English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next
1101.Get the jump on فائدہ حاصل کرنا ۔ آگے بڑھنا ۔ کامياب ہونا ۔
1102.Get the shaftفریب کھا جانا ۔ نازیبا سلُوک کیا جانا ۔
1103.Get the worst of somethingVerb
نُقصان اُٹھانا ۔ شِکَست کھانا ۔
1104.Get to first baseاَپنے مَقصَد کے حَصُول کے پہلے مَرحلے تَک پُہَنچ جانا ۔
1105.Get under one, s skinتَنگ کَرنا ۔ آزردہ کَرنا ۔ بہت مُتاثِر کَرنا ۔
1106.Get upVerb
تیّار کَرنا ۔
1107.Get wind ofVerb, Interjection
سُننا يا اِطلاع ہونا ۔ خَبَر مِل جانا ۔ سُن گُن پانا ۔
1108.Get-togetherNoun
میل ملاپ ۔ غیر رسمی پارٹی ۔ مُختصِر سی پارٹی ۔ تَقریب ۔
1109.GetawayNoun
فرار ۔ اِبتدا جیسے کِسی دوڑ کی ۔
1110.GethsemaneNoun
گتھسی مین ۔ یروشلم کے قریب وہ باغ جِس میں حضرت عیسی کو دھوکا دیا گیا تھا ۔ اذیت کا مقام ۔
1111.Getlemanlikeadj.
شریفوں کا سا۔ بھلے مانسوں کی طرح
1112.Getsv. a.
1. لینا۔ ملنا۔ پہنچنا۔ لے جانا
2. ہونا۔ پڑنا۔ ہو جانا
v. a.
1. پیدا کرنا۔ لانا۔ پانا۔ لینا۔ کمانا۔ حاصل کرنا۔ جیتنا
2. ہاتھ آنا۔ ہاتھ لگنا۔ قبضے میں آنا
3. جنانا۔ جنمانا۔ بچہ پیدا کرنا۔ تولد کرنا۔ تناسل کرنا۔ پیدا کرنا
4. سیکھنا۔ یاد کرنا۔ حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ گھوکنا۔ گھوٹنا
5. کھڑا کرنا۔ آمادہ کرنا۔ تیار کرنا۔ اکسانا۔ مائل کرنا۔ کرانا۔ ترغیب دینا۔ راغب کرنا۔ تحریک کرنا۔ راضی کرنا
6. ہونا۔ ہو جانا۔ رکھنا۔ آنا
7. لے جانا۔ جانا۔ چلے جانا۔ نکال لے جانا۔ باہر کرنا
گٹ ۔ لانا ۔ حاصِل کَرنا ۔
Verb
پانا ۔ مالِک ہو جانا ۔ کوشِش سے حاصِل کَرنا ۔ کمانا ۔ جیتنا ۔
Verb
گٹ ۔ لانا ۔ حاصِل کَرنا ۔
1113.GettableAdjective
قابلِ حصُول ۔ میّسر ۔ قابلِ رسائی ۔ دَستیاب ۔
1114.GetterNoun
گیٹر ۔ آجذ ۔ گیس خور ۔ کوئی شخص جو وصول کَرے ۔ کوئی چیز جو وصول کَرے ۔
1115.GetteringNoun
کِسی خلائی نلی کے اندر سے گیس کے باقی ماندہ آثار خارِج کر دینا ۔
1116.Gettingv. a.
1. لینا۔ ملنا۔ پہنچنا۔ لے جانا
2. ہونا۔ پڑنا۔ ہو جانا
v. a.
1. پیدا کرنا۔ لانا۔ پانا۔ لینا۔ کمانا۔ حاصل کرنا۔ جیتنا
2. ہاتھ آنا۔ ہاتھ لگنا۔ قبضے میں آنا
3. جنانا۔ جنمانا۔ بچہ پیدا کرنا۔ تولد کرنا۔ تناسل کرنا۔ پیدا کرنا
4. سیکھنا۔ یاد کرنا۔ حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ گھوکنا۔ گھوٹنا
5. کھڑا کرنا۔ آمادہ کرنا۔ تیار کرنا۔ اکسانا۔ مائل کرنا۔ کرانا۔ ترغیب دینا۔ راغب کرنا۔ تحریک کرنا۔ راضی کرنا
6. ہونا۔ ہو جانا۔ رکھنا۔ آنا
7. لے جانا۔ جانا۔ چلے جانا۔ نکال لے جانا۔ باہر کرنا
گٹ ۔ لانا ۔ حاصِل کَرنا ۔
Verb
پانا ۔ مالِک ہو جانا ۔ کوشِش سے حاصِل کَرنا ۔ کمانا ۔ جیتنا ۔
Verb
گٹ ۔ لانا ۔ حاصِل کَرنا ۔
1117.Getupn.
لباس۔ وضع۔ طرز۔ انداز۔ کتاب کی طباعت وغیرہ
Noun
وضع قطع ۔ لِباس کی تَرتیب ۔ انداز ۔ پوشاک ۔ ساخت ۔
1118.Getupsn.
لباس۔ وضع۔ طرز۔ انداز۔ کتاب کی طباعت وغیرہ
Noun
وضع قطع ۔ لِباس کی تَرتیب ۔ انداز ۔ پوشاک ۔ ساخت ۔
adj.
شریفوں کا سا۔ بھلے مانسوں کی طرح
1119.Geum avensNoun
مُبارک بوٹی ۔ شب بُو ۔ گُلاب کی قِسم کا پودا ۔
1120.Gewgawn.
کٹھ پتلی۔ کھلونا
Noun
کھِلونا ۔ نُمائشی زیور ۔ مَحَض دِکھاوے کی چیز ۔
1121.Gewgawsn.
کٹھ پتلی۔ کھلونا
Noun
کھِلونا ۔ نُمائشی زیور ۔ مَحَض دِکھاوے کی چیز ۔
1122.Geysern.
کنڈ۔ گرم چشمہ
Noun
گرم چشمہ ۔ گرمابہ ۔ گیزر ۔ حَمّہ ۔
Noun
گرم چشمہ ۔ گرمابہ ۔ گیزر ۔ حَمّہ ۔ گرم پانی کا چشمہ ۔
1123.Geyseredn.
کنڈ۔ گرم چشمہ
Noun
گرم چشمہ ۔ گرمابہ ۔ گیزر ۔ حَمّہ ۔
Noun
گرم چشمہ ۔ گرمابہ ۔ گیزر ۔ حَمّہ ۔ گرم پانی کا چشمہ ۔
1124.Geyseringn.
کنڈ۔ گرم چشمہ
Noun
گرم چشمہ ۔ گرمابہ ۔ گیزر ۔ حَمّہ ۔
Noun
گرم چشمہ ۔ گرمابہ ۔ گیزر ۔ حَمّہ ۔ گرم پانی کا چشمہ ۔
1125.GeyseriteNoun
گیسرانٹ ۔ گیزر اور گرم چشموں کے دہانوں پَر رَنگ برنگی سلیکا کی جمی ہوئی تہ ۔ حمّی مادّہ ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.