English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next
1051.GerminalvescileNoun
نابتی کیسہ ۔ قُطبی اَجسام کی تَشکیل سے بیشتر بیضہ کا مَرکزہ ۔ نوات بیض خُلیہ ،۔
1052.GerminantAdjective
اُگتا ہُوا ۔ پھوٹتا ہُوا ۔ بتدریج نُمو پاتا ہُوا ۔ نُمو کی صلاحیت رکھنے والا ۔ اپجنے والا ۔
1053.Germinatev.n.
اگنا۔ کلا یا انکر پھوٹنا
Verb
نُمو پانا ۔ اپجنا ۔ اُگنا ۔ پھوٹنا ۔ پھُوٹ پڑنا ۔
1054.Germinatedv.n.
اگنا۔ کلا یا انکر پھوٹنا
Verb
نُمو پانا ۔ اپجنا ۔ اُگنا ۔ پھوٹنا ۔ پھُوٹ پڑنا ۔
1055.Germinatesv.n.
اگنا۔ کلا یا انکر پھوٹنا
Verb
نُمو پانا ۔ اپجنا ۔ اُگنا ۔ پھوٹنا ۔ پھُوٹ پڑنا ۔
1056.Germinatingv.n.
اگنا۔ کلا یا انکر پھوٹنا
Verb
نُمو پانا ۔ اپجنا ۔ اُگنا ۔ پھوٹنا ۔ پھُوٹ پڑنا ۔
1057.Germinationn.
1. نمو۔ پھٹاؤ۔ تولید
2. بیج پھوٹنے کا وقت
Noun
نُمود ۔ اپج ۔ اُگاوٴ ۔ جنینی پودے کی اولین نُمو کا عمل ۔
1058.Germinationsn.
1. نمو۔ پھٹاؤ۔ تولید
2. بیج پھوٹنے کا وقت
Noun
نُمود ۔ اپج ۔ اُگاوٴ ۔ جنینی پودے کی اولین نُمو کا عمل ۔
1059.GerminativeAdverb
نمودی ۔
1060.GermplasmNoun
زِندہ جِسم کا وہ حِصَّہ جو بڑھ کر ایک نۓ جِسمیے کی شکل اِختیار کر لیتا ہے ۔
1061.Germsn.
1. وہ کلا جو اول مرتبہ بیج سے نکلتا ہے۔ انکر۔ تخم۔ بیج۔ جرثومہ۔ جرم
2. اصل۔ آغاز۔ بنیاد۔ ابتدا
Noun
جَرثومہ ۔ بیماری پیدا کَرنے والا خُوردبینی جَرثومہ ۔ بیج ۔ شگُوفہ ۔
Noun
جَرم ۔ جَرثُومَہ ۔ ایک یَک خُلوی خُورد جِسمیہ
1062.GernotocracyNoun
شیخوخیہ اندازِ حکومت ۔ بزُرگوں کے زیر اہتمام حکومت ۔ بزُرگ اشخاص کا ایسا گروہ جِس پَر ہیئت حاکمہ مُشتَمل ہو ۔
1063.GerontNoun
سن رسیدگی سے مُتَعلِّق ۔
1064.GerontologyNoun
شیخو خیات ۔ پیری اور اِس کے مسائل کا عِلم ۔ علمِ پیری ۔ کہی سالی اور ضعیفی کا علم ۔
Noun
بُڑھاپے کا سائنسی مُطالِعَہ
1065.GerrymanderNoun
اِنتخابات کے لیے ایسی مَن مانی حلقہ بَندی جِس سے سیاسی طور پَر کِسی فریق کو ناجائز فائدہ پہنچے۔
1066.Gerundn.
اسم مصدر
Noun
اسمِ مَصدر ۔ لاطینی میں مَصدر کی ایک شکل جو واحد کے لیے بطور اِسم اِستعمال ہوتی ہے ۔ انگریزی میں مَصدر کی مُماثِل شکل جِس میں آئی این جی ہو اور بطور اِسم اِستعمال ہو ۔
1067.GerundiveAdjective
اسمِ مَصدر کے مُشابہ ۔ لاطینی اسمِ مَصدر کی صِفتِ فعلی ۔ اسمِ مَصدر کا ۔ اسمِ مَصدر سا ۔
1068.Gerundsn.
اسم مصدر
Noun
اسمِ مَصدر ۔ لاطینی میں مَصدر کی ایک شکل جو واحد کے لیے بطور اِسم اِستعمال ہوتی ہے ۔ انگریزی میں مَصدر کی مُماثِل شکل جِس میں آئی این جی ہو اور بطور اِسم اِستعمال ہو ۔
1069.GessoNoun
جیسو ۔ پلاسٹَر آف پیرس اور سریش کا بنا ہُوا ۔ ایک قِسم کا پلَستَر جو مُجَسمہ سازی میں یا مُصَوّری اور مُلمّع کاری میں بطور استَر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Noun
کھریا مٹّی اور گوند کا آمیزہ ۔
1070.GestNoun
کہانی ۔ عموماً مَنظوم ۔ رَزمیہ ۔ رومانی ۔ کوئی کارنامہ ۔
1071.GestaltNoun
گیسٹالٹ ۔ ایک ڈھانچہ ، شکل یا نمونہ جو بطور مربوط کُل کے یا عملی اکائی کے ، ایسے خواص کا حامِل ہو جو اُس کے علیحدہ حِصّوں کے افعال کو جمع کرَنے سے حاصِل نا ہو سکیں ۔ وضع ۔ مُسلَّم ۔
1072.Gestalt psychologyNoun
گیسٹالٹ نفسیات ۔ وضعی نفسیات ۔ تشکّلی نفسیات ۔
Noun
اِس امر کا مُطالعہ کہ اِنسانی ذہن کِسی خاص موقع پر خارجی دُنیا کا مربُوط صُورت میں کِس طرح ادراک کرتا ہے۔
1073.GestapoNoun
گسٹاپو ۔ جَرمَن خُفیہ پولیس ۔ نازی دور میں ہِٹلر کے زیر نگرانی قائم ہونے والی فورس ۔
1074.GestateVerb
حمل کے دوران رحم میں رکھنا ۔ تَشکیل پا کَر بتدریج مُکمّل کَرنا ۔
1075.Gestationn.
حمل۔ گربھ
Noun
حمل ۔ زمانہٴ حمل ۔ وضِع حمل ۔ رحمی نشُونُما ۔
Noun
حَمَل ۔ وَضَع حَمَل ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.