
10436. | Cubature | n. آکار ناپ۔ مساحت جسم Noun تَکعیب ۔ کِسی جامَد کی مَکعبی جِسامَت کا تعیّن ۔ گُنجائشِ مَکعب ۔ مافی المَکعب ۔ |
10437. | Cubbed | n. 1. پلا۔ تیندوا۔ پٹھا۔ بچہ 2. پھوسڑا Noun پِلّا ۔ پَٹّھا ۔ کسی درندے کا بچہ ۔ بے تمیز لَڑکا ۔ اَخبار کا نا تجَربہ کار نامہ نِگار ۔ یک اِنجنی ہوائی جہاز ۔ یک تیل کُلی طیّارہ ۔ |
10438. | Cubbing | n. 1. پلا۔ تیندوا۔ پٹھا۔ بچہ 2. پھوسڑا Noun پِلّا ۔ پَٹّھا ۔ کسی درندے کا بچہ ۔ بے تمیز لَڑکا ۔ اَخبار کا نا تجَربہ کار نامہ نِگار ۔ یک اِنجنی ہوائی جہاز ۔ یک تیل کُلی طیّارہ ۔ |
10439. | Cubby | Noun کُنجِ راحَت ۔ مَحفُوظ و آرام دہ بَند جگہ ۔ چھوٹی کوٹھڑی ۔ |
10440. | Cubbyhole | Noun چھوٹی بَند جگہ ۔ بہَت چھوٹا کَمرہ ۔ مَحفُوظ و آرام دہ کَمرہ ۔ اُطاقِ مَحرُوس ۔ |
10441. | Cube | n. 1. شش پہلو۔ شش در۔ مسدس 2. گھن۔ تیسرا چڑھاؤ۔ کعب Noun شِش پَہلو ۔ مَکعب ۔ کَعب ۔ مُسَدَّس مَستَوی ۔ Noun مکعب ۔ شش پہلو ۔ مسدس مستوی |
10442. | Cube root | Noun جَذر الکَعب ۔ تیسرے دَرجے کا وہ ہِندسہ جِس کا دیا ہُوا ہِندسہ مکَعب ہے ۔ |
10443. | Cubeb | n. سیتل چینی۔ کباب چینی Noun کَبابہ ۔ کَباب چِینی ۔ سِیتَل چِینی ۔ مسَالے دار گوندنی ۔ |
10444. | Cubed | n. 1. شش پہلو۔ شش در۔ مسدس 2. گھن۔ تیسرا چڑھاؤ۔ کعب Noun شِش پَہلو ۔ مَکعب ۔ کَعب ۔ مُسَدَّس مَستَوی ۔ Noun مکعب ۔ شش پہلو ۔ مسدس مستوی |
10445. | Cubes | n. 1. شش پہلو۔ شش در۔ مسدس 2. گھن۔ تیسرا چڑھاؤ۔ کعب Noun شِش پَہلو ۔ مَکعب ۔ کَعب ۔ مُسَدَّس مَستَوی ۔ Noun مکعب ۔ شش پہلو ۔ مسدس مستوی |
10446. | Cubic | adj. مکعب Adjective کَعبی ۔ مَکعب ۔ مَکعب کی شکل کا ۔ سہ رُخہ ۔ جامَد ۔ |
10447. | Cubic measure | Noun حُجَم ۔ جِسامَت ۔ حُجَم کا ناپ ۔ مَکعبی اکائیوں کے حِساب سے ۔ |
10448. | Cubic system of crystals | Noun قلموں کا مُکعبی نِظام ۔ اِس قِسم کے قلم میں تین خطُوط محوری ہوتے ہیں ۔ |
10449. | Cubical | Adjective مَکعب ۔ کَعبی ۔ مَکعبی ۔ adj. مکعب Adjective کَعبی ۔ مَکعب ۔ مَکعب کی شکل کا ۔ سہ رُخہ ۔ جامَد ۔ |
10450. | Cubicalness | Noun کَعبیت ۔ مَکعبیّت ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.