English to Urdu Translation

re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next
1051.ReemphasisNoun
دوبارہ زور دینے کا عمل ۔ نیا زور ۔
1052.ReemphasizeVerb
دوبارہ زور دینا ۔ زور دے کر دُہرانا ۔ زور دار انداز میں بولنا ۔
1053.ReemployVerb
دوبارہ مُلازم رکھنا ۔ پھِر سے مُلازمت دینا ۔ دوبارہ خِدمات سے فائدہ اُٹھانا
1054.ReemploymentNoun
مُکرّر مُلازمت ۔ دوبارہ نوکری مِل جانے کا عمل
1055.Reenactv. a.
مکرر قانون جاری کرنا۔ تدوین ثانی کرنا
Verb
کِسی قانُون کو پھِر سے بنا دینا ۔ وضع کرنا ۔ پھِر سے کرنا
1056.Reenactedv. a.
مکرر قانون جاری کرنا۔ تدوین ثانی کرنا
Verb
کِسی قانُون کو پھِر سے بنا دینا ۔ وضع کرنا ۔ پھِر سے کرنا
1057.Reenactingv. a.
مکرر قانون جاری کرنا۔ تدوین ثانی کرنا
Verb
کِسی قانُون کو پھِر سے بنا دینا ۔ وضع کرنا ۔ پھِر سے کرنا
1058.ReenactmentNoun
دوبارہ قانُون سازی
1059.Reenactsv. a.
مکرر قانون جاری کرنا۔ تدوین ثانی کرنا
Verb
کِسی قانُون کو پھِر سے بنا دینا ۔ وضع کرنا ۔ پھِر سے کرنا
1060.Reenforcev. a.
قوت دینا۔ زور د ینا۔ کمک کرنا۔ مدد دینا
Verb
نئی تقویّت دینا ۔ پھِر سے قُوّت دینا ۔ دوبارہ نافِذ کرنا
1061.Reenforcedv. a.
قوت دینا۔ زور د ینا۔ کمک کرنا۔ مدد دینا
Verb
نئی تقویّت دینا ۔ پھِر سے قُوّت دینا ۔ دوبارہ نافِذ کرنا
1062.Reenforcementn.
1. کمک۔ مدد۔ تقویت۔ تائید۔
2. نئی فوج
Noun
نئی طاقت یابی ۔ پھِر سے نفاذ ۔ قوّتِ مُکرّر ۔ باز تقویّت
1063.Reenforcesv. a.
قوت دینا۔ زور د ینا۔ کمک کرنا۔ مدد دینا
Verb
نئی تقویّت دینا ۔ پھِر سے قُوّت دینا ۔ دوبارہ نافِذ کرنا
1064.Reenforcingv. a.
قوت دینا۔ زور د ینا۔ کمک کرنا۔ مدد دینا
Verb
نئی تقویّت دینا ۔ پھِر سے قُوّت دینا ۔ دوبارہ نافِذ کرنا
1065.Reengagev. a.
پھر لگانا۔ پھر ٹھیرانا۔ دوبارہ مشغول کرنا۔ دوبارہ مامور کرنا۔
1066.Reengagedv. a.
پھر لگانا۔ پھر ٹھیرانا۔ دوبارہ مشغول کرنا۔ دوبارہ مامور کرنا۔
1067.Reengagesv. a.
پھر لگانا۔ پھر ٹھیرانا۔ دوبارہ مشغول کرنا۔ دوبارہ مامور کرنا۔
1068.Reengagingv. a.
پھر لگانا۔ پھر ٹھیرانا۔ دوبارہ مشغول کرنا۔ دوبارہ مامور کرنا۔
1069.Reenjoyn.
پھر متمتع ہونا۔ پھر حظ اُٹھانا۔ پھر منتفع ہونا۔ پھر بُوسانا
1070.ReenlistVerb
پھِر سے بھرتی ہونا ۔ دوبارہ بھرتی کرنا
1071.ReenlistmentNoun
تازہ بھرتی ۔ دوبارہ بھرتی کی معیاد ۔ دوبارہ بھرتی شُدہ شخص
1072.ReenrtyNoun
مُکرّر اندراج ۔ باز آمد ۔ دوبارہ داخلہ ۔
1073.ReenterVerb
پھِر سے آنا یا داخِل ہونا ۔ گہرا کھودنا ۔
1074.Reenthronev. a.
پھر تخت پر بٹھانا
1075.Reentrancen.
ادخال ثانی۔ دخول مکرر
Noun
پھِر سے آمد ۔ دخُول ۔ باز آمد ۔ گہری کھُدائی
re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.