English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    414    415    416    417    418    419    420    421    422    423    Next
10451.CubicleNoun
کَعبیہ ۔ اُطاقچہ ۔ یک بِستری خواب گاہ ۔ کیوبیکل ۔
10452.CubiformAdjective
مَکعب شکل ۔ مَکعب کی شکل کا ۔ کَعبی ۔ مَکعبی ۔
10453.Cubingn.
1. شش پہلو۔ شش در۔ مسدس
2. گھن۔ تیسرا چڑھاؤ۔ کعب
Noun
شِش پَہلو ۔ مَکعب ۔ کَعب ۔ مُسَدَّس مَستَوی ۔
Noun
مکعب ۔ شش پہلو ۔ مسدس مستوی
10454.CubiodGreek
مَکَعب نُما ۔ شَش پہلُو ۔ ٹارسَل ہَڈّیوں میں سے ایک
10455.CubismNoun
کَعبیت ۔ مَکعبیّت ۔ کَعبی نقّاشی ۔ کَعبی مُصَوری ۔
10456.Cubitn.
1. بانہہ۔ ہاتھ۔ دست
2. ہاتھ بھر۔ ادھ گزا
Noun
سَاعَد ۔ بانہہ ۔ ہاتھ ۔ ناپ ۔ لَمبائی کا قدیم پیمانہ ۔ نیم گَز ۔ ہاتھ بھَر ۔
10457.CubitalAdjective
ساعدی ۔ ہاتھ کے اَگلے حِصّے سے مُتعلّق ۔ بانہہ کے اَگلے حِصّے سے مُتعلّق ۔ ہاتھ کی لَمبائی کا ۔ ہاتھ بھَر ۔
10458.Cubitsn.
1. بانہہ۔ ہاتھ۔ دست
2. ہاتھ بھر۔ ادھ گزا
Noun
سَاعَد ۔ بانہہ ۔ ہاتھ ۔ ناپ ۔ لَمبائی کا قدیم پیمانہ ۔ نیم گَز ۔ ہاتھ بھَر ۔
10459.CubitusGreek
پیش بازُو ۔ کُہنی ۔ بازُو کا اگلا حِصّہ
Noun
بانہہ کا اگلا حِصّہ ۔ ساعد ۔ ذرّاع ۔ پیش بازو ۔ پیش پا ۔ کُہنی ۔
10460.CuboidAdjective
مَکعب نُما ۔ کَعب آسا ۔ مَکعب سا ۔ کَعب شکل ۔ عظم الکَعب ۔
Noun, Adjective
پیالَہ نُما عُضو
10461.CuboidalAdjective
کَعب سا ۔ مَکعبی شکل کا ۔ سطَح مَستَوی کا ۔ مَکعب سائی ۔
10462.Cubsn.
1. پلا۔ تیندوا۔ پٹھا۔ بچہ
2. پھوسڑا
Noun
پِلّا ۔ پَٹّھا ۔ کسی درندے کا بچہ ۔ بے تمیز لَڑکا ۔ اَخبار کا نا تجَربہ کار نامہ نِگار ۔ یک اِنجنی ہوائی جہاز ۔ یک تیل کُلی طیّارہ ۔
10463.Cucking stoolNoun
عتاب کُرسی ۔ پُرانے زمانے میں ایک عقوبتی طریقہ ۔ مُجرم کو کُرسی سے باندھ کَر سزا دینے کا عمل ۔
10464.Cuckoldn.
بھڑوا۔ بھاڑو ۔ بھاڑ کھاؤ۔کُٹن۔ دیوث۔ جورو کا بھڑوا۔ قلتبان۔ بیوی کی کمائی کھانے والا۔ جورو کا بھاڑ کھاؤ
Noun
بیوفا بیوی کا شوہر ۔ قرَّم ساق ۔ بھَاڑو ۔ بھَڑوا ۔
10465.Cuckoldedn.
بھڑوا۔ بھاڑو ۔ بھاڑ کھاؤ۔کُٹن۔ دیوث۔ جورو کا بھڑوا۔ قلتبان۔ بیوی کی کمائی کھانے والا۔ جورو کا بھاڑ کھاؤ
Noun
بیوفا بیوی کا شوہر ۔ قرَّم ساق ۔ بھَاڑو ۔ بھَڑوا ۔
10466.Cuckoldingn.
بھڑوا۔ بھاڑو ۔ بھاڑ کھاؤ۔کُٹن۔ دیوث۔ جورو کا بھڑوا۔ قلتبان۔ بیوی کی کمائی کھانے والا۔ جورو کا بھاڑ کھاؤ
Noun
بیوفا بیوی کا شوہر ۔ قرَّم ساق ۔ بھَاڑو ۔ بھَڑوا ۔
10467.CuckoldlyAdverb
دیُّوثانہ ۔ قَرّم ساقانہ ۔
10468.CuckoldryNoun
دیُوثی ۔ قَرّم ساقی ۔
10469.Cuckoldsn.
بھڑوا۔ بھاڑو ۔ بھاڑ کھاؤ۔کُٹن۔ دیوث۔ جورو کا بھڑوا۔ قلتبان۔ بیوی کی کمائی کھانے والا۔ جورو کا بھاڑ کھاؤ
Noun
بیوفا بیوی کا شوہر ۔ قرَّم ساق ۔ بھَاڑو ۔ بھَڑوا ۔
10470.Cuckoon.
کویل۔ کوئل۔ پیک
Noun
پیک ۔ کُوکُو ۔ کوئل جَیسا پَرندہ ۔ جِنسِ کوکو لس کا کوئی بھی پَرند ۔ سادہ لوح ۔ کوکل ۔
10471.Cuckoo clockNoun
کوئل گَھڑی ۔ کُکُو گَھڑی ۔ کُکُو کی آواز کی طرح ہَر گھَنٹہ خَتم ہونے پَر بَجتی ہے ۔
10472.Cuckoo flowerNoun
رَشاد ۔ سُنبل ۔ کاہُو ۔ گُلِ لاوَن ۔ جَرجار ۔
10473.Cuckoo-spitNoun
لعابِ کَرم ۔ لعابی کَرم ۔ پودوں پَر پایا جانے والا جھاگ دار لعاب جِس میں کِیڑے اَپنے انڈے لپیٹ دیتے ہیں ۔ کِیڑوں کا لعاب ۔
10474.Cuckooedn.
کویل۔ کوئل۔ پیک
Noun
پیک ۔ کُوکُو ۔ کوئل جَیسا پَرندہ ۔ جِنسِ کوکو لس کا کوئی بھی پَرند ۔ سادہ لوح ۔ کوکل ۔
10475.Cuckooingn.
کویل۔ کوئل۔ پیک
Noun
پیک ۔ کُوکُو ۔ کوئل جَیسا پَرندہ ۔ جِنسِ کوکو لس کا کوئی بھی پَرند ۔ سادہ لوح ۔ کوکل ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    414    415    416    417    418    419    420    421    422    423    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.