English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    Next
1051.Antocoagulantایسا ایجِنٹ جو خُون کے انجماد کو کَم کَرتا ہے ۔ اِنسانی جِسَم میں اِس خفیف مِقدار پائی جاتی ہے
1052.Antonomasia(عِلمِ بَيان) مَجاز مَرسَل ۔ کِسی شَخص کو اُس کے ذاتی نام کی بَجائے عُرفی يا صِفاتی نام سے مُخاطِب کَرنا ۔
1053.Antonymn.
ضد ۔ اضداد (الفاظ)
Noun
مَتضاد ۔ ايک لَفظ جو مَفہُوم کے لِحاظ سے دُوسرے کی ضِد ہو ۔
1054.Antonymsn.
ضد ۔ اضداد (الفاظ)
Noun
مَتضاد ۔ ايک لَفظ جو مَفہُوم کے لِحاظ سے دُوسرے کی ضِد ہو ۔
1055.Antoprothrombinخُون کو جَمنے سے روکتا ہے ۔ کیانکی پَروتھَرومبَن کو تھَرومبَن میں تَبدیل کَرتا ہے ۔
1056.AntrectomyGreek
مَغَارہ بَرآری ۔ مِعدہ کا پائیلورِک سِرے کا قَطَع ہونا
1057.AntrenylL. Quod Vide
اینٹی سپازموڈِک ۔ اینٹرینَل ۔ آکسی فینونیم
1058.AntrobuccalGreek, Latin
مَغَاری دہنی ۔ رُخسار سے ماخُوذ اِصطلاح ۔ مُنہ سے مُتعَلِق
1059.AntrorseAdjective
(نَباتِيات) بالا رُخ ۔ سَمت کے لِحاظ سے بيش نَمُو يا بالا نَمُو ۔
1060.AntrostomyGreek
مَغَاری تَفویہ ۔ ناک کے کہفہ میں ایک عارضی سوراخ
1061.AntrumLatin
مَغَارہ ۔ ایک کہفہ یا جوف ۔ خاص طَور پَر ہَڈّی میں
Noun
مغارہ ۔ کِسی ہڈی کے اندر کوئی کھوکھلی جگہ ۔ مثلاً دانتوں کے اُوپر ۔
Noun
مُغارَہ ۔ اطاقچَہ ۔ غار ۔ جوف ۔ کھوڑ جو دانتوں ميں پيدا ہوگَئی ہو ۔ ۔
1062.Antsn.
چینٹی ۔ چیونٹی ۔ چینٹا
آنٹ ۔ چيونٹی ۔ کيڑی ۔
Noun
چِيونٹی ۔ کيڑی ۔ نَملِيَہ کے خاندان کا پَرِندَہ حَشرَہ ۔
1063.AntuitrinL. Quod Vide
پیش نَخامین ۔ اگلی پیچُو ایٹری گلینڈ کا سَت
1064.AnuresisNoun
عُسرُ البول ۔ پيشاب نَہ کَر سَکنے کا روگ ۔
1065.AnureticAdjective
عُسرُ البولی ۔عُسرُ البول کا مَريض ۔بَند بول ۔
1066.AnuriaNoun
لَمبی پیشاب ۔ گُردوں سے پیشاب کے افراز کی غَیر موجُودگی ۔ پیشاب کَم آنا یا بِالکُل نہ آنا
Noun
اِحتَباسُ البولی ۔ پيشاب کا بِلکُل بَند ہو جانے کا عمَل ۔
1067.AnurousAdjective
(حيوانِيات) بے دُم ۔ بے دُمَہ ۔
1068.Anusn.
گانڑ ۔ گدا ۔ مقعد
اے نس ۔ مقعد ۔
Latin
سَندانی ہَڈّی ۔ دَرمیانی کان کی تین چھوٹی ہَڈّیوں میں سے دَرمیان والی
Noun
مقعد ۔ بڑی آنت کا نِچلا حِصّہ جِس سے فُضلہ خارِج ہوتا ہے ۔
Noun
(تَشرِيحُ الاعضا) مَقعد ۔ غِذائی نالی کا آخری دہانَہ ۔
Noun
مَقَعد ۔ فُضلے کے خَارَج ہونے کا راستَہ
1069.Anusesn.
گانڑ ۔ گدا ۔ مقعد
اے نس ۔ مقعد ۔
Latin
سَندانی ہَڈّی ۔ دَرمیانی کان کی تین چھوٹی ہَڈّیوں میں سے دَرمیان والی
Noun
مقعد ۔ بڑی آنت کا نِچلا حِصّہ جِس سے فُضلہ خارِج ہوتا ہے ۔
Noun
(تَشرِيحُ الاعضا) مَقعد ۔ غِذائی نالی کا آخری دہانَہ ۔
Noun
مَقَعد ۔ فُضلے کے خَارَج ہونے کا راستَہ
1070.Anviln.
اہرن ۔ نہائی ۔ سندان
Noun
سِندان ۔ نہائی ۔ اہرن ۔ ایک موٹا لوہا جِس پر گرم لوہے کو رکھ کر کوٹتے ہیں ۔
Noun
آہرَن ۔ سَندان ۔ وہ اڈّا جِس کی سَطَح ہَموار اور عمُوما فولادی ہوتی ہے ۔
1071.Anvilsn.
اہرن ۔ نہائی ۔ سندان
Noun
سِندان ۔ نہائی ۔ اہرن ۔ ایک موٹا لوہا جِس پر گرم لوہے کو رکھ کر کوٹتے ہیں ۔
Noun
آہرَن ۔ سَندان ۔ وہ اڈّا جِس کی سَطَح ہَموار اور عمُوما فولادی ہوتی ہے ۔
n.
Noun
اندیشہ ۔ پریشانی ۔ خطرہ ۔ خوف زدہ ۔
Noun
تَشویش ۔ تَجَسُّس ۔ خَوف یا ڈَر کا احساس
Noun
تَشويش ۔ ذہنی بے چينی يا تَکليف ۔ فِکَر مَندی ۔ اُلجھَن ۔ اِضطَراب ۔ انديشہ ۔
1072.Anxietyn.
Noun
اندیشہ ۔ پریشانی ۔ خطرہ ۔ خوف زدہ ۔
Noun
تَشویش ۔ تَجَسُّس ۔ خَوف یا ڈَر کا احساس
Noun
تَشويش ۔ ذہنی بے چينی يا تَکليف ۔ فِکَر مَندی ۔ اُلجھَن ۔ اِضطَراب ۔ انديشہ ۔
1073.Anxiety stateNoun
ذہنی بیماری کی ایک شکل جِس میں اِنسان ہر وقت مُضطرب اور خوف زدہ رہتا ہے ۔
1074.AnxiolyticsGreek, Latin
دافع تَشویش ۔ بے قَراری یا پَریشانی کو کَم کَرتا ہے
1075.Anxiousadj.
متردد ۔ فکرمند ۔ اندیشہ ناک ۔ متفکر
Adjective
مُشوِش ۔ مُتفَکَّر ۔ بے چين ۔ انديشَہ ناک ۔ فِکَر مَند ۔ پَريشانی سے ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.