English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 Next | ||
| 10501. | Cuds | n. جگالی۔ پاگُر 1. جگالی کرنا۔ جگالنا۔ پگارنا۔ پگرانا 2. سوچنا۔ بچارنا۔ سوچ میںڈوبنا یا غرق ہونا Noun جُگالی ۔ باگُر ۔ غذا جو چوپایہ جانوَر اپنے پہلے معدے سے مُنہ میں واپس لا کَر دوبارہ چباتا ہے ۔ تَمباکو ، نَسوار وغیرہ کا اَنٹا ؛ جِرہ ۔ |
| 10502. | Cudweed | Noun کَتان بُوٹی ۔ ایک قِسم کا کَپاسی پودا ۔ سوسنی بُوٹی ۔ کَپاسی گھاس ۔ سوسنی گھاس ۔ |
| 10503. | Cue | n. 1. دم سی چوٹی 2. پہلے نقال کے کلام کا آخری لفظ۔ دوسرے کی باری۔ باری۔ پوت 3. اشارہ۔ سین۔ ایما۔ کنایہ۔ رمز 4. انٹا کھیلنے کا بلا Noun ایما ۔ اِشارہ ۔ کِنایہ ۔ رَمز ۔ تَقریبی تان ۔ تَمہید ۔ تَنبیہہ ۔ |
| 10504. | Cue ball | Noun وہ گیند جِسے چھَڑ سے مارا گیا ہو ۔ |
| 10505. | Cued | n. 1. دم سی چوٹی 2. پہلے نقال کے کلام کا آخری لفظ۔ دوسرے کی باری۔ باری۔ پوت 3. اشارہ۔ سین۔ ایما۔ کنایہ۔ رمز 4. انٹا کھیلنے کا بلا Noun ایما ۔ اِشارہ ۔ کِنایہ ۔ رَمز ۔ تَقریبی تان ۔ تَمہید ۔ تَنبیہہ ۔ |
| 10506. | Cueing | n. 1. دم سی چوٹی 2. پہلے نقال کے کلام کا آخری لفظ۔ دوسرے کی باری۔ باری۔ پوت 3. اشارہ۔ سین۔ ایما۔ کنایہ۔ رمز 4. انٹا کھیلنے کا بلا Noun ایما ۔ اِشارہ ۔ کِنایہ ۔ رَمز ۔ تَقریبی تان ۔ تَمہید ۔ تَنبیہہ ۔ |
| 10507. | Cues | n. 1. دم سی چوٹی 2. پہلے نقال کے کلام کا آخری لفظ۔ دوسرے کی باری۔ باری۔ پوت 3. اشارہ۔ سین۔ ایما۔ کنایہ۔ رمز 4. انٹا کھیلنے کا بلا Noun ایما ۔ اِشارہ ۔ کِنایہ ۔ رَمز ۔ تَقریبی تان ۔ تَمہید ۔ تَنبیہہ ۔ |
| 10508. | Cuesta | Noun ایسا پہاڑ جو ایک طرف سے تو تھوڑا تھوڑا اُونچا ہوتا جاۓ مَگَر دوسری طرف بِالکُل ڈَھلوان ہو ۔ |
| 10509. | Cuff | n. آستین کی چنٹ دار سنجاف۔ کف n. دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تماچا v. a. تھپڑ مارنا۔ دھول لگانا۔ چانٹا یا چٹیکن لگانا Noun کَف ۔ سَلوَٹ ۔ فِیتہ موڑ ۔ آستِین کی کلائی پَر پَٹّی ۔ ہَتھکڑ ی ۔ تَنگ موہری ۔ |
| 10510. | Cuffed | n. آستین کی چنٹ دار سنجاف۔ کف n. دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تماچا v. a. تھپڑ مارنا۔ دھول لگانا۔ چانٹا یا چٹیکن لگانا Noun کَف ۔ سَلوَٹ ۔ فِیتہ موڑ ۔ آستِین کی کلائی پَر پَٹّی ۔ ہَتھکڑ ی ۔ تَنگ موہری ۔ |
