English to Urdu Translation
| an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 39 40 41 42 43 44 | ||
| 1076. | Anxiously | adv. چنتا سے ۔ فکر یا تردد سے Adverb بے تابانَہ ۔ مُضطَرِبانَہ ۔ |
| 1077. | Anxiousness | Noun بے تابی ۔ اِضطَراب ۔ n. Noun اندیشہ ۔ پریشانی ۔ خطرہ ۔ خوف زدہ ۔ Noun تَشویش ۔ تَجَسُّس ۔ خَوف یا ڈَر کا احساس Noun تَشويش ۔ ذہنی بے چينی يا تَکليف ۔ فِکَر مَندی ۔ اُلجھَن ۔ اِضطَراب ۔ انديشہ ۔ |
| 1078. | Any | adj. 1. کوئی ۔ کوئی سا ۔ جونسا 2. کسی قدر ۔ کوئی ۔ کچھ 3. کیسا ہی ۔ کچھ ہی ۔ کسی طرح کا ۔ جیسا ہو adv. کچھ ۔ کچھ ایک ۔ کسی قدر اينی ۔ کوئی ۔ ہر ايک ۔ Adverb, Pronoun کوئی ۔ کسی ۔ کہیں ۔ کیسا ۔ کہاں ۔ Adjective کوئی ايک ۔ کوئی ۔ کوئی بھی ۔ ہَر ايک ۔ |
| 1079. | Any body | Pronoun کوئی شَخص ۔ کوئی بھی ۔ کوئی ايک ۔ کوئی اہَم شَخصِيَت ۔ |
| 1080. | Any court | کوئی عدالت ۔ وہ عدالت جو ہر جگہ موجود ہو ۔ |
| 1081. | Any matter | کوئی معاملہ ۔ کوئی مقدمہ ۔ نالش ۔ کوئی بھی بات ۔ |
| 1082. | Any one | اکیلا ۔ کوئی اکیلا ۔ تنہا کوئی ۔ |
| 1083. | Any other cause | کوئی اور سبب ۔ کوئی بنائے دیگر ۔ کوئی دیگر وجہ ۔ |
| 1084. | Any think | Noun کوئی چیز ۔ ایسی کوئی بھی چیز جو بے جان ہو ۔ |
| 1085. | Any way | Adverb بَہَر حال ۔ بَہَر طَور ۔ کِسی نَہ کِسی طَرح ۔ کِسی حَد تَک ۔ ہَر حالَت ميں ۔ |
| 1086. | Any ways | Adverb (مُقامی بولی ميں) بَہَر حال ۔ ہَر طَرَح ۔ |
| 1087. | Any where | Adverb کہیں ۔ کہیں بھی ۔ کہاں ۔ کدھر ۔ |
| 1088. | Anybody | Noun ہر کوئی ۔ کوئی ۔ ہر ایک ۔ جس میں سب شامل ہوں ۔ |
| 1089. | Anyhow | Adverb بَہَر صُورَت ۔ جو بھی ہو ۔ جِس طَرَح بھی ہو ۔ تَمام حالات ميں ۔ |
| 1090. | Anymore | Adverb اب ۔ فی الوَقت ۔ سَر دَست ۔ |
| 1091. | Anyone | Pronoun کوئی شَخص ۔ کوئی ايک ۔ کوئی فَرد ۔ |
| 1092. | Anyplace | Adjective کِسی جَگَہ ۔ کِسی مُقام پَر ۔ |
| 1093. | Anything | Noun, Pronoun کوئی بھی چيز ۔ کُچھ بھی ۔ کِسی قِسم کی کوئی شے ۔ کسی بھی دَرجے تَک ۔ |
| 1094. | Anything but, | Adverb کِسی طَرَح بھی نَہيں ۔ ہَر گِز نَہيں ۔ بِلکُل نَہيں ۔ |
| 1095. | Anywhere | Noun, Adverb کَہيں ۔ کِسی جَگَہ بھی ۔ بِلکُل ۔ کِسی بھی دَرجے يا حَد تَک ۔ |
| 1096. | Anywise | Adverb کِسی بھی طَرَح ۔ کِسی صُورَت يا حَد تَک ۔ جِس طَرَح سے ہو ۔ |
| 1097. | Anzac | Noun آسٹريلِيا يا نيوزی لينڈ کی فَوجی کور ۔ يا وَہاں کا کوئی باشِندَہ ۔ |
| an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 39 40 41 42 43 44 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.