English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next
1051.Hauntersn.
بار بار آنے جانے والا
Noun
آمدورفت رکھنے والا ۔ روح / بھوت جو ظاہر ہو ۔
1052.HauntingAdjective
ٹھہرتے ٹھہراتے ۔ بار بار یاد آنے والا ۔ نہ بھولنے والا ۔ ذہن میں بار بار آنے والا ۔
v. a.
1. پیچھے یا پینڈے پڑنا۔ لگنا۔ آوا جائی لگانا۔ زیادہ آمد و رفت رکھنا۔ خیالات کا بار بار آنا۔ منڈلانا۔ چکر لگانا
2. بھوت یا جن آنا
3. بان، عادت یا خو ڈالنا
n.
اڈا۔ اکھاڑا۔ نشست گاہ۔ آمد و رفت کی جگہ۔ بسیرا
Verb
زیادہ آنا جانا ۔ بار بار آنا جانا ۔ زیادہ مِلنا جُلنا ۔
1053.Hauntsv. a.
1. پیچھے یا پینڈے پڑنا۔ لگنا۔ آوا جائی لگانا۔ زیادہ آمد و رفت رکھنا۔ خیالات کا بار بار آنا۔ منڈلانا۔ چکر لگانا
2. بھوت یا جن آنا
3. بان، عادت یا خو ڈالنا
n.
اڈا۔ اکھاڑا۔ نشست گاہ۔ آمد و رفت کی جگہ۔ بسیرا
Verb
زیادہ آنا جانا ۔ بار بار آنا جانا ۔ زیادہ مِلنا جُلنا ۔
1054.HausaNoun
ہوٴسا ۔ ہاسا ۔ سوڈان یا نائجیریا کا باشِندہ ۔ اِن کی مُشتَرکہ زُبان ۔
1055.HausenNoun
ہیزن ۔ بڑی ،سفید اسٹرجن شارک کی طرح کی مَچھلی ۔
1056.HaustellateAdjective
ایسے اعضا سے مُتعلّق ۔
1057.HaustellumNoun
جُرعیّہ ۔ جاذبیہ خرطوم ۔ بعض قشریوں اور کیڑوں کے چوسنے والے اعضا ۔
1058.HaustrationNoun
قولون کی سَیکُولَیشَن
1059.HautboyNoun
نفیری ۔ شہنائی ۔ ایک طرح کی بانسری ۔
1060.Hauteurn.
کبر۔ دماغ۔ تکبر۔ غرور
Noun
غرُور ۔ تَکبُّر ۔ بَدتمیزی ۔ تَمکَنَت ۔
1061.Hauteursn.
کبر۔ دماغ۔ تکبر۔ غرور
Noun
غرُور ۔ تَکبُّر ۔ بَدتمیزی ۔ تَمکَنَت ۔
1062.HauyniteNoun
آوینٹ یا آوین ۔ ایلومینم ، کیلشیم اور سوڈیم پر مشتمل سلیکا اور سلفیٹ معدنیات جن کا رنگ عام طور پر نیلا مائل یا سبزی مائل ہوتا ہے ۔
1063.Havev. a.
1. رکھنا۔ پاس ہونا۔ قبضے میں رکھنا
2. لحاظ کرنا۔ پاس کرنا
3. قبول کرنا۔ لے لینا
4. حاصل کرنا۔ پانا
5. لینا۔ نکالنا۔ اٹھانا۔ اخذ کرنا۔ اٹھا لینا
6. مجبور ہونا۔ ضرورت پڑنا
Verb
مالِک ہونا ۔ جیسے جائیداد کا یا حقُوق کا ۔ پکَڑنا ۔ شامِل کرنا ۔ قابو میں رکھنا ۔
1064.Have a good mind toشدید رُجحان رَکھنا
1065.Have a screw looseVerb
(عوامی) نِرالا ۔ سَنکی ۔ فائرُ العقَل ہو جانا ۔ پيچ ڈھيلا ہونا ۔
1066.Have atVerb
حملہ آور ہونا ۔
1067.Have doneVerb
مُکمّل کرنا ۔ ختم کرنا ۔
1068.Have had itVerb
جو بھی مُمکِن ہو ۔ برداشت کرنا ۔ سہنا ۔
1069.Have it in forVerb
کسی سے غصہ ، عداوت و بغض یا کینہ رکھنا ۔
1070.Have it madeعوامی۔ اچھی صورت حال میں ہونا۔خوش قسمتی ہونا۔اچھے مقدرہونا۔کامیاب ہونے کا یقین رکھنا۔
1071.Have it outVerb
بحث کو آخری حد تک لے جانا ۔ جھگڑے کو آخری فیصلے تک پُہنچانا ۔
1072.Have kittensغُصّے کا اِظہار کَرنا ۔
1073.Have many irons in the fireبہت سے کاموں میں مصرُوف ہونا ۔ کام کی کَثرت ہونا ۔
1074.Have n, tVerb
ہیوناٹ کا مُرخَم ۔
1075.Have no businessVerb, Phrase
کوئی کام کَرنے کا مَجاز نَہ ہونا ۔
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.