English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next
1101.ViabilityNoun
زیست پذیری ۔ نمو پذیری ۔ حیویت ۔ نتیجہ خیزی ۔
1102.Viableadj.
زندہ رہنے کے قابل۔ جینے جوگ
Adjective
زیستنی ۔ مجرد زِندگی برقرار رکھنے کے قابِل ۔ جیسے نومولود ۔ بڑھنے اور نشوونُما پانے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Noun
جَبوی ۔ ذیستی ۔ الَگ وَجُود کے طَور پَر زِندَہ رہنے کے قابَل
1103.ViablyAdverb
نتیجہ خیزی کے طور پر ۔ نمو پذیری کے ساتھ ۔
1104.Viaductn.
پل۔ ایسا پل جو کسی سڑک یا ریل کو کسی وادی کے اوپر سے لے جانے کے لیے بنایا جائے
Noun
پُل ۔ پُل درہ ۔ ایک طویل پُل کا سِلسِلہ جو سڑک کو کِسی وادی کے اُوپر سے لے جانے کے لیے بنایا جاۓ ۔
1105.Viaductsn.
پل۔ ایسا پل جو کسی سڑک یا ریل کو کسی وادی کے اوپر سے لے جانے کے لیے بنایا جائے
Noun
پُل ۔ پُل درہ ۔ ایک طویل پُل کا سِلسِلہ جو سڑک کو کِسی وادی کے اُوپر سے لے جانے کے لیے بنایا جاۓ ۔
1106.Viaeadv.
راستے سے۔ از راہ۔ براہ
وايا ۔ براہ ۔ براستَہ ۔
Preposition
براستہ ۔ براہ ۔ ذریعے سے ۔ بذریعہ ۔
1107.Vialn.
شیشی
Noun
شیشی ۔ وائل ۔ دوا کی شیشی ۔ سیّال مادہ رکھنے کی بوتل ۔
1108.Vialedn.
شیشی
Noun
شیشی ۔ وائل ۔ دوا کی شیشی ۔ سیّال مادہ رکھنے کی بوتل ۔
1109.Vialingn.
شیشی
Noun
شیشی ۔ وائل ۔ دوا کی شیشی ۔ سیّال مادہ رکھنے کی بوتل ۔
1110.Vialledn.
شیشی
Noun
شیشی ۔ وائل ۔ دوا کی شیشی ۔ سیّال مادہ رکھنے کی بوتل ۔
1111.Viallingn.
شیشی
Noun
شیشی ۔ وائل ۔ دوا کی شیشی ۔ سیّال مادہ رکھنے کی بوتل ۔
1112.Vialsn.
شیشی
Noun
شیشی ۔ وائل ۔ دوا کی شیشی ۔ سیّال مادہ رکھنے کی بوتل ۔
1113.Viametern.
راستہ ناپ
1114.Viandn.
بھوجن۔ طعام۔ کھانا۔ پکوان
Noun
غذا ۔ طعام ۔ بھوجن ۔ کھانے کی کوئی چیز ۔ اشیاۓ خوردنی ۔
1115.Viandsn.
بھوجن۔ طعام۔ کھانا۔ پکوان
Noun
غذا ۔ طعام ۔ بھوجن ۔ کھانے کی کوئی چیز ۔ اشیاۓ خوردنی ۔
1116.Viasadv.
راستے سے۔ از راہ۔ براہ
وايا ۔ براہ ۔ براستَہ ۔
Preposition
براستہ ۔ براہ ۔ ذریعے سے ۔ بذریعہ ۔
1117.Viaticumn.
توشہ۔ زاد راہ۔ سفر خرچ
Noun
توشہ ۔ زاد راہ ۔ قدیم روم میں کسی مَجِسٹریٹ کا سفر خرچ ۔
1118.ViatorNoun
مُسافِر ۔ راہ گیر ۔
1119.VibrancyNoun
اِرتعاش ۔ گُونج ۔ دھڑکن ۔ لرزِش ۔ تھرتھراہَٹ ۔
1120.VibrantAdjective
اِرتعاش پذیر ۔ مُرتعش ۔ تیزی سے لرزنے والا ۔ تھرتھراتا ہوا ۔ لرزاں ۔
1121.VibrantlyAdverb
مُرتعش طور پر ۔ تھرتھراتے ہوۓ ۔ دھڑکتے ہوۓ ۔ گُونجتے ہوۓ ۔
1122.VibraphoneNoun
زائیلوفون سے مُشابہ ایک باجا جِس میں لکڑی کی بِجاۓ دھات کے پردے اور پٹیاں ہوتی ہیں ۔
1123.VibraphonistNoun
وائبرافون بِجانے والا ۔
1124.Vibratev. n.
1. جھولنا۔ جھومنا۔ لہرانا۔ تھرتھرانا۔ ہلنا جھلنا۔ ڈولنا۔ اہتزاز کرنا۔ مرتعش ہونا
2. آواز پیدا کرنا
3. ایک بات پر قائم نہ رہنا۔ چلائے مان ہونا
Verb
جُھولنا ۔ جیسے شاقول کا ۔ آگے پیچھے حرکت کرنا ۔ اُوپر نیچے حرکت کرنا ۔
1125.Vibratedv. n.
1. جھولنا۔ جھومنا۔ لہرانا۔ تھرتھرانا۔ ہلنا جھلنا۔ ڈولنا۔ اہتزاز کرنا۔ مرتعش ہونا
2. آواز پیدا کرنا
3. ایک بات پر قائم نہ رہنا۔ چلائے مان ہونا
Verb
جُھولنا ۔ جیسے شاقول کا ۔ آگے پیچھے حرکت کرنا ۔ اُوپر نیچے حرکت کرنا ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.