English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next
1076.Veton.
حاکمانہ امتناع۔ نامنظوری۔ اختیار بادشاہ یا حاکم کا درباب نامنظوری قانون وغیرہ۔ ممانعت۔ ویٹو۔ حق استرداد
v. a.
مسودہٴ قانون کا نفاذ نامنظور کرنا۔ ناپسند کرنا۔ روکنا
Noun
حق استرداد ۔ ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کے صدر اور گورنروں کا وہ اختیار جِس کے تحت اِن کی مجالِس قانون ساز کی منظور کردہ تجاویز کو مُسترد کیا جا سکتا ہے ۔
1077.Vetoedn.

1078.VetoerNoun
ویٹو کرنے والا ۔ مُسترد کرنے والا ۔
1079.Vetoesn.
حاکمانہ امتناع۔ نامنظوری۔ اختیار بادشاہ یا حاکم کا درباب نامنظوری قانون وغیرہ۔ ممانعت۔ ویٹو۔ حق استرداد
v. a.
مسودہٴ قانون کا نفاذ نامنظور کرنا۔ ناپسند کرنا۔ روکنا
Noun
حق استرداد ۔ ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کے صدر اور گورنروں کا وہ اختیار جِس کے تحت اِن کی مجالِس قانون ساز کی منظور کردہ تجاویز کو مُسترد کیا جا سکتا ہے ۔
1080.Vetoingn.

1081.Vexv. a.
1. تنگ کرنا۔ چھیڑنا۔ ناراض کرنا
2. پریشان کرنا۔ بے چین کرنا۔ خلل ڈالنا
Verb
تنگ کرنا ۔ دِق کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ ستانا ۔ چھیڑنا ۔
1082.Vexationn.
رنجیدگی۔ بیزاری۔ ملال۔ آزردگی۔ ناراضگی
Noun
رنجیدگی ۔ ستانے کا عمل ۔ ستاۓ جانے کی حالت ۔ چِڑ چِڑا پن ۔ پریشانی ۔
1083.Vexationsn.
رنجیدگی۔ بیزاری۔ ملال۔ آزردگی۔ ناراضگی
Noun
رنجیدگی ۔ ستانے کا عمل ۔ ستاۓ جانے کی حالت ۔ چِڑ چِڑا پن ۔ پریشانی ۔
1084.Vexatiousadj.
1. آزار دہ۔ موذی
2. دق کرنے والا
3. پر از تکلیف و مصیبت
Adjective
تکلیف دہ ۔ ستانے والا ۔ پریشان کرنے والا ۔ چھیڑنے والا ۔ ایذا رساں ۔
1085.Vexatiouslyadv.
ایذا رسانی سے۔ تکلیف دہی سے
Adjective
تکلیف دہ طور پر ۔ ایذا رسانی سے ۔
1086.Vexatiousnessn.
آزار دہی۔ ایذا رسانی
1087.Vexedadj.
خفا۔ دق۔ رنجیدہ۔ ناخوش۔ آزردہ۔ ناراض۔ دل گیر
Adjective
خفا ۔ رنجیدہ ۔ ناخوش ۔ آزردہ ۔ ناراض ۔
v. a.
1. تنگ کرنا۔ چھیڑنا۔ ناراض کرنا
2. پریشان کرنا۔ بے چین کرنا۔ خلل ڈالنا
Verb
تنگ کرنا ۔ دِق کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ ستانا ۔ چھیڑنا ۔
1088.VexedlyAdverb
تنگ آ کر ۔ دق ہو کر ۔
1089.VexednessNoun
آزار رسیدگی ۔ پریشانی ۔ رنجیدگی ۔ آزردگی ۔ دلگیری ۔
1090.VexerNoun
دِق کرنے والا ۔ ستانے والا ۔
1091.Vexesv. a.
1. تنگ کرنا۔ چھیڑنا۔ ناراض کرنا
2. پریشان کرنا۔ بے چین کرنا۔ خلل ڈالنا
Verb
تنگ کرنا ۔ دِق کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ ستانا ۔ چھیڑنا ۔
1092.VexillarAdjective
لوائی ۔ نِشان عَلم سے مُتعلِّق ۔ عَلم کا ۔
1093.VexillaryNoun
قدیم روم کا خاص جھنڈے تلے لڑنے والا کوئی آزمُودہ کار فوجی ۔
1094.VexillateAdjective
لوا دار ۔ پنکھ نُما ۔
1095.Vexillationn.
ایک جھنڈے تلے کے سپاہی
1096.Vexillumn.
نشان دستہ۔ فوج کے ایک دستے کا جھنڈا۔ علم
Noun
قدیم رُومن سپاہیوں کا فوجی جھنڈا ۔ اِس جھنڈے تَلے لڑنے والے سپاہیوں کا دستہ ۔
1097.Vexingv. a.
1. تنگ کرنا۔ چھیڑنا۔ ناراض کرنا
2. پریشان کرنا۔ بے چین کرنا۔ خلل ڈالنا
Verb
تنگ کرنا ۔ دِق کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ ستانا ۔ چھیڑنا ۔
1098.VexinglyAdverb
تکلیف دہ طریقے سے ۔
1099.Viaadv.
راستے سے۔ از راہ۔ براہ
وايا ۔ براہ ۔ براستَہ ۔
Preposition
براستہ ۔ براہ ۔ ذریعے سے ۔ بذریعہ ۔
1100.Via mediaNoun
وسطی طریق ۔ درمیانی راستہ ۔ راہ مُفاہمت ۔ بین بین راستہ ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.