English to Urdu Translation

con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next
1076.Consummationn.
1. پورا پن ۔ اَنت ۔ سماپت ۔ اتمام ۔ تکمیل ۔ عاقبت ۔ آخرت ۔ انجام ۔ اختتام
2. ناس ۔ انت ۔ آخرت
Noun
اتمام ۔ اِختتام ۔ اَنجام ۔
Noun
تکميل ۔ تکميل شدہ ۔ تمام ۔ اختتام
1077.Consummation of marriageخلوتِ صحيحہ ۔ تکميلِ زنا شوئی ۔ جائز مباشرت
1078.Consummationsn.
1. پورا پن ۔ اَنت ۔ سماپت ۔ اتمام ۔ تکمیل ۔ عاقبت ۔ آخرت ۔ انجام ۔ اختتام
2. ناس ۔ انت ۔ آخرت
Noun
اتمام ۔ اِختتام ۔ اَنجام ۔
Noun
تکميل ۔ تکميل شدہ ۔ تمام ۔ اختتام
1079.Consumptionn.
1. اُٹھاؤ ۔ خرچ ۔ کھیت ۔ صرف
2. بربادی ۔ تباہی ۔ اُجاڑ ۔ تہس نہس ۔ بوسیدگی ۔ ستیاناس
3. چھئے روگ ۔ کشئے روگ ۔ دق ۔ تپ دق ۔ تپ کہنہ
Name
کھانا پينا ۔ خاتمہ ۔ خرچ ۔ استعمال ۔ صرف ۔
Noun
صرف ۔ خرچ ۔ ضیاع ۔
Noun
ایک اِصطلاح جو پَلمونَری ٹیُوبَر کولوسَس کے لیے اِستَعمَال کی جاتی ہے
1080.Consumptionsn.

1081.Consumptiveadj.
Noun, Adjective
مُسرف ۔ صرف پذیر ۔ تباہ کُن ۔
1082.Consumptivesadj.
Noun, Adjective
مُسرف ۔ صرف پذیر ۔ تباہ کُن ۔
1083.Contactn.
چُھوت ۔ لگاؤ ۔ ملاؤ ۔ میل ۔ اتصال ۔ مس ۔ لمس
Noun
ربط ۔ تعلُق ۔ اِتصال ۔
Noun
ربط ۔ اتصال ۔ تعلق ۔ ملاقات
Noun
کِسی شے کو اِستَعمال میں لانے کا عمَل ۔ پھَیپھڑوں کی تَپ دَق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح
Noun
تماس ۔ مِس ۔ اِتصال ۔ ربط ۔ تَعلُّق ۔ برقی حلقہ ۔ زاویہ تماس ۔ کِسی بیکر یا نلی میں کوئی مائع جِس جگہ اِس کی دیواروں کو چھوتا ہے وہاں اِس کی سطح ہموار نہیں ہوتی ۔
1084.Contact lensNoun
اِتصالی عدسہ ۔ تماس عدسہ ۔ صحیح دیکھنے کے لیے آنکھ کا چھوٹا عدسہ ۔
1085.Contact printNoun
تماس طباعت ۔ عکس کا مثبت چھاپہ ۔
1086.Contact processNoun
تماس طریقہ یا عمل ۔ گندھک کا تیزاب بنانے کا طریقہ ۔
1087.Contactedn.
چُھوت ۔ لگاؤ ۔ ملاؤ ۔ میل ۔ اتصال ۔ مس ۔ لمس
Noun
ربط ۔ تعلُق ۔ اِتصال ۔
Noun
ربط ۔ اتصال ۔ تعلق ۔ ملاقات
Noun
کِسی شے کو اِستَعمال میں لانے کا عمَل ۔ پھَیپھڑوں کی تَپ دَق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح
Noun
تماس ۔ مِس ۔ اِتصال ۔ ربط ۔ تَعلُّق ۔ برقی حلقہ ۔ زاویہ تماس ۔ کِسی بیکر یا نلی میں کوئی مائع جِس جگہ اِس کی دیواروں کو چھوتا ہے وہاں اِس کی سطح ہموار نہیں ہوتی ۔
1088.Contactingn.

1089.Contactsn.

1090.Contageous diseaseNoun
چُھوت سے لگنے والی بیماری ۔ مُتعدی مرض ۔ یہ بیماری ہوا ، پانی یا جراثیم سے بھی پھیل سکتی ہے ۔
1091.Contagion 1. چھوت ۔ لگاؤ ۔ اتصال
2. اُڑنی یا لگنی بیماری ۔ مری ۔ وبا ۔ امراض وبائی
Noun
متعدی بیماری ۔ چھوت ۔ وبا ۔
Noun
چھوت متعدی ۔
Noun
مُتَعدی مَرض ۔ ایک جِسَم سے دُوسرے جِسَم میں بیماری کا پُہَنچَنا
1092.Contagions 1. چھوت ۔ لگاؤ ۔ اتصال
2. اُڑنی یا لگنی بیماری ۔ مری ۔ وبا ۔ امراض وبائی
Noun
متعدی بیماری ۔ چھوت ۔ وبا ۔
Noun
چھوت متعدی ۔
Noun
مُتَعدی مَرض ۔ ایک جِسَم سے دُوسرے جِسَم میں بیماری کا پُہَنچَنا
1093.Contagiousadj.
1. لگنے جوگ ۔ لگتی
2. فاسد ۔ خراب ۔ مُضر ۔ زبوں ۔ اُڑنی ۔ بد
Adjective
متعدی ۔ وبائی ۔ چھوتی ۔
Adjective
چھوت والی ۔ متعدی ۔ وبائی
1094.Contagious diseaseچھوت چھات والی مرض ۔ مرضِ متعدی
1095.Contagious diseases actقانون امراضِ متعدی
1096.ContagiousnessNoun
وبائیت ۔ متعدیّت ۔ چُھوت چھات ۔
1097.ContagiumNoun
معد ۔ وہ واسطہ جس کے ذریعہ متعدی بیماری پھیلتی ہے ۔ موادِ چھوت ۔
1098.Containv. a.
1. گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا
2. سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا
3. روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا
Verb
اپنے اندر رکھنا ۔ مُشتمل ہونا ۔ حامل ہونا ۔
Verb
مشتمِل ہونا ۔ حاصل ہونا ۔ حامل ہونا
1099.ContainableAdjective
اِنضباطی ۔ لائق ضبط ۔ رکھے جانے کے قابل ۔
1100.Containedadj.
مشمول ۔ داخل ۔ محمول ۔ شامل ۔ مندرج
v. a.
1. گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا
2. سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا
3. روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا
Verb
اپنے اندر رکھنا ۔ مُشتمل ہونا ۔ حامل ہونا ۔
Verb
مشتمِل ہونا ۔ حاصل ہونا ۔ حامل ہونا
con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.