| 10511. | Cuffing | n. آستین کی چنٹ دار سنجاف۔ کف n. دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تماچا v. a. تھپڑ مارنا۔ دھول لگانا۔ چانٹا یا چٹیکن لگانا Noun کَف ۔ سَلوَٹ ۔ فِیتہ موڑ ۔ آستِین کی کلائی پَر پَٹّی ۔ ہَتھکڑ ی ۔ تَنگ موہری ۔ |
| 10512. | Cuffs | n. آستین کی چنٹ دار سنجاف۔ کف n. دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تماچا v. a. تھپڑ مارنا۔ دھول لگانا۔ چانٹا یا چٹیکن لگانا Noun کَف ۔ سَلوَٹ ۔ فِیتہ موڑ ۔ آستِین کی کلائی پَر پَٹّی ۔ ہَتھکڑ ی ۔ تَنگ موہری ۔ |
| 10513. | Cuing | n. 1. دم سی چوٹی 2. پہلے نقال کے کلام کا آخری لفظ۔ دوسرے کی باری۔ باری۔ پوت 3. اشارہ۔ سین۔ ایما۔ کنایہ۔ رمز 4. انٹا کھیلنے کا بلا Noun ایما ۔ اِشارہ ۔ کِنایہ ۔ رَمز ۔ تَقریبی تان ۔ تَمہید ۔ تَنبیہہ ۔ |
| 10514. | Cuirass | n. جوشن۔ چار آئینہ۔ زرہ بکتر French جِلد سینہ ۔ مَصنُوعی سانس کے لیے چھاتی کے ساتھ لَگانےکا سامان Noun چار آئینہ ۔ جوشن ۔ زرّہ بَکتَر ۔ زرّہ سینہ ۔ صدار ۔ زنانہ سینہ بَند ۔ |
| 10515. | Cuirassier | n. زرہ بکتر پوش۔ سپاہی۔ چار آئینہ دار۔ جوشن پوش Noun زرّہ بَکتَر پوش ۔ چار آئینہ دار ۔ جوشَن پوش ۔ |
| 10516. | Cuisenaire rod | Noun حِسابی چَھڑ ۔ گِنتارا ۔ لکڑی کے یکساں ڈنڈوں کے سیٹ میں سے کوئی ایک ۔ |
| 10517. | Cuish | n. آہنی زانو پوش۔ زاک آہنی |
| 10518. | Cuisine | n. 2. باورچی گری۔ پکانے کا فن۔ تدبیر یا حکمت Noun کھَانا پکانے کا طریقہ ، خُصُوصیت اور سَلیقہ ۔ طبّاخی کا طرز ۔ طبّاخی ۔ |
| 10519. | Cuisines | n. 2. باورچی گری۔ پکانے کا فن۔ تدبیر یا حکمت Noun کھَانا پکانے کا طریقہ ، خُصُوصیت اور سَلیقہ ۔ طبّاخی کا طرز ۔ طبّاخی ۔ |
| 10520. | Cuisse | Noun ران بَند ۔ ران پوش ۔ نقابَت ۔ |
| 10521. | Cul-de-sac | Noun کیسہٴ حیوانی ۔ بَند گلی ۔ اَندھی گلی ۔ کُوچہٴ سَربَستہ ۔ جوف ۔ |
| 10522. | Culdesac | n. 1. بند گلی۔ کوچہ سربستہ 2. جال۔ پھندا 2. فوج کے اٹکاؤ کی جگہ جہاں سے پیچھے لوٹ نہ سکے 4. تھیلا۔ پوٹلی |
| 10523. | Culdocentesis | French ڈَگلَس کی تھَیلی کی ہَوا کَشی |
| 10524. | Culdoscope | Noun ویجائنہ کے اندَر جا کَر رحَم کا مُعائنہ کَرنے والا آلہ |
| 10525. | Culdoscopy | French, Greek کَلڈو سَکوپی ۔ خَلفی ویجائنَل فورینکس میں کَلڈوسَکوپ کا راستہ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.