English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 Next | ||
1051. | Webbed | adj. جھلی دار پنجوں کا n. 1. بناوٹ۔ بافتہ 2. تھان۔ پارچہ۔ ریزہ 3. مکڑی آنکھ کا جالا 4. آبی پرندوں کے پنجے کی جھلی Noun جالا ۔ جِھلّی ۔ پارچہ ۔ بافت ۔ وہ شے جو بُن کر تیار کی جاۓ ۔ |
1052. | Webbing | Noun نواڑ ۔ پٹ سَن کا بُنا ہُوا مختلِف العرض سامان جو ایسی جگہوں پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ n. 1. بناوٹ۔ بافتہ 2. تھان۔ پارچہ۔ ریزہ 3. مکڑی آنکھ کا جالا 4. آبی پرندوں کے پنجے کی جھلی Noun جالا ۔ جِھلّی ۔ پارچہ ۔ بافت ۔ وہ شے جو بُن کر تیار کی جاۓ ۔ |
1053. | Webby | Adjective جال والا ۔ جالی دار ۔ مشبَّک ۔ |
1054. | Weber | Noun مَقناطیسی بہاوٴ کی ایک میٹر کِلو گرام سیکنڈ کی اکائی جو اِس بہاوٴ کے برابر ہے ۔ |
1055. | Weber`s test | Noun بہرَہ پَن کے لیے تَشخیص |
1056. | Webfoot | Noun جھِلّی دار پَنجہ ۔ پاوٴں جِس میں اُنگلیاں جِھلّی سے آپَس میں وابستہ ہوں ۔ جھلّی دار پاوٴں والا جانور ۔ |
1057. | Webfooted | adj. جھلی دار پاؤں والا۔ وصل پا Adjective جِھلّی دار پاوٴں والا ۔ جال نُما پاوٴں والا ۔ وصل پایہ ۔ |
1058. | Weblike | Adjective جال نُما ۔ جالانُما ۔ شبکی ۔ |
1059. | Webs | n. 1. بناوٹ۔ بافتہ 2. تھان۔ پارچہ۔ ریزہ 3. مکڑی آنکھ کا جالا 4. آبی پرندوں کے پنجے کی جھلی Noun جالا ۔ جِھلّی ۔ پارچہ ۔ بافت ۔ وہ شے جو بُن کر تیار کی جاۓ ۔ |
1060. | Webster | Noun جُلاہی ۔ بافندے کی مادہ ۔ بافندہ ۔ جُلاہا ۔ بُننے والا ۔ |
1061. | Webworm | Noun جھانجا ۔ تِتلی کا لاروا ۔ سُنڈی ۔ پتوں کے گِرد جالا بُننے والا کیڑے جو پتیاں کھاتے ہیں ۔ |
1062. | Wed | v. a. 1. شادی کرنا۔ بیاہنا۔ بیاہ کرنا۔ ازدواج کرنا۔ عقد کرنا۔ نکاح کرنا 2. بیاہ دینا۔ شادی کر دینا۔ نکاح پڑھا دینا 3. گٹھ جوڑا باندھنا۔ پیوند کرنا۔ منعقد کرنا۔ باندھنا۔ ساتھ لگانا 4. طرف داری یا حمایت کرنا v. n. شادی کرنا۔ بیاہ کرنا۔ نکاح کرنا Verb شادی کرنا ۔ بیاہ کرنا ۔ عقد کرنا ۔ خاوند کے طور پر ازدواج میں آنا ۔ |
1063. | Wedded | adj. بیاہا۔ شادی ہوا۔ منکوحہ۔ منسوب۔ شادی شدہ v. a. 1. شادی کرنا۔ بیاہنا۔ بیاہ کرنا۔ ازدواج کرنا۔ عقد کرنا۔ نکاح کرنا 2. بیاہ دینا۔ شادی کر دینا۔ نکاح پڑھا دینا 3. گٹھ جوڑا باندھنا۔ پیوند کرنا۔ منعقد کرنا۔ باندھنا۔ ساتھ لگانا 4. طرف داری یا حمایت کرنا v. n. شادی کرنا۔ بیاہ کرنا۔ نکاح کرنا Verb شادی کرنا ۔ بیاہ کرنا ۔ عقد کرنا ۔ خاوند کے طور پر ازدواج میں آنا ۔ |
