English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next
1101.Batingv.
کم کرنا ۔ گھٹانا
Noun
چمڑا صاف کرنے کا الکلی محلُول ۔
Verb
کَمزور کَرنا ۔ تَخفيف کَرنا ۔
1102.BatisteNoun
مَلمَل ۔ جارجَٹ ۔ عُمدَہ باريک کپڑا ۔
1103.BatmanNoun
اردلی ۔ مُلازِم کے طَور پَر برطانوی فوجی افسر کے ساتھ رہنے والا ۔
1104.Batonn.
عصا ۔ کانسٹیبل کا ڈنڈا ۔ بینڈ ماسٹر کی چھڑی
Noun
ڈنڈا ۔ چھَڑی يا عصَا جو کِسی عہدے کی علامَت ہو ۔
1105.Batonsn.
عصا ۔ کانسٹیبل کا ڈنڈا ۔ بینڈ ماسٹر کی چھڑی
Noun
ڈنڈا ۔ چھَڑی يا عصَا جو کِسی عہدے کی علامَت ہو ۔
1106.BatrachiaNoun
مينڈَک نُما ۔ آبی جانوَر جِن کی دُم نَہ ہو ۔
1107.BatrachianAdjective
بے دُم ۔ جَل تھَليا ۔
Noun, Adjective
مینڈک اور مینڈک کی طرح کے جانوروں سے مُتعلِّق ۔
1108.BatrachoidAdjective
مينڈَک کی طَرَح ۔
1109.Batsn.adv.adj.a.
n.
بيٹ ۔ بَلّا ۔ چَمگادَڑ ۔
Noun
چَمگادَڑ ۔ خَفّاش ۔
Noun
چمگادڑ ۔ چوہے کی جِسامت کا ایک اُڑنے والا جانور ۔
1110.BatsmanNoun
بَلّے باز ۔
1111.Battalionn.
پلٹن
Noun
فوجی دَستَہ ۔
1112.Battalionsn.
پلٹن
Noun
فوجی دَستَہ ۔
1113.Battedn.adv.adj.a.
n.
بيٹ ۔ بَلّا ۔ چَمگادَڑ ۔
Noun
چَمگادَڑ ۔ خَفّاش ۔
Noun
چمگادڑ ۔ چوہے کی جِسامت کا ایک اُڑنے والا جانور ۔
1114.Battenv.n.
موٹا تازہ یا فربہ ہونا
Noun
بَلّی ۔گُٹکا ۔
Noun
لکڑی کی بلیاں جِن سے مِلا کر پتلی پتلی پٹیاں دیوار یا چھت میں جُڑ دی جاتی ہیں ۔
1115.Battenedv.n.
موٹا تازہ یا فربہ ہونا
Noun
بَلّی ۔گُٹکا ۔
Noun
لکڑی کی بلیاں جِن سے مِلا کر پتلی پتلی پٹیاں دیوار یا چھت میں جُڑ دی جاتی ہیں ۔
1116.Batteningv.n.
موٹا تازہ یا فربہ ہونا
Noun
بَلّی ۔گُٹکا ۔
Noun
لکڑی کی بلیاں جِن سے مِلا کر پتلی پتلی پٹیاں دیوار یا چھت میں جُڑ دی جاتی ہیں ۔
1117.Battensv.n.
موٹا تازہ یا فربہ ہونا
Noun
بَلّی ۔گُٹکا ۔
Noun
لکڑی کی بلیاں جِن سے مِلا کر پتلی پتلی پٹیاں دیوار یا چھت میں جُڑ دی جاتی ہیں ۔
1118.Battern.
انڈے، دودھ اور آٹے کی لپسی
v. a.
توڑنا ۔ کوٹنا ۔ اُڑانا ۔ گرانا ۔ ڈھانا ۔ مسمار کرنا ۔ مہندم کرنا
Verb
لَگاتار ضَربيں لَگانا ۔ تيز تيز مارنا ۔
1119.Batteredn.
انڈے، دودھ اور آٹے کی لپسی
v. a.
توڑنا ۔ کوٹنا ۔ اُڑانا ۔ گرانا ۔ ڈھانا ۔ مسمار کرنا ۔ مہندم کرنا
Verb
لَگاتار ضَربيں لَگانا ۔ تيز تيز مارنا ۔
1120.Battered baby syndromeدانت نِکالنے والا بَچّہ جِس کا جِسَم مَتوَرَّم ہو
1121.Battered`s baby syndromeNoun, Adjective
دانت نِکالتے وَقت بَچّوں کے جِسَم پَر وَرم کا آ جانا مَثلاً چہرَہ یا آنکھوں پَر وَرم
1122.Batteriesn.
1. مار پیٹ ۔ مار کوٹ ۔ مارکٹائی ۔ زدو کوب ۔ (پنجابی)ہُورے مکّی
2. توپ ۔ توپیں ۔ توپ خانہ
3. دھاتوں کا تیزابی سلسلہ
Noun
طاقت کا استعمال ۔ زودکوب ۔ مار پیٹ ۔
Noun
مار پيٹ ۔ زَد و کوب کَرنے کا عمَل ۔
1123.Batteringn.
انڈے، دودھ اور آٹے کی لپسی
v. a.
توڑنا ۔ کوٹنا ۔ اُڑانا ۔ گرانا ۔ ڈھانا ۔ مسمار کرنا ۔ مہندم کرنا
Verb
لَگاتار ضَربيں لَگانا ۔ تيز تيز مارنا ۔
1124.Battering ramNoun
مينڈھے کی شَکل کی قَديم قَلعہ شِکن مشِين ۔
1125.Batteringramn.
محصور دیوار کے توڑنے یا گرانے کا انجن ۔ قلعہ شکن گاڑی
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.