English to Urdu Translation
| un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 Next | ||
| 1051. | Unhandsomely | بدخلقی، بد صورتی، بد اسلوبی یا پست ہمتی سے۔ کج خلقی سے Adverb بَدخَلقی ۔ بَداسلُوبی ۔ پَست ہِمتی سے ۔ کَج خَلقی سے ۔ بَدصُورتی سے ۔ |
| 1052. | Unhandsomeness | Noun بَدصُورتی ۔ کَج خَلقی ۔ کَمینَہ پَن ۔ کَم ظَرفی ۔ |
| 1053. | Unhandy | adj. بے مشق۔ ناواقف۔ اناڑی۔ بد سلیقہ Adjective جو ہاتھ میں آسانی سے نہ اُٹھایا جا سَکے ۔ غَیر سُبَک ۔ تَکلیف دہ ۔ بوجھَل ۔ بھاری ۔ اناڑی ۔ |
| 1054. | Unhapiness | Noun بَدبَختی ۔ ناخُوشی ۔ رَنج و الَم ۔ مُصیبَت زَدگی ۔ |
| 1055. | Unhappier | adj. 1. ناخوش۔ ناشاد۔ ناکام۔ نامراد 2. منحوس۔ موذی Adjective ناخُوش ۔ ناشاد ۔ مُصیبَت زَدَہ ۔ آفَت زَدَہ ۔ مَنحُوس ۔ بے جوڑ ۔ غَیر مُناسَب ۔ رَنجیدہ ۔ |
| 1056. | Unhappiest | adj. 1. ناخوش۔ ناشاد۔ ناکام۔ نامراد 2. منحوس۔ موذی Adjective ناخُوش ۔ ناشاد ۔ مُصیبَت زَدَہ ۔ آفَت زَدَہ ۔ مَنحُوس ۔ بے جوڑ ۔ غَیر مُناسَب ۔ رَنجیدہ ۔ |
| 1057. | Unhappily | adv. Adverb بَدقِسمَتی سے ۔ رَنج و الَم کے ساتھ ۔ |
| 1058. | Unhappiness | n. بدبختی۔ ناخوشی |
| 1059. | Unhappinesses | n. بدبختی۔ ناخوشی |
| 1060. | Unhappy | adj. 1. ناخوش۔ ناشاد۔ ناکام۔ نامراد 2. منحوس۔ موذی Adjective ناخُوش ۔ ناشاد ۔ مُصیبَت زَدَہ ۔ آفَت زَدَہ ۔ مَنحُوس ۔ بے جوڑ ۔ غَیر مُناسَب ۔ رَنجیدہ ۔ |
| 1061. | Unharmed | adj. بے مضرت Adjective بے مُضِر ۔ نُقصان سے محفُوظ ۔ زَخَم نَہ کھایا ہُوا ۔ صَحیح و سالَم ۔ تَندرُست ۔ بے روگ ۔ |
| 1062. | Unharmonious | adj. غیر موزوں۔ نا ہموار۔ |
| 1063. | Unharness | v. a. 1. گھوڑے کا ساز اتارنا 2. ہتھیار یا بکتر اتارنا Verb ساز و سامان اُتارنا ، جَیسے گھوڑے کا ۔ زَرَہ بَکتَر اُتارنا ۔ تَوانائی کا اخراج کَرنا ۔ جوتنے کا سامان ۔ زین ہَٹانا ۔ |
| 1064. | Unharnessed | v. a. 1. گھوڑے کا ساز اتارنا 2. ہتھیار یا بکتر اتارنا Verb ساز و سامان اُتارنا ، جَیسے گھوڑے کا ۔ زَرَہ بَکتَر اُتارنا ۔ تَوانائی کا اخراج کَرنا ۔ جوتنے کا سامان ۔ زین ہَٹانا ۔ |
| 1065. | Unharnesses | v. a. 1. گھوڑے کا ساز اتارنا 2. ہتھیار یا بکتر اتارنا Verb ساز و سامان اُتارنا ، جَیسے گھوڑے کا ۔ زَرَہ بَکتَر اُتارنا ۔ تَوانائی کا اخراج کَرنا ۔ جوتنے کا سامان ۔ زین ہَٹانا ۔ |
| 1066. | Unharnessing | v. a. 1. گھوڑے کا ساز اتارنا 2. ہتھیار یا بکتر اتارنا Verb ساز و سامان اُتارنا ، جَیسے گھوڑے کا ۔ زَرَہ بَکتَر اُتارنا ۔ تَوانائی کا اخراج کَرنا ۔ جوتنے کا سامان ۔ زین ہَٹانا ۔ |
| 1067. | Unhasitating | Adjective بِلا جھِجَک ۔ بِلا ہِچکَچاہَٹ ۔ بِلا شَک ۔ بے دَریغ ۔ آمادَہ ۔ بِلا تامُل ۔ |
| 1068. | Unhatched | Adjective بے سَیا ۔ وَجُود میں آنے میں ناکام ۔ |
| 1069. | Unhaunted | adj. بے آمدورفت۔ آسیب سے خالی |
| 1070. | Unhealthful | adj. مضر صحت |
| 1071. | Unhealthier | adj. 1. یض۔ بیمار۔ تندرست 2. افق۔ ناقص Adjective غَیر تَندرُست ۔ بیمار ۔ جِس کا جِسم صحَت مَند نَہ ہو ۔ جِس کا جِسم قَوی نَہ ہو ۔ غَیر صحَت بَخش ۔ |
| 1072. | Unhealthiest | adj. 1. یض۔ بیمار۔ تندرست 2. افق۔ ناقص Adjective غَیر تَندرُست ۔ بیمار ۔ جِس کا جِسم صحَت مَند نَہ ہو ۔ جِس کا جِسم قَوی نَہ ہو ۔ غَیر صحَت بَخش ۔ |
| 1073. | Unhealthily | adv. ناگوار طور پر۔ خلاف مراد Adverb مُضِر صحَت طَریقے سے ۔ خَلافِ مُراد ۔ ناقَص طَریقے سے ۔ ناگوار طَور پَر ۔ |
| 1074. | Unhealthiness | n. ناتندرستی Noun ناتَندرُستی ۔ عدَم صحَت ۔ |
| 1075. | Unhealthinesses | n. ناتندرستی Noun ناتَندرُستی ۔ عدَم صحَت ۔ |
| un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.