1064. | Wedding | n. شادی۔ بیاہ۔ نکاح۔ ازدواج۔ عقد Noun بیاہ ۔ تقریب شادی ۔ عقد ۔ نِکاح ۔ ازدواج ۔ v. a. 1. شادی کرنا۔ بیاہنا۔ بیاہ کرنا۔ ازدواج کرنا۔ عقد کرنا۔ نکاح کرنا 2. بیاہ دینا۔ شادی کر دینا۔ نکاح پڑھا دینا 3. گٹھ جوڑا باندھنا۔ پیوند کرنا۔ منعقد کرنا۔ باندھنا۔ ساتھ لگانا 4. طرف داری یا حمایت کرنا v. n. شادی کرنا۔ بیاہ کرنا۔ نکاح کرنا Verb شادی کرنا ۔ بیاہ کرنا ۔ عقد کرنا ۔ خاوند کے طور پر ازدواج میں آنا ۔ |
1065. | Wedding march | Noun برات کا آہِستہ خرامی سے شاہانہ انداز میں جلوس ۔ |
1066. | Wedding ring | Noun شادی کی انگوٹھی ۔ بیاہو انگوٹھی ۔ ایک سادہ سا بندھن ۔ |
1067. | Weddings | n. شادی۔ بیاہ۔ نکاح۔ ازدواج۔ عقد Noun بیاہ ۔ تقریب شادی ۔ عقد ۔ نِکاح ۔ ازدواج ۔ |
1068. | Wedge | n. 1. پھانا۔ پچر۔ میخ۔ فانہ 2. مخمس مجسم بشکل پھانا 3. فوج کی صف بندی بشکل پھانا v. a. 1. چیرنا۔ پھاڑنا 2. پچر ٹھوکنا۔ میخ مارنا۔ پھانا لگانا 3. چیرتے چلے جانا۔ گھسنا۔ پیٹھنا۔ 4. گاڑنا۔ ٹھوکنا۔ جمانا 5. پچر ٹھوکنا۔ دھانس ٹھوکنا۔ مضبوط کرنا Noun فانہ ۔ پچر ۔ پھانا ۔ کھونٹا ۔ کیلک ۔ کیل ۔ میخ ۔ |
1069. | Wedged | Adjective پھنسا ہوا ۔ ٹکا ہوا ۔ n. 1. پھانا۔ پچر۔ میخ۔ فانہ 2. مخمس مجسم بشکل پھانا 3. فوج کی صف بندی بشکل پھانا v. a. 1. چیرنا۔ پھاڑنا 2. پچر ٹھوکنا۔ میخ مارنا۔ پھانا لگانا 3. چیرتے چلے جانا۔ گھسنا۔ پیٹھنا۔ 4. گاڑنا۔ ٹھوکنا۔ جمانا 5. پچر ٹھوکنا۔ دھانس ٹھوکنا۔ مضبوط کرنا Noun فانہ ۔ پچر ۔ پھانا ۔ کھونٹا ۔ کیلک ۔ کیل ۔ میخ ۔ |
1070. | Wedges | n. 1. پھانا۔ پچر۔ میخ۔ فانہ 2. مخمس مجسم بشکل پھانا 3. فوج کی صف بندی بشکل پھانا v. a. 1. چیرنا۔ پھاڑنا 2. پچر ٹھوکنا۔ میخ مارنا۔ پھانا لگانا 3. چیرتے چلے جانا۔ گھسنا۔ پیٹھنا۔ 4. گاڑنا۔ ٹھوکنا۔ جمانا 5. پچر ٹھوکنا۔ دھانس ٹھوکنا۔ مضبوط کرنا Noun فانہ ۔ پچر ۔ پھانا ۔ کھونٹا ۔ کیلک ۔ کیل ۔ میخ ۔ |
1071. | Wedgeshaped | adj. 1. پھانے کی شکل کا۔ نکیلا 2. الٹا مثلثی |
1072. | Wedgewise | adv. پچر کی طرح۔ بطور فانہ |
1073. | Wedgewood ware | Noun ویج وڈ ظروف ۔ عُمدہ قِسم کے مضبوط چینی برتن ۔ |
1074. | Wedgie | Noun زنانہ جُوتا ، جِس کی ایڑی فانے کی طرح ہوتی ہے اور آگے کی طرف پتلی ہوتی جاتی ہے ۔ |
1075. | Wedging | n. 1. پھانا۔ پچر۔ میخ۔ فانہ 2. مخمس مجسم بشکل پھانا 3. فوج کی صف بندی بشکل پھانا v. a. 1. چیرنا۔ پھاڑنا 2. پچر ٹھوکنا۔ میخ مارنا۔ پھانا لگانا 3. چیرتے چلے جانا۔ گھسنا۔ پیٹھنا۔ 4. گاڑنا۔ ٹھوکنا۔ جمانا 5. پچر ٹھوکنا۔ دھانس ٹھوکنا۔ مضبوط کرنا Noun فانہ ۔ پچر ۔ پھانا ۔ کھونٹا ۔ کیلک ۔ کیل ۔ میخ ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.