English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next
1101.UnhoodVerb
نَقاب ہَٹانا ۔ چَمڑے کی ٹوپی ہَٹانا ، جَیسے شِکرے یا باز کے سَر سے ۔
1102.Unhookv. a.
کانٹا یا آنکڑا کھولنا
Verb
کانٹا کھولنا ۔ آنکڑا کھولنا ۔ کانٹے سے الَگ کَرنا ۔ کھونٹی سے الَگ کَرنا ۔ کِسی لِباس کے ہُک کھولنا ۔
1103.Unhookedv. a.
کانٹا یا آنکڑا کھولنا
Verb
کانٹا کھولنا ۔ آنکڑا کھولنا ۔ کانٹے سے الَگ کَرنا ۔ کھونٹی سے الَگ کَرنا ۔ کِسی لِباس کے ہُک کھولنا ۔
1104.Unhookingv. a.
کانٹا یا آنکڑا کھولنا
Verb
کانٹا کھولنا ۔ آنکڑا کھولنا ۔ کانٹے سے الَگ کَرنا ۔ کھونٹی سے الَگ کَرنا ۔ کِسی لِباس کے ہُک کھولنا ۔
1105.Unhooksv. a.
کانٹا یا آنکڑا کھولنا
Verb
کانٹا کھولنا ۔ آنکڑا کھولنا ۔ کانٹے سے الَگ کَرنا ۔ کھونٹی سے الَگ کَرنا ۔ کِسی لِباس کے ہُک کھولنا ۔
1106.UnhopedAdjective
غَیر مَتوقع ۔ جِس کی اُمید نَہ ہو ۔ وہ جو اُمید نَہ دِلا سَکے ۔ غَیر مُمکن ۔
1107.Unhoped-forAdjective
غَیر مَتوقع ۔
1108.Unhopefuladj.
جسے کچھ امید نہ ہو
1109.Unhorsev. a.
گھوڑے سے گرا دینا
Verb
گِرا دینا جَیسے گھوڑے سے ۔ بے نَشِست کَرنا ۔ ہَٹا دینا جَیسے مُلازمَت سے ۔ گھوڑے کو الَگ کَرنا بَگھی سے ۔
1110.Unhorsedv. a.
گھوڑے سے گرا دینا
Verb
گِرا دینا جَیسے گھوڑے سے ۔ بے نَشِست کَرنا ۔ ہَٹا دینا جَیسے مُلازمَت سے ۔ گھوڑے کو الَگ کَرنا بَگھی سے ۔
1111.Unhorsesv. a.
گھوڑے سے گرا دینا
Verb
گِرا دینا جَیسے گھوڑے سے ۔ بے نَشِست کَرنا ۔ ہَٹا دینا جَیسے مُلازمَت سے ۔ گھوڑے کو الَگ کَرنا بَگھی سے ۔
1112.Unhorsingv. a.
گھوڑے سے گرا دینا
Verb
گِرا دینا جَیسے گھوڑے سے ۔ بے نَشِست کَرنا ۔ ہَٹا دینا جَیسے مُلازمَت سے ۔ گھوڑے کو الَگ کَرنا بَگھی سے ۔
1113.Unhostileadj.
خالی ازعداوت
1114.Unhousev. a.
گھر سے نکالنا۔ بے خان و ماں کرنا۔ بے گھر کرنا
1115.Unhousedadj.
بے خان و ماں۔ خانہ خراب۔ بےگھر۔ نگھرا
1116.Unhumanadj.
غیر انسانی۔ غیر بشری۔ خلاف انسانیت۔ بے درد۔ سنگ دل
1117.UnhurriedAdjective
آہِستَہ ۔ بَغَیر جَلدی کے ۔ تَحَمَّل سے ۔ فُرصَت سے ۔
1118.Unhurtadj.
بے ضرر۔ بے صدمے۔ بے چوٹ
Adjective
بے چوٹ ۔ بے ضَرَّر ۔ بے صَدمَہ ۔ چوٹ سے محفُوظ ۔ زَخَم سے محفُوظ ۔
1119.UnhurtfulAdjective
بے ضَرّر ۔ غَیر نُقصان دے ۔
1120.UniatNoun, Adjective
کِسی مَشرقی کَلیسا کا حِصّہ ، جو کَلیساۓ روم کا ہَم مَشرب ہو ۔ یونانی عیسائیوں سے مُتعَلِّق ۔ مَشرقی عیسائیوں کے گروہ سے مُتعَلِّق ۔
1121.UniaxialAdjective
یَک دھُرا ۔ یَک محوری ۔ ایک محور والا ۔ ایک دھُرے والا ۔ جِس کا ایک پہلُو یا سَمت ہو ۔ جِس میں دو عکس نَظَر نہ آتے ہوں ۔ جِس پودے کا ایک ہی تَنا ہو ۔
1122.UniaxiallyAdverb
ایک محور سے ۔ ایک تَنے سے ۔ ایک سَمت سے ۔ ایک پہلُو سے ۔
1123.UnicameralAdjective
یَک ایوانی ۔ ایک قانُون ساز اسَمبلی پَر مُشتمِل ۔ ایک ایوان پَر مُشتمِل ۔
1124.UnicamerallyAdverb
یَک ایوانی مُقنَنَّہ سے ۔ ایک قانُون ساز اسَمبلی سے ۔
1125.UnicellularAdjective
ایک خُلیے والا ۔ یَک خُلوی ۔ ایک خُلیہ ظاہِر کَرنے والا جَیسے پروٹوزون ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.