English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next
1076.Indivisibilityn.
عدم انقسام۔ غیر قابلیت انقسام۔تقسیم ناپذیر
1077.Indivisibility, indivisiblenessNoun
تَقسیم ناپذیری ۔ عدم اِنقسام ۔
1078.Indivisibleadj.
1. جس کا جز نہ ہو
2. جو قسمت پذیر نہ ہو۔ غیر قابل تقسیم۔ جس کا بانٹ یا بھاگ نہ ہوسکے۔ نہ بٹنے جوگ۔ غیر تقسیم پذیر۔ غیر منقسم۔ لا یتجزی
Noun, Adjective
غیر مُنقِسم ۔ ناقابِل تقسیم ۔ تقسیم ناپذیر ۔ ناقابِل اِنفکاک ۔
1079.Indivisiblesadj.

1080.IndivisiblyAdverb
ناقابِل تَقسیم طور پر ۔
1081.IndlamanNoun
تِجارتی جہاز ۔ اِنڈیا مین ۔ ایک بڑا تِجارتی جہاز بالخصوص بادبانی جہاز جِسے پہلے زمانے میں ایسٹ اِنڈیا کمپنی ہِندوستان سے تِجارت کے لیے اِستعمال کرتی تھی ۔
1082.Indo-aryanNoun, Adjective
بند آریائی ۔ اِنڈوآرین ۔ ہِندی آریاوٴں سے منسوب و مخصوص ۔
1083.Indo-chineseNoun, Adjective
بند چینی ۔ بند چین سے مُتَعلِّق ۔ جو ایشیا کا جنوبی جزیرہ نُما ہے ۔
1084.Indo-europeanNoun, Adjective
ہِند یورپی ۔ ہِند اروپائی ۔ اِس سب سے بڑے لِسانی خاندان سے منسُوب ۔
1085.Indo-germanicNoun, Adjective
ہِند المانی ۔ ہِند یورپی ۔
1086.Indo-hittiteNoun, Adjective
ہِند بتی ۔ زبانوں کے اِس خاندان سے منسُوب جِس میں ہِند یورپی اور اناطولی گروہ شامِل ہیں ۔
1087.Indo-iranianNoun, Adjective
ہِند ایرائی ۔ ہِند یورپی زُبانوں کے خاندان کی ایک شاخ جِس میں بندوی اور ایرانی گروہوں کی زُبانیں شامِل ہیں ۔
1088.IndoAryann.
ہند آریائی
1089.Indocibleadj.
غیر قابل تعلیم۔ نا تربیت پذیر
1090.Indocileadj.
جو جانور سدھایا نہ جاسکے۔ غیر تعلیم پذیر۔ سرکش
Adjective
تَعلیم ناپذیر ۔ تربیت ناپذیر ۔ سَرکَش ۔
1091.Indocilityn.
نا تربیت پذیری
Noun
تَربیت ناپذیری ۔ سَرکَشی ۔
1092.Indoctrinatev. a.
اصول کی تعلیم کرنا
Verb
کوئی عقِیدہ سِکھانا ۔ خاص گروہی اصُول کی تلقین کرنا ۔ ذہن نَشین کرانا ۔
1093.Indoctrinatedv. a.
اصول کی تعلیم کرنا
Verb
کوئی عقِیدہ سِکھانا ۔ خاص گروہی اصُول کی تلقین کرنا ۔ ذہن نَشین کرانا ۔
n.
سستی۔ کاہلی۔ آرام طلبی۔ بے شغلی۔ آلس۔ آرام
Noun
کاہِلی ۔ الکسی ۔ سُستی ۔ بے شُغلی ۔ اَلس ۔ آرام ۔ آرام طلبی ۔
1094.Indoctrinatesv. a.
اصول کی تعلیم کرنا
Verb
کوئی عقِیدہ سِکھانا ۔ خاص گروہی اصُول کی تلقین کرنا ۔ ذہن نَشین کرانا ۔
n.
سستی۔ کاہلی۔ آرام طلبی۔ بے شغلی۔ آلس۔ آرام
Noun
کاہِلی ۔ الکسی ۔ سُستی ۔ بے شُغلی ۔ اَلس ۔ آرام ۔ آرام طلبی ۔
1095.Indoctrinatingv. a.
اصول کی تعلیم کرنا
Verb
کوئی عقِیدہ سِکھانا ۔ خاص گروہی اصُول کی تلقین کرنا ۔ ذہن نَشین کرانا ۔
n.
سستی۔ کاہلی۔ آرام طلبی۔ بے شغلی۔ آلس۔ آرام
Noun
کاہِلی ۔ الکسی ۔ سُستی ۔ بے شُغلی ۔ اَلس ۔ آرام ۔ آرام طلبی ۔
1096.IndoctrinationNoun
تَلقین عقیدہ ۔
1097.IndoctrinatorNoun
تَلقین کرنے والا ۔ مُعلِّم عقیدہ ۔
1098.IndoEuropeann.
ہند یورپی
1099.IndoGermanicn.
1100.IndolNoun
آنتَڑیوں میں گَلنے سے حاصَل ہوتا ہے
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.