English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next
1101.Bathingn.
1. غسل خانہ ۔ حمام (Turkish bath) ۔ اسنان گھر
2. غسل ۔ نہان ۔ اسنان
باتھ ۔ نَہانا ۔ غُسَل کَرنا ۔
Verb
باتھ ۔ نَہانا ۔ غُسَل کَرنا ۔
Noun
غُسَل ۔ غُسَل خانَہ ۔ تازگی ۔
v. adj.v.adv.
1. نہانا ۔ اسنان یا حمام کرنا ۔ غسل کرنا یا دینا
2. دھونا ۔ صاف کرنا
Verb
نہلانا ۔ کِسی مائع سے تَر کَرنا ۔
1102.Batholith , batholiteNoun
(ارضِيات) گہری دھَنسی ہُوئی آتَشيں چَٹان ۔
1103.BathometerNoun
عُمَق پيما ۔ گہرائی ناپ ۔
1104.BathosNoun
سُقُوط يا گِراوَٹ ۔
1105.Bathsn.
1. غسل خانہ ۔ حمام (Turkish bath) ۔ اسنان گھر
2. غسل ۔ نہان ۔ اسنان
باتھ ۔ نَہانا ۔ غُسَل کَرنا ۔
Verb
باتھ ۔ نَہانا ۔ غُسَل کَرنا ۔
Noun
غُسَل ۔ غُسَل خانَہ ۔ تازگی ۔
1106.BathyNoun
جِس کا تعلُّق گہرائی سے ہو مثلاً سمُندر کی گہرائی ۔
1107.Bathy scapheNoun
زیر آب اِستعمال ہونے والی ایک کُرہ نُما کشتی جو گہرے سمُندر کے حالات کے مُطالعے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
1108.Bathy-sphereNoun
فولاد کا مضبُوط بکس جو سمُندر کی گہرائی میں اُترنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
1109.BathymeterNoun
گہرائی ناپنے کا آلَہ ۔
1110.BathymetryNoun
عُمَق پيمائی ۔ قَعرِيات ۔
1111.BathyscapheNoun
عُمَق پيما آبدوز ۔
1112.Bathysphere .Noun
سَمَندَر کی اتھا گہرائی ميں قَعر پيما کُرَّہ ۔
1113.BatikNoun
باتيک ۔ وُلَنديزی شرق الہند میں کپڑے پر پِگھلی ہوئی موم کے نمونے
1114.Batingv.
کم کرنا ۔ گھٹانا
Noun
چمڑا صاف کرنے کا الکلی محلُول ۔
Verb
کَمزور کَرنا ۔ تَخفيف کَرنا ۔
1115.BatisteNoun
مَلمَل ۔ جارجَٹ ۔ عُمدَہ باريک کپڑا ۔
1116.BatmanNoun
اردلی ۔ مُلازِم کے طَور پَر برطانوی فوجی افسر کے ساتھ رہنے والا ۔
1117.Batonn.
عصا ۔ کانسٹیبل کا ڈنڈا ۔ بینڈ ماسٹر کی چھڑی
Noun
ڈنڈا ۔ چھَڑی يا عصَا جو کِسی عہدے کی علامَت ہو ۔
1118.Batonsn.
عصا ۔ کانسٹیبل کا ڈنڈا ۔ بینڈ ماسٹر کی چھڑی
Noun
ڈنڈا ۔ چھَڑی يا عصَا جو کِسی عہدے کی علامَت ہو ۔
1119.BatrachiaNoun
مينڈَک نُما ۔ آبی جانوَر جِن کی دُم نَہ ہو ۔
1120.BatrachianAdjective
بے دُم ۔ جَل تھَليا ۔
Noun, Adjective
مینڈک اور مینڈک کی طرح کے جانوروں سے مُتعلِّق ۔
1121.BatrachoidAdjective
مينڈَک کی طَرَح ۔
1122.Batsn.adv.adj.a.
n.
بيٹ ۔ بَلّا ۔ چَمگادَڑ ۔
Noun
چَمگادَڑ ۔ خَفّاش ۔
Noun
چمگادڑ ۔ چوہے کی جِسامت کا ایک اُڑنے والا جانور ۔
1123.BatsmanNoun
بَلّے باز ۔
1124.Battalionn.
پلٹن
Noun
فوجی دَستَہ ۔
1125.Battalionsn.
پلٹن
Noun
فوجی دَستَہ ